صرف ایک پھل سے لاعلاج بیماریوں کا جڑ سے خاتمہ کریں

جامن موسم گرما کا ایک انتہائی مفید اور اہم پھل ہے اگر اس کی افادیت کا پتہ ہو تو اس کی پوری افادیت حاصل کرسکتے ہیں۔ جامن میں دوسرے پھلوں کے مقابلے میں کیلوریز بہت کم مقدار ہوتی ہیں ۔ جو لوگ اپنا وزن کم رکھنا چاہتے ہیں تو وہ جامن کو بطور ڈائٹ اپنی غذا کا حصہ بنا سکتے ہیں اس میں وٹامن سی کیلشیم آئرن اور پوٹاشیم جیسے صحت مند نیوٹرنٹس موجود ہوتے ہیں۔

جو ناصرف ہماری قوت مدافعت کو مضبوط کرتے ہیں ہمارے جسم میں خ و ن پیدا کرتے ہیں اور ہماری ہڈیوں کو مضبوط رکھتے ہیں۔ ان نیوٹرنٹس کی مدد سے کم سے کم بیمار پڑتے ہیں اور پھرتیلے بھی رہتے ہیں۔ جامن کے پھل سے شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے یہ ہمارے جسم میں موجود سٹارج کو انرجی میں تبدیل کرکے شوگر کی سطح کو نارمل رکھنے میں مدد کرتا ہے ۔ شوگر کے مریضوں کو موسم گرما میں پورا سیزن جامن ضرور کھانا چاہیے ۔ جامن کے گھٹلیوں کا پاؤڈر بنا کر تین ماشہ سفوف سادہ پانی کے ہمراہ کھانے سے یورین میں موجود شوگر کنٹرول رہتی ہے ۔

لہذا شوگر کے مریض اس پاؤڈر کو بطور دو ا استعمال کرسکتےہیں۔ یہ پاؤڈر شوگر کے علاوہ اور بہت سی بیماریوں کے علاج میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ جامن اپنے اندر اینٹی کینسر پراپرٹیز رکھتا ہے جس کیوجہ سے ہم کینسر سے محفوظ رہتے ہیں۔ اگر کینسر کا علاج ہورہا ہے ۔ یعنی کیموتھراپی او ر ریڈی ایشن کیلئے بھی یہ بہت مفید ہے ۔ جامن کا گودا کھانے سے پرانی سے پرانی کھانسی ختم ہوجاتی ہے ۔ جن لوگوں کو دمہ ہو تو وہ بھی ٹھیک ہوجاتا ہے

یہ ہمارے ڈائجیسٹو سسٹم کیلئے فائدہ مند ہے ۔ پیٹ سے جڑے جتنے بھی مسائل ہوں مثلاً آنتوں میں کھنچاؤ پیٹ میں درد رہتا ہے قبض رہتی ہے پیٹ میں سوزش ہو یا جلن ہو یا ڈائیریا ہوگیا ہو ان تمام امراض میں جامن بہت مفید پایا گیا ہے ۔اگر سینے میں جلن ہو تو جامن کو کالی مرچ اور دیسی اجوائن کے پاؤڈر کیساتھ کھانے سے نہ صرف تیزابیت ختم ہوتی ہے ۔ سینے کی جلن بھی ختم ہوجاتی ہے ۔ جامن ویسے تو بہت فائدہ مند پھل ہے جامن کا سرکہ بنا کر ایک چمچ روزانہ پینے سے بھوک بڑھتی ہے اور پیٹ کے مسائل ختم ہوجاتے ہیں۔ جن لوگوں کو بواسیر کی شکایت ہوتو ایسے افراد کو جامن ضرور کھانا چاہیے ۔ جامن کھانے سے آنتوں کو نظام ٹھیک رہتا ہے ۔ بواسیر کی تکلیف میں کافی آرام ملتا ہے ۔ جامن کی چھال کا جوشاندہ اصحال اور دستوں کو روکنے میں مفید ہوتا ہے ۔

اگر آپ ٹوائلٹ میں زیادہ دیر بیٹھنا پسند نہیں کرتے تو جامن کا جوس استعمال کریں اس سے ناصرف قبض ختم ہوگی ۔ بلکہ ایک ہی بار میں آپکا سارا پیٹ صاف ہوجائیگا۔جامن میں موجود پوٹاشیم آپ کو دل کی بیماریوں اور ہائی بلڈپریشر سے محفوظ رکھتا ہے جامن کے پھل کو کھانے کے ساتھ ساتھ اگر اس کا جوس بھی استعمال کیا جائے تو یہ بہت فائدہ مند ہوتا ہے ۔ اگر آپ کی آواز میں خراش رہتی ہے تو اس کی گھٹلیوں کا پاؤڈر بنا کر اس میں تھوڑا سا شہد ملا کر اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں دو دو گولیاں صبح شام چوسنے آواز کی خراش ختم ہوجائیگی اور سریلی بھی ہوجائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked