صرف تیس سیکنڈمیں جانیں کہ آپ کا جسم کتنا صحتمند اورطاقتور ہے

آج ہم آپ کو کچھ ایسی مشقوں کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کے کرنے سے صرف تیس سیکنڈ میں جسم۔انی صحت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ بائیں ہاتھ کی انگلیوں کو دبانے سے انسانی ہاتھ کی انگلیوں میں جسم کے تمام اہم حصوں کے اعصاب موجود ہوتے ہیں ان کی مدد سے ہم ان حصو ں کی صحت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

انگوٹھے کی ج۔ڑ کو دبائیں اگر دبانے سے درد محسوس کریں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پھیپھڑے متاثر ہورہے ہیں درست کام نہیں کررہے ہیں ۔ شہادت کی انگلی کے ناخن کے ج۔ڑ کو دبانے سے اگر درد محسوس ہو تو بڑی آنت میں خرابی کی نشانی ہے جس کیوجہ قبض بھی ہوسکتی ہے ۔ درمیانی اور چوتھی انگلی کو ناخن کی ج۔ڑ سے دبانے کی صورت میں درد ہونے کا مطلب ہے کہ دل درست کام نہیں کررہا ۔ چھوٹی انگلی کے ناخن کی ج۔ڑ دبانے کی صورت میں ہونیوالا درد چھوٹی آنت میں خرابی کی علامت ہوسکتا ہے ۔نمبردو اپنی مٹھی کو زور سے بند کریں اور تیس سیکنڈ تک اس کو دبا کر بند رکھیں جس سے آپ کی ہتھیلی دوران خ و ن بند ہونے کیوجہ سے سفید ہوجائیگی اس کے بعد مٹھی کھول کر تیس سیکنڈ تک دیکھیں اگر دوبارہ تیزی سے سرخ ہوجائے توآپ کی خ و ن کی نالیاں اور دل درست کام کررہے ہیں

اگر ایسا نہ ہو تو اس کا مطلب ہے کہ ان میں خرابی موجود ہے ۔ نمبر تین کولہے کے اعضلات کی مدد سے اس جانچ کیلئے زمین پر منہ کے بل اس طرح لیٹ جائیں کہ آپ کا چہرہ زمین کی جانب ہو اس کے بعد اپنے دونوں بازوؤں کو دونوں جانب زمین پر پھیلا دیں اس کے بعد بائیں ٹانگ کو سیدھا رکھتے ہوئے دائیں ٹانگ کو اوپر کی جانب اٹھائیں اس کو موڑیں تیس سیکنڈ تک یہ عمل کرنے میں کامیاب ہوجائیں اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پٹھے بہترین حالت میں ہیں درد ہونے کی صورت میں آپ کے کولہے عض۔لات گھٹنے کے پٹھے درست کام نہیں کررہے ہیں ۔

نمبر چار الٹا لیٹ دونوں ٹانگیں اٹھائیں زمین پر منہ کے بل لیٹ جائیں دونوں باز و سیدھے رکھتے ہوئے دونوں ٹانگوں کو زمین سے بلند کریں یہ مشق تیس سیکنڈ تک جاری رکھیں بغیر تکلیف یہ کرنے میں کامیاب ہوگئے تو آپ صحت مند ہیں ورنہ تکلیف کی صورت میں آپ کی ریڑھ کی ہڈی میں کوئی پریشانی ہے ۔ نمبر پانچ اوپری دھ۔ڑ کو زمین سے اٹھائیں ۔ زمین پر الٹا لیٹ جائیں اور جسم کے اوپری دھ۔ڑ کو زمین سے اوپر اٹھائیں اور تیس سیکنڈ تک اس کو اٹھا کر رکھیں اگر بغیر طکلیف کہ کامیاب ہوجائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ صحت مند ہیں تکلیف ہونے کی صورت میں ریڑھ کی ہڈی کا معائنہ کروائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked