”صبح اُٹھ کر اللہ کا ایک نام دل پر ہاتھ رکھ کر صرف ستر بار پڑھ لو۔ ہاتھ ہٹاتے ہی قسمت کے بند تالے کھل جا ئیں گے۔“

ایک ایسا عمل ہے انشاء اللہ تعالیٰ صبح اُٹھتے ہی اگر آپ نمازِ فجر کے بعد سینے پر ہاتھ رکھ کر اس اسمِ مبارک کو اگر آپ پڑھ لیں گے تو انشاء اللہ آپ کی قسمت کھل جا ئے گی ہر کام میں آسانی پیدا ہو گی مشکلات آسانی ہوں گی ہر طرح کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اگر یہ عمل کر یں گے تو وہ مقصد انشاء اللہ آپ کو حاصل ہو جا ئے گا

ہر طرح کی پریشانی انشاء اللہ آپ کی ختم ہو جا ئے گی وظیفہ ذکر کرنے سے پہلے یہاں پر ایک درخواست کر تی چلوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے سے ڈھیروں فائدے آپ لوگ حاصل کر سکیں۔ جیسا کہ میں نے ذکر کیا کہ آج کا جو وظیفہ ہے بہت ہی خاص ہے اللہ کا ایک نام ہے جس کے ساتھ یہ وظیفہ خاص ہے اس اسم کو سینے پر ہاتھ رکھ کر فجر کی نماز کے بعد کسی بھی وقت میں آپ کر سکتے ہیں جائے نماز پر بیٹھ کر ہی ستر مر تبہ اس اسمِ مبارک کو پڑھ لیں گے تو اللہ کے حکم سے آپ کے دل میں اللہ نور پیدا فر ما ئیں اور آپ کی قسمت جو ہے وہ کھل جا ئے گی

یہ اللہ تعالیٰ کا نام یا فتاحُ ہے یا فتاحُ کا مطلب ہے اے کھولنے والے ۔ یہ اللہ کا اسمِ اعظم ہے انشاء اللہ جو بھی اس کو پڑھے گا جس مقصد کے لیے کہ اس کی قسمت کو کھول دیں تو انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو منور بھی کر یں گے اور ہر کام میں آسانی پیدا ہو گی رکی ہو ئی شادی کے لیے بھی آپ عمل کر سکتے ہیں انشاء اللہ اس عمل کے کرنے سے انشاء اللہ جو رکی ہوئی شادی ہے وہ ہو جا ئے گی اور اس عمل کی بر کت سے جو لوگ پسند کی شادی کر نا چاہتے ہیں وہ بھی انشاء اللہ اس عمل کی بر کت سے وہ بھی شادی ہو جا ئے گی

یعنی پسند کی شادی ہو جا ئے گی۔ اس کی بر کت سے بہت ہی بہترین اللہ تعالیٰ آپ کے معا ملات کو کر یں گے آپ کی تمام تر پر یشانیوں کو ختم فر ما دیں گے کیونکہ یا فتاح کا مطلب ہے اے کھولنے والے تو جتنی بھی آپ کی پریشانیاں ہوں گی وہ انشاء اللہ ختم ہو جا ئیں گی اور آپ کی جتنی بھی بندشیں ہوں گی وہ بھی کھل جا ئیں گی اور آپ کے لیے زندگی آسان ہو جا ئے گی۔ اللہ تعالیٰ کے ناموں میں بہت ہی زیادہ طاقت موجود ہے اگر ہم اللہ تعالیٰ کے ناموں کو وظیفہ پورے یقین کے ساتھ کر یں تو ان وظیفوں سے ہمیں بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bursa escort beylikdüzü escort akbatı escort