صرف تین دن میں ہر مراد پوری ہو گی

اللہ تعالیٰ نے کلامِ مجید میں جگہ جگہ اپنے بندوں کو دربارِ الٰہی سے مانگنے کی تر غیب دی ہے  اور ساتھ ہی  انہیں اس کا سلیقہ اور ڈھنگ بھی عطا فر ما یا ہے یعنی کہ جس نے بھی کتابِ اللہ کا ایک حرف پڑھا ایک نیکی ملے گی جو کہ دس نیکیوں کے برابر ہو گی میں یہ  نہیں  کہتا  کہ الم ایک ہی حرف ہے بلکہ ا ایک حرف اور ل ایک حرف اور م  بھی ایک حرف ہے فرمانِ نبوی ﷺ  ہے  کہ اللہ رب العزت  اس قرآن شریف کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو مرتبوں کو بلند فر ما دیتے ہیں اور بہت سے مرتبوں کو گھٹا دیتے ہیں یعنی جو لوگ اس کلامِ پاک پر عمل کرتے ہیں ان کی زندگی میں نکھار پیدا ہو جاتا ہے۔

ان کی زندگی بہت ہی زیادہ آسان ہو جاتی ہے ان کی زندگی سے ہر قسم کی جو مشکلات ہیں وہ دور ہو جاتی  ہیں۔  اللہ رب العزت ان کو دنیا و آخرت میں عزت عطا فر ما دیتے ہیں اور جو لوگ اس پر عمل  نہیں کرتے  اللہ تعالیٰ ان کو ذلیل و رسوا فر ما دیتے ہیں تو نتیجہ یہ نکلا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے  اس کلامِ مبارک میں ایسی  ایسی چیزیں رکھی ہیں کہ جن کے بارے میں انسان جان کر بہت ہی زیادہ فوائد حاصل کر سکتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بہت ہی زیادہ گناہوں سے بچ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے قرآنِ مجید میں بہت ہی زیا دہ  اسباب پیدا  کیے ہیں وہ اسباب ہیں کہ جن اسباب کو استعمال کر کے  انسان اپنے لیے بہت ہی زیادہ آسانیاں پیدا کر سکتا ہے۔

اور اللہ کی راہ میں چل سکتا ہے۔ تو اسی حوالے سے آج ہم  قرآنِ پاک کی ہی ایک پر تاثیر سورۃ کا روحانی عمل اور اس سورۃ کے ان گنت فائدوں کے حوالے سے آگاہ کر یں گے ۔ ہر قسم کی بندش رکاوٹ ختم کرنے کے لیے بھی اس سورۃ کو کیسے پڑھنا ہے اس کا طریقہ بھی آج ہم آپ کو بتا کے جا ئیں گے اس سورۃ  کا پڑھنا آپ کے لیے کمال ہے۔ دنیا و آخرت کی سختیاں آپ سے اٹھ جائیں گی اگر آپ کے گھر میں رزق کی تنگی ہے یا مالی طور پر بہت پریشانی کا سا منا کر رہے ہیں۔

آپ بے روزگار ہیں  آپ کو جلدی روزگار میسر نہیں  ہو رہا  یا کوئی  عزت والی جاب نہیں  مل رہی تو آپ کے گھر میں تنگ دستی ڈیرے ڈال رکھے ہیں یا آپ قرض کے نیچے دبے جا رہے ہیں قرض آپ کی جان نہیں چھوڑ آئے دن کوئی نہ کوئی مسئلہ مسائل    سامنے آ ہی جا تا ہے یہ عمل عشاء کی سنت اور وتر کے درمیان کیا جائے سورۃ المزمل  کو رزق کی فراوانی کا  بہترین طریقہ  ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *