صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی

اگر ہمارا ہاضمہ ٹھیک رہے گا تو ہمارا جسم بھی ٹھیک رہے گا ہم اپنے منہ کے ذائقے کا خیال تو رکھتے ہی ہیں  لیکن یہ خیال نہیں رکھتے کہ ہمارے جسم میں کیا خوراک جا رہی ہے اور کیا نہیں جا رہی ۔  ہم  اس بات کا خیال  نہیں رکھتے کہ    ہمارے منہ میں جو خوراک جا رہی ہے آ یا کہ وہ خوراک صحت بخش ہے بھی صحیح یا نہیں  ہے ۔ ہم بس اپنے منہ کے ذائقے  کا خیال رکھتے ہیں۔  مگر ایسی ایسی چیزیں مطلب کہ طرح طرح کی چیزیں ہمارے ڈائجسٹیوسسٹم    کو خراب کر سکتی ہیں۔   اور ہمارے ہاضمے کو متاثر کر سکتی ہے۔  ہم طرح طرح کی چیزیں مثلاً پیزے وغیرہ ۔

بر گر وغیرہ بو تلیں وغیرہ  چٹپٹی چیزیں وغیرہ کا استعمال کر تے ہیں جس سے ہمارے ہاضمے  میں ظاہر ہی سی بات ہے ۔ بہت نقصان ہونا ہے اور ہمارے جسم  میں ہاضمے کی خرابی کی وجہ سے بہت سی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔  کھانے کے علاوہ ہماری کچھ عادتیں ایسی ہیں جو ہمارے ہاضمے کے نظام کو خراب کر دیتی ہیں۔  ہاضمے کی خرابی سے یہاں کیا مراد ہے۔ مطلب کہ ہمیں پخانہ کھل کر نہ آ نا اور سب سے بڑی بات ہماری گیس کا خارج نہ ہو نا جس کی وجہ سے وہ گیس ہمارے جسم میں گھو متی رہتی ہے اور جسم میں کئی حصوں میں درد کرنے کے ساتھ ساتھ بعض اوقات ہمارے دماغ پر بھی چڑھ جاتی ہے جس سے ہمیں چکر آ نے لگتے ہیں۔

اور یہی گیس ہمارے دل کو بھی متلی کرتی ہے  جس سے کوئی بھی چیز بھلے وہ صحت مند ہے بھلے وہ صحت مند نہیں ہے ۔ کوئی بھی چیز کھانے کو دل نہیں کرتا۔  اور انسان اسی طرح کمزور ہوتا چلا جاتا ہے اور آخر کار موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔  آج میں ایک ایسی غلطی  کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں کہ جو غلطی ہم روزانہ کرتے ہیں یہ غلطی ہے کہ صبح نہار منہ کلی   کر نا  غرارے کر نا دانت صاف کر کے کچھ کھا نا پینا۔ اگر ہم صبح  اٹھ کر کلی کیے بنا پانی پی لیں تو ہمارے منہ میں موجود جو پانی کے ساتھ ہماری منہ کے ذریعے ہمارے معدے میں جاتا ہے  یہ سلئیوا  ہمارے لیے کتنا فائدہ مند ہے۔

اس بات کا آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے۔ سلئیوا سے مراد ہے ہمارے منہ میں پیدا ہونے والی رال۔ پانی ہماری صحت کے لیے بہت ضروری ہے کھانے کو چھوڑ کر زندہ تو رہا جا سکتا ہے لیکن پانی پیئے بنا انسان زندہ نہیں رہ سکتا۔  اور اگر یہ پانی آپ صبح اٹھ کر بستر پر بیٹھے بیٹھے پیتے ہیں یہ پانی آپ کے آبِ حیات کا کام کرتا ہے یہ پانی ہمارے سلیئوا کو ہمارے معدے میں لے جاتا ہے اور  معدے میں جا کر سلئیوا   کے ساتھ مل کر یہ پانی آپ کے لیے آبِ حیات بن جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bursa escort beylikdüzü escort akbatı escort