سادے پانی میں گھر کی عام سی چیز ملا لو

کیا آپ نے یہ  کبھی یہ نوٹس کیا ہے کہ کچھ لوگ بہت زیادہ اور بہت کچھ کھاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی صحت خراب ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے موٹاپے میں بھی اضافہ ہو نے لگتا ہے اچھا خاصے وہ  سمارٹ لوگ ہوتے ہیں لیکن زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے وہ موٹاپا کا شکار ہو جاتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ طرح طرح کی بیماریوں کا بھی شکار ہو جاتے ہیں ہمیں چاہیے کہ ہم ان تمام اقسام کی چیزوں سے بچیں جنہوں نے ہمیں بیمار کیا ہے کیو نکہ ہم  فطرتاً نہیں چاہتے کہ ہم کبھی بھی بیمار پڑ یں لیکن ہمارا خوراک اور ہمارا جو زندگی گزارنے کاانداز جو ہے وہ اتنا مختلف اور اتنا تبدیل ہو چکا ہے۔

کہ زندگی  ہماری مشکل ہونے کے ساتھ ساتھ بہت مختلف اور زندگی ہمارے بہت تنگ بھی ہو چکی ہے۔  کچھ لوگ بہت ہی زیادہ کھاتے ہیں لیکن ان کا پھر بھی وزن نہیں بڑ ھتا ہےا ور کچھ لوگ ذرا سا ہی کھاتے ہیں لیکن ان کا وزن بڑھنے لگتا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے حالانکہ  ایسا تو نہیں ہونا چا ہیے۔ ان کا وزن تیزی سے بڑھتا ہی رہتا ہے اور ان سب کے پیچھے میٹابولیز کا بہت اہم کردار ہوتا ہے اگرآپ اپنا میٹابولیز ریٹ بڑھا لیں گے تو اس سے آپ کا وزن بڑھنے لگے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اگر اسی میٹا بولیز کا ریٹ کم کر لیں گے تو آپ کو کبھی بھی کسی بھی قسم کا موٹاپا نہیں ہو گا اور اس موٹاپے کے نہ ہو نے کی وجہ سے آپ ہمیشہ تندرست اور توانا رہیں گے کونکہ مو ٹاپا صحت نہیں ہے۔

موٹاپا بیماری ہے اور یہ بیماری اپنے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریوں کو ساتھ لے کر آتی ہے ۔ تو آج میں ایک ایسی ڈرنک لے کر آیا ہوں کہ جس کی مدد سے آپ ا پنا وزن بہت ہی زیادہ کم کرسکتے ہیں آج ایک ایسی ڈرنک جو آپ کے میٹابولیز کو بڑھائے گی اور اضافی چربی کو ختم کرکے پتلا اور خوبصورت بنائے گی  یعنی آپ روزمرہ معمول کے مطا بق بھی کھا نا کھائیں گے تب بھی آپ کا وزن نہیں بڑ ھنا پائے گا اور آپ ہمیشہ سلم او ر سمارٹ رہیں گے۔ وزن بڑھنے کی بجائے کم ہو گا اور جن لوگوں کا پیٹ باہر نکلا ہوا ہے وہ لوگ اس کو لازمی استعمال کریں  تا کہ ان کا بڑھا ہوا پیٹ دوبارہ اپنی صحیح جگہ پر آ جائے تو پانی لینا ہے سادا پانی لینا ہے اور اس کو پین میں ڈال کر اسے ہلکی آنچ پر گرم کر لینا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس میں تھوڑا سا گڑ شامل کر دینا ہے گڑ کے بہت سارے فائدے ہیں یہ کھانے کو بہت جلدی ہضم کر تا ہے جسم کے زہریلے معدوں کو ختم کرتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *