صبح خالی پیٹ دہی میں آدھا چمچ ملا کر کھا جائیں 3دن میں پیٹ اندر

آج کا نسخہ دہی کے حوالے سے ہے کہ دہی میں ایسا کیا ملا یا جائے کہ جس کو استعمال کرنے سے آپ کا موٹاپا کم ہوجائے ۔ آپ کے پیٹے کی چربی دن بدن کم سے کم ہوتی چلی جائے ۔ آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ صبح کے وقت خالی پیٹ دہی میں آدھا چمچ اس چیز کا ملا کر کھالیا کریں تو انشاء اللہ آپ کا جتنا بھی پیٹ باہر نکل آیا ہوگا وہ سارے کاسار اندر چلا جائیگا ۔ آپ کا پیٹ بہت دبلا پتلا ہوجائیگا ۔ جن لوگوں کی کمر موٹی ہے اور ٹانگوں پر زیادہ چربی چ۔ڑھ چکی ہے کمر موٹی ہوچکی ہے وہ بھی سمارٹ ہونا شروع ہوجائیں گے ۔دہی تو ہر کوئی استعمال کرتا ہے

صبح کے وقت تقریباً میں سے اسی فیصد لوگ ایسے ضرور ہوں گے جو دہی کا استعمال لازمی کرتے ہیں۔ مگر ان لوگوں میں سے ایسے لوگ بھی ہیں جو موٹاپے کا ش ک۔ار ہونگے وہ بھی دہی کا استعمال کرتے ہیں ۔ آج سے ہی دہی میں ایک چیز ملا لیا کریں تو نشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ پیٹ میں کمی آنا شروع ہوجائیگی پیٹ جو باہر کی طرف نکلا ہے وہ اندر کی طرف جانا شروع ہوجائیگا ۔ آپ ج۔سمان۔ی وزن میں کمی لانے کی کوشش کررہے ہیں لیکن ناکامی کا سامنا ہے تو اس کیوجہ آپ خود بھی ہوسکتے ہیں۔ جب ہم بہت سی دوائیوں کا استعمال کرتے ہیں حکیموں سے علاج کرواتے ہیں ڈاکٹرو ں سے علاج کرواتے ہیں بہت سا پیسہ ب۔رباد کردیتے ہیں۔ سالوں کی محنت کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے وزن میں ایک کلو کی کمی نہیں آئی ۔ اتنی محنت کرنے کے باوجود بھی وزن میں کمی نہیں تو پھر کیا محسوس ہوتا ہے۔

حقیقت تو یہ ہے کہ آ پ کے زیادہ تر عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو اس مقصد کے حصول میں رک۔اوٹ ثابت ہوتی ہیں۔ آپکو اس کا علم نہیں ہوپاتا کہ موٹاپا کیوں بڑھتا جارہا ہے اکثر لوگ کہتے ہیں جن میں مرد اور عورتیں دونوں شامل ہوتے ہیں کہ موٹ۔ا ہوگیا میں موٹی ہوگئی یہ سوال ہر موٹا آدمی چاہے وہ مرد ہے یا عورت ضرور سوچتا ہے۔ اس کا جواب کیا ہے جواب اس کا ایک ہی ہے ۔موٹاپا ہمیشہ زیادہ کھانے کی نتیجہ کے عمل میں ہی آتا ہے ۔ جب آپ زیادہ کھانا شروع کردیتے ہیں جو کھانا کھاتے ہیں اگر اس کی توانائی کی مقدار روزانہ استعمال ہونیوالی توانائی سے زیادہ ہوتو یہ فالتو مقدار ہمارے جسم میں چک۔نائی کی شکل میں جمع ہوتی رہتی ہے
اور وزن میں اضافے کا باعث بن جاتی ہے ۔ اسی بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے کا طریقہ آج آپ کو بتائیں گے ۔ جو لوگ دہی کا استعمال بڑے شوق سے کرتے ہیں موٹے بھی ہیں۔ تو وہ دہی میں یہ چیز ملا لیں پھر دیکھیں آپ کا وزن اور موٹا پیٹ کم ہونا شروع ہوجائیگا۔ صبح کے وقت دہی کھانے لگیں تو اس میں آدھا چمچ دار چینی کا پاؤڈر ملا لیا ک۔ریں۔ اس کے ساتھ ہی ایک چمچ کا چوتھا حصہ کالی مرچ کا پاؤڈر ملا لیں ۔ صبح کے وقت جتنی دہی کھاتے ہیں لے لیں اور اس میں چینی نہیں ڈالنی ۔اس کو اچھے سے مک۔س کر کے خالی پیٹ کھا لینا ہے۔ انشاء اللہ آ پ کو بہترین رزلٹ ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bursa escort beylikdüzü escort akbatı escort