صبح خالی پیٹ یہ ایک چیز کھانے کے بعد جسم میں کیا ہو گا؟

آج کل ہم لوگ اپنے گھر کی خوبصورتی کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اسی لیے گھر میں ایسے پیڑ پودے ہم نہیں لگا تے جو دیکھنے میں اچھے نہیں لگتے لیکن پرانے زمانے میں ایسا نہیں تھا پرانے زمانے میں گھروں میں ایسے پیڑ پودے تھے جو صحت کے لیے اچھے ہوتے تھے چاہے وہ دیکھنے میں اچھے لگیں نہ لگیں لیکن آج کل وہی پیڑ پودے لگا نا پسند کر تے ہیں جو دیکھنے میں اچھے لگیں یہ بہت ہی بڑی غلطی ہے میں آپ کو بتا نا چاہتا ہوں کہ پرانے زما نے کے دور میں ایک ایسے پیڑ جو تقریباً ہر گھر میں ہوتے تھے۔

اور وہ پیڑ ہیں نیم اور امرود کے پیڑ۔ نیم اور امرود کے پیڑ کے بہت ہی زیادہ فوائد ہیں کہ جن کے بارے میں آپ جا ن کر حیران پریشان ہو جا ئیں گے۔ نیم اور مارود کا پیڑ ایسے پیڑ ہیں جو ہمارے جسم کی کئی بیماریوں کو ختم کر تے ہیں اسی وجہ سے ان دونوں پیڑوں کو پرانے زمانے کے لوگ اپنے گھروں میں ضرور لگاتے تھے ویسے تو یہ پیڑ آپ کو دیکھنے میں خوبصورت تو نہیں لگیں گے لیکن اس کے بہت ہی زیادہ فوائد ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر آپ حیران ہو جا ئیں گے ان کے فائدے بہت ہی زیادہ ہیں لیکن آج کل اگر میں کہوں کہ آپ گھر میں نیم کا پیڑ لگا لو تو لوگ کہتے ہیں کہ نہیں سر یہ دیکھنے میں اتنا اچھا نہیں لگتا اسی لیے ہم اسے نہیں لگا ئیں گے۔

تو یہ آپ کی بہت ہی بڑی غلطی ہے اور ہمیں ایسا سوچنا چاہیے اگر ہم گھروں میں ایسے پیڑ پودے لگاتے ہیں جو ہماری صحت کے لیے اچھے ہیں تو یہ ہمیں بیماریوں سے بچا کے رکھتے ہیں جیسا کہ مروے کا پو د ا تلسی کا پو دا یہ ایسے پیڑ پودے ہیں جو ہمیں بہت سی بیماریوں سے بچاتے ہیں تو ہمیں گھروں میں ضرور لگا نا چاہیے تا کہ ہمارے گھر میں کوئی بھی برے بیکڑ یا ز اینٹر ہی نہ کر یں اس کے لیے آج کا جو موضوع ہے اس میں ہم آپ کو بتا ئیں گے نیم کے ذریعے کیسے بیماریوں کو پرانے زما نے میں لوگ ٹھیک کر تے تھے اور کیسے آپ اپنی آج کل کی بیماریوں کو ختم کر سکتے ہیں۔

اس سے پہلے ایک ہی بہت ہی اہم تصور کو سمجھنا بھی ضروری ہے اور وہ ہے ہمارے خ و ن کی گندگی کے بارے میں یہ سوچ ہے تو بہت ہی سادہ لیکن اسے بہت سے لوگ سمجھ ہی نہیں پاتے ہماری بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ ہمارے خ و ن کی گندگی ہوتا ہے اور ہمارے خ و ن کی گندگی کی جو سب سے بڑی وجہ ہے وہ ہے ہمارا پیٹ بچپن سے ہم جو بھی کھاتے آرہے ہیں جیسا کہ تلی ہوئی چیزیں یہ ساری چیزیں ہمارے پیٹ کو خراب کرتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked