سینے کی جلن اور معدے کی تیزابیت کا سستا اور کامیاب علاج

سینے کی جلن معدے کی تیزابیت کا علاج کیا ہے ؟ آج کل سینے کی جلن اور تیزابیت کا بہترین علاج ہے لوکی کا رس استعمال کرو

اور اس نیت سے کرو کہ پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی پسندیدہ سبزی کدو تھی لاکی کدو کا رس نکالو اگر لمبا کدو مل جائے تو بہت اچھا ہے لاکی کا رس نکالو اس میں دس سے پندرہ پتے سبز دھنئے کے ڈالو اس میں دس سے پندرہ پتے پودینے کے ڈالو اور اس کا رس صبح دوپہر شام ایک ایک گلاس پئو بہترین علاج ہے پیٹ کی چربی ختم کرنے کا نسخہ کیا ہے ؟پیٹ کی چربی اگر ختم کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اس چیز کو روکو جو پیٹ کی چربی کو بڑھا رہی ہے ادھر سے کم کرتے جاتے ہو اس سے دو گنا زیادہ کھاتے جاتے ہو تو جو چیز چربی بڑھاتی ہے پہلے اس کو ختم کرو جو چیز آپ کو تکلیف دیتی ہے پہلے اس کا علاج کرو اور جتنی چربی بڑھتی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ رات کا کھانا اور دوسری سب سے بڑی وجہ وہ باتیں کرنا جس کی حقیقت نہیں ہے

وہ باتیں کرنا جو دوسرے سنیں تو ان کو برا لگے وہ باتیں کرنا جو غیبت اور چغلی کہلاتی ہیں وہ باتیں جو جھوٹ کہلاتا ہے وہ باتیں کرنا جو حسد کہلاتا ہے بغض کہلاتا ہے کینہ کہلاتا ہے عناد کہلاتا ہے اور آج یہ بیماری تقریبا ماشاء سب میں پائی جاتی ہے ۔یہ ایک ایسی بیماری ہےجو عام ہو چکی ہے اس کا کوئی علاج نہیں ہے ایسا میں نہیں۔۔۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں ۔ ڈاکٹرز جو ہیں ہمیں مختلف قسم کی دوائیں لکھ کر دے دیتے ہیں جن کی وجہ سے ہمارے جسم کے جو آرگنز ہوتے ہیں وہ مزید خراب ہو جاتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے جسم میں جو آرگنز ہوتے ہیں وہ ان دواؤں کی وجہ سے بہت ہی نقصان اٹھاتے ہیں تو آج میں آپ لوگوں کو ایک ایسا نسخہ بتانے کے لیے جا رہی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ آپ کے معدے کی تیزابیت کو بہت ہی جلد دور کر سکتے ہیں اس نسخے کے استعمال سے ہر قسم کی معدے کی جلن معدہ کا درد اور معدہ کی تیزابیت سمیت ہر بیماری غرض معدہ کی جتنی بھی بیماریاں ہیں سب کا علاج کر سکتے ہیں۔تو میری تمام باتوں کو غور سے سنیے گا اور ان پر عمل بھی کیجئے گا تا کہ میری ان تمام باتوں پر اور میرے اس بتائے ہوئے نسخے پر آپ عمل کر کے بہت ہی زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں

کہ باہر کے کھانے زیادہ چٹخارے دار کھانے کھانے کی وجہ سے اور ان کھانوں کی وجہ سے بہت ہی زیادہ موٹاپا ہو جانے کی وجہ سے اور اس کے ساتھ ساتھ موٹاپا بڑھ جانے کی وجہ سے بہت سی بیماریوں کا شکار تو ہوتا ہی ہے انسان لیکن ان بیما ریوں کے ساتھ ساتھ وہ معدے کی تیزابیت کا بھی شکار ہو جاتا ہے جس سے بچنا بہت ہی مشکل کا م ہے۔ دودھ کے اندر ایسے وٹامنز موجود ہوتے ہیں۔جو کہ ہمارے معدے کی تیزابیت کو کم کرنے میں اثر دار ثابت ہوتے ہیں اس کے لیے آپ ایک گلاس دودھ کے اندر ایک چمچ سونف کو ملا لیں اس سے پانچ سے دس منٹ تک اچھی طرح پکائیں اور اس کو اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں سونف ملے دودھ کے استعمال سے انشاء اللہ معدے کی تیزابیت دور ہو جائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bahçeşehir escort beylikdüzü escort