صرف ایک چیز سے بےشمار لوگ کا آزمودہ نسخہ معدے کا السر ختم دیسی علاج

معدے  میں ہونے والے زخموں کو السر کا مرض کہاجاتا ہے۔ السر ایک خطرنا ک مرض ہے۔ اس کی وجہ انسان ٹھیک طرح سے کھا پی بھی نہیں سکتا۔ کیونکہ کچھ بھی کھانے سے انسان کو فوری الٹی ہوجاتی ہے۔ا لسر عموماً  تیز مصالحہ جات اور تلی ہوئی چیزوں کے استعمال سے ہوتا ہے۔

شروع شروع میں ہلکا سا درد ہوتا ہے پھر بعد میں ناقابل برداشت تکلیف میں بدل جاتا ہے۔ السر کی وجہ سے ڈاکٹری ادویات اتنی زیادہ فائدہ نہیں دیتی اسی لیے آج آپ کو السر کا بہترین اور شرطیہ علاج بتا رہی ہوں صرف ایک قدرتی چیز سے السر ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائےگا۔ آزما کر دیکھ لیں۔ اس نسخے کو بنانے کے لیے آ پ نے ملٹھی ایک پاؤ لینی ہے۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ ملٹھی کا چھلکا اتار لیں۔ اب تین گرام ملٹھی صبح نہارمنہ اور تین گرام ملٹھی نماز عصر کے وقت پانی کے ساتھ کھائیں۔ پانی زیادہ نہیں پینا ہے۔ بس تھوڑا سا پینا ہے۔

ملٹھی کی تاثیر تر اورگرم ہوتی ہے۔ یہ گلے اور معدے کے امراض میں مفید ہے۔ یہ نظام انہضام کو درست کرتی ہے۔ا کثر لوگ ملٹھی کا پان بھی استعمال کرتے ہیں اور شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔ یہ صرف سات دن تک عمل کریں۔ السر کے مرض کا جڑ سے خاتمہ ہوجائےگا۔ السر بلاشبہ ایک تکلیف دہ مرض ہے۔ اور کئی دوسرے امراض کا سبب بھی ہے۔ اسی چیز کو دیکھتے ہوئے یہ نسخہ آپ کوبتایا ہے۔ تاکہ وہ لوگ جو اس خطرناک مرض کا شکار ہیں۔ وہ اس نسخہ کی بدولت اس مرض سے نجات حاصل کرکے ایک اچھی اورپرسکون زندگی گزار سکیں  گے ۔

صرف سات دن تک یہ عمل کرکے دیکھیں  آپ کو بہترین رزلٹ ملے گا ۔ڈاکٹر کےپاس جانے کی ضرورت بھی نہیں رہے گی۔ بغیر دواؤں کے السر کے علاج کے لیے مندرجہ ذیل آسان ہدایات پر عمل کریں۔سب سے پہلے زندگی میں ٹھہراؤ پیدا کریں۔ ہر کام تحمل سے کریں۔ سوچ سمجھ کر فیصلے کریں۔ ہر کام شروع کرنے سے پہلے اس کے تمام پہلوؤں پر غور کریں اور کسی بھی حالت میں اپنا فوری ردعمل نہ دکھائیں۔ مثبت سوچ اپنائیں۔سادہ طرز زندگی اپنائیں۔ سادہ اور متوازن غذا کھائیں۔ بھوک رکھ کر کھانا کھائیں۔

لال مرچ سے مکمل پرہیز کریں۔ صبح شام دودھ یا دہی یا شربت میں اسپغول کا چھلکا ملا کر استعمال کریں۔صبح شام ایک چمچہ شہد اور دو چمچ زیتون کا تیل ملا کر استعمال کریں۔زیادہ گھی اور تیل والی تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں۔چائے، کافی اور کولا ڈرنکس سے پرہیز کریں۔معدے کے السر کے مریض، دن میں دو یا تین مرتبہ دو عدد کیلے کھا کر دودھ کا گلاس نوش فرمائیں۔ مرض میں فوری افاقہ ہو گا۔معدہ کے السر کے حامل افراد کے لیے لامنٹ جوس مفید ثابت ہوتا ہے۔بکری کا تازہ دودھ السر کے مریضوں کے لیے شافی غذا ہے، دن رات کم از کم تین بار نوش کیا جائے۔آنتوں کے السر کے مریضوں کے لیے قدرت نے گوبھی میں شفاء رکھی ہے۔ گوبھی کا جوس دن میں مختلف وقفوں میں پینے سے شفاء ملتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked