ساٹھ کے ہوکر بھی 25کی جوانی واپس اخروٹ کے فائدے

آپ نے دیکھا ہوگا کہ کسی کام کرنے کے بعد بہت سارے لوگ تھکاوٹ اور کمزوری محسوس کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے وہ لو گ جو جاب ہولڈرہوتے ہیں۔ وہ جب جاب یا آفس سے گھر آتے ہیں۔ تو بہت ہی تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں ۔ اور اپنی فیملی کو صیحح وقت نہیں دے پاتے ۔ بچپن  کی ناسمجھی کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے نہ کھانے کی وجہ جسم میں بہت ساری کمزوریاں پیدا ہوجاتی   ہیں۔ جس  کی وجہ سے اعصابی کمزوری ہوجاتی ہے۔ انسان لاغر ہونے لگتا ہے۔ انسان کمزورہونے لگتا ہے۔ صحت نہیں بنتی۔ اور بندہ مختلف چیزوں کا شکارہوجاتاہے۔ اور آنے والے وقت میں ہمارے جسم کے لیے بیماری کا باعث بنتی ہے۔ اس لیے  یہ جو نسخہ ہے  یہ آپ کے جسم کی تھکاوٹ اور کمزوری کو دور کرے گا۔ آپ کے جسم کو بھرے گا۔ اور پینسٹھ کی عمر میں بھی پچیس  کی عمر جتنی طاقت آئے گی۔

اس کو بنانے کےلیے آپ کو سب سے پہلے اخروٹ چاہیے ہوں گے ۔ آپ نے اخروٹ لے کر اخروٹ نکال کر اس کی گریاں نکالینے ہیں۔ چار سے پانچ اخروٹ آپ کو چاہیے ہوں گے۔ دوسرے نمبر پر کشمش  چاہیے ہوگی۔ سوکھا ہوا میوہ ، خشک میوہ کشمش میں آئرن ، کیلشیم ، پوٹاشیم ، میگنیشیم اور فائبرز جیسے بہت سارے دوسرے نیوٹرینٹس پائے جاتےہیں۔ جو جسم کی کمزوری کو دور کرتے ہیں۔ اور ہمار ی آنکھوں کی نظر کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ تیسری چیز جو چاہیے ہوگی وہ ہے مصری۔ یہ پنسار سے باآسانی مل جائےگی۔ آپ  چینی کی جگہ مصری استعمال کرنی ہے۔ آپ نے مصری کی ڈلی لینی ہے۔ ڈلی لے کر آپ نے اس کو پیس لینا ہے۔ آپ نے اس ٹوٹکے کےلیے مصری کااستعمال کرنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک گلاس دودھ لینا ہوگا۔ کچہ دودھ لینا ہے۔

کیونکہ ہم نے اس کو پکانا ہے۔ اب آپ کو بتاتے ہیں کہ اس کو کیسے پکانا ہے۔ آپ نے ایک پین لینا ہے۔ اور اس میں ایک گلاس دودھ کا ڈال دیں۔ ایک باؤل  میں آپ نے تین سے چار اخروٹ لینے ہیں۔ اخروٹ کی گریاں نکال لیں۔ اور دو چمچ آپ نے اس میں کشمش کے ڈال دیں۔ اس کے بعد آپ نے پھر دودھ کو ایک پین میں ڈالنا ہے۔ اور اس پین میں کشمش اور اخروٹ یہ دونوں چیزیں شامل کردینی ہیں۔ اس کو اچھی طرح سے پکائیں۔ اس کا ابال آجانا چاہیے ۔ جب یہ اچھی  طرح سے ابل جائے تو اس کو اتار لیں۔ اس کو گلاس میں ڈال دیں۔ اس کو چھاننا نہیں ہے۔ اب آپ نے آخر میں مصری ملانی ہے۔ آپ نے مصری کو لے کر اس کوپیسز میں کاٹ کر حسب ضرورت اس میں اس کی مٹھاس کےلیے باریک پیس کر مصری شامل کردیں۔ آپ نے آدھا چمچ شامل کرنا ہے۔ آپ نے اس دودھ کو دن میں کسی بھی وقت پینا ہے۔

ا س کو اچھی طرح سے پہلے مکس کرلیں۔ تاکہ مصری اس میں حل ہوجائے۔ اس کو پینے کاوقت بتاتے ہیں۔ آپ نے اس کو رات کے وقت بالکل بھی نہیں پیناہے۔ دن میں کسی بھی وقت اس کو استعمال کر لیں۔ بہتر یہ ہے کہ ناشتہ کرنےکے بعد ایک یا ڈیڑھ گھنٹے بعد اس کااستعمال کریں۔ یہ آپ کے جسم میں بہت ہی طاقت فراہم کرے گا۔ وہ لوگ وہ خاص طور پر وہ مردحضرات جن کو کمزوری کا مسئلہ ہے۔ ان کی کمزوری بھی بڑھ جائےگی۔ توآپ اس دودھ کوضرور استعمال کریں۔ تین دن پئیں ۔ آپ  کو معلوم ہوجائے گا کہ آپ میں کتنی بہتری آئی  ہے۔ آپ نے اس کو نیم گرم پینا ہے۔ اور دودھ کے ساتھ ان چیزوں کو چباچباک کھانا ہے۔ یقین مانیں کہ تین دن میں ہی آپ کے جسم کی کمزوری آہتہ آہستہ ختم ہوجائےگی۔ آپ میں ایک چستی اور پھرتی آجائےگی۔ آپ کا دل اور دماغ بھی مضبوط ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked