سبز الائچی کا ایسا کمال کا فائدہ کہ آج سے ہی آپ اپنی عادت بنا لیں گے

سبز الائچی دنیا کے ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے سبز الائچی کھاکر گرم پانی پینے سےبہت فوائد حاصل ہوتے ہیں آج ہم آپ کو ایسے فوائد بتائیں گے جو شاید آپ کومعلوم نہ ہو۔سبز الائچی قدرتی طور پر ایک منٹ کا درجہ رکھنے کے ساتھ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے الائچی کا استعمال آنتوں کی سوزش میں انتہائی مفید ہے جبکہ سینے کی جلن متلی کی صورت میں بھی یہ آکسیر رکھتی ہے ۔

الائچی صدیوں سے نظام انہضام کی بہتری کیلئے پیدا ہونیوالی روایتی ادویات میں استعمال کی جارہی ہے ۔ نظام انہضام میں خرابی کی صورت میں سے دو سے تین سبز الائچی کے دانے ، ادرک کا چھوٹا سا ٹکڑا اور تھوڑی دھنیا اچھی طرح پیس کر گرم پانی کیساتھ استعمال کرنا بے حد مفید ہوتا ہے۔بدہضمی کی صورت میں الائچی کے چند دانے سبز الائچی چائے میں شامل کرکے استعمال کرنے سے بدہضمی دور ہوتی ہے ۔ سانس میں بدبو ، سانس اور منہ کی بدبو ختم کرنے کیلئے تمام ادویات استعمال کرکے مایوس ہونیوالوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سبز الائچی اور جراثیم کش مش مصالحہ استعمال الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے کیا مراد ہوتا ہے۔

الائچی کے بعد گرم پانی پینے سے انسانی صحت پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے کچھ لوگ اس بارے میں جانتے ہیں لیکن بہت زیادہ یہ بات نہیں جانتے بلکہ بہت سے لوگوں نے تو آج پہلی بار سنا ہوگاکہ اگر آپ بعد میں گرم پانی پیتے ہیں تو آپ کے سر کے بال گرنا بند ہوجائیگی اور اس کے علاوہ سر کی خشکی بھی ختم ہوجائیگی اگر رات کے وقت استعمال کیا جائے تو اور بھی بہت سے فائدے ہیں۔جیسا کہ قبض کا خاتمہ ہوگا خ و ن ٹھیک طریقے سے گردش کرے گا سردرد کا بہترین علاج ہے اور اس سے انسان کی گرمی بھی دور ہوجائے گی اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو یہ ٹوٹکہ ضرور استعمال کریں اس سے معدے کے تمام امراض دور ہوجاتے ہیں اور تیزابیت سے چھٹکارہ پانے کا بہترین طریقہ سبز الائچی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked