سنگین بیماریوں کا علاج۔ کینسر بلڈ پریشر، پتھری، دمہ بالوںکا جھڑ نا ۔

کیا آپ کے بال جھڑتے ہیں اگر آپ اس پریشانی سے پریشان ہیں تو میرے ساتھ رہئیے۔ کیونکہ آج میں آپ کو ایک ایسی چیز بتاؤں گا جس سے آپ کے بالوں کا جھڑنا ایک ہی مہینے کے اندر اندر بند ہو جا ئیں گے آپ کے بال کالے لمبے اور گھنے بھی ہو جا ئیں جس چیز کی میں بات کر رہا ہوں وہ آپ کو آپ کے گھر میں یا آپ کے نزدیک کہیں بھی آسانی سے مل سکتی ہے میں بات کر رہا ہوں سدا بہار پودے کی سدا بہار کا پودا آپ کو نزدیک میں یا آس پاس کہیں بھی مل سکتا ہے یہ ایک ایسا پودا ہے اس کی پتیوں سے آپ اپنے بالوں کو جھڑ نا روک سکتے ہیں یہ قدرتی نسخہ ہے جانتے ہیں کہ ہمارے بال جھڑتے کیوں ہیں کوئی بھی بیماری ہو کوئی بھی مسئلہ ہو اگر اس کے پیچھے اس کی وجہ پتہ ہے۔

تو اس کا علاج جلدی کر سکتے ہیں کسی کو ہارٹ اٹیک کا مسئلہ آتا ہے کسی کو ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو آپ ڈاکٹر کے پاس جا کر بہت طرح کی دوائیاں کھاتے ہوں گے لیکن آپ کو اس سے کبھی کبھار فائدہ نہیں ہو تا اور اگر فائدہ ہو بھی جا تا ہے تو کچھ وقت کے بعد وہ بیماری بڑی بن کر سامنے آ جا تی ہے ایک تو جڑ سے ہم بیماریوں کا علاج نہیں کر تے اور دوسرا ہم بیماریوں کا علاج خود نہیں کر تے۔ اب مان لیتے ہیں کہ ہمیں ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو اس مئلے کے پیچھے خ و ن کا گاڑھا ہو نا ہے اور خ و ن گاڑھا کیوں ہو تا ہے؟ جب ہم کوئی ایسی چیزیں کھاتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا پیٹ خراب ہو جا تا ہے۔

پیٹ خراب ہونے سے ہمارے خ و ن میں گندگی مل جا تی ہے یہ وجہ ہے ہائی بلڈ پریشر کی اب اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر کو ٹھیک کر نا ہے تو پہلے اپنے پیٹ کو ٹھیک کر نا ہو گا اپنے خ و ن کو پتلا کر نا ہو گا صرف اتنا کر نے سے ہائی بلڈ پریشر کی پرابلم کو جڑ سے ختم کیا جا سکتا ہے ایسے بہت سے لوگ ہیں جو پچھلے دس سال سے یہاں تک کہ بیس سال سے ہائی بلڈ پریشر کی دوائی کھا رہے ہیں اور آج تک ان کا ہائی بلڈ پریشر نارمل نہیں ہوا کیونکہ ہم نے اس بیماری کی وجہ جاننے کی کوشش نہیں کی جس کی وجہ سے یہ جو بیماری ہے۔

اس بیماری نے ہمار پیچھا نہیں چھوڑا۔ جسیا کہ ہئیر فال کی بات کر یں تو ہئیر فال ہوتا کیوں ہے یہ آپ کو سمجھنا ہو گا۔ یہ تو ہم سبھی جا نتے ہیں کہ ہمارے بالوں کی جڑ یں ہو تی ہیں جس طرح سے ایک پودے کی جڑ میں آپ کو کھاد ڈالنی پڑتی ہے اوگر ایسا نہ کریں تو پودا خراب ہو جاتا ہے یہی وجہ ہے ہم اپنے بالوں کو خیال نہیں رکھتے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked