صرف دو پتے کھا لو جسم کی ساری گندگی با ہر نکل جا ئے گی۔

آج کل ہر کوئی انسان بیماریوں سے پریشان ہے کوئی کہتا ہے کہ میرے بال جھڑتے ہیں کسی کے دل میں بلاکیج ہے کسی کے گردے خراب ہیں ناجانے کتنے مسئلے مسائل ہیں جن کی وجہ سےآج کل ہر انسان پریشان ہے لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ ان بیماریوں کے پیچھے کی ایک بہت بڑی وجہ ہے کہ جسے اگر ہم ٹھیک کر دیں تو ہمارے گھر سے بیماریاں غائب ہو جا ئیں گی اور وہ چیز ہے ہمارے گھر میں پیڑ لگا نا اب آپ کہیں گے کہ پیڑ لگانے سے ہمارے گھر سے بیماریاں کیسے دور ہو ں گی پرانے زمانے میں ہر گھر میں تقریباً ایک پیڑ تو ہو تا ہی تھا پھر چاہے وہ نیم کا پیڑ ہو یا امرود کا پیڑ ایک یا دو پیڑ ہر گھر میں ہو تے تھے۔

کیونکہ لوگ پیڑوں کے فائدے جانتے تھے کیونکہ ان پیڑوں کے بہت سے فائدے ہیں کیونکہ اگر آپ کے گھر میں نیم کا پیڑ ہے تو آپ کے گھر میں بیماری داخل بھی نہیں ہو سکتی۔ نیم کی یہ خوبی ہے کہ وہ اپنے آس پاس بیکٹریا ز اور وائرس کو نہیں آ نے دیتی اس کے علاوہ اگر آپ کے گھر میں تلسی ہے اس کے بارے میں سنا ہو گا ۔ وجہ ہے کہ تلسی کے آس پاس مچھر نہیں آتے یہ جو آج کل ڈینگی کی بیماری ہے مچھر کی وجہ سے مچھر آپ کے گھر میں آئیں گے ہی نہیں اگر آپ کے گھر میں تلسی کا پودا ہے۔

اس لیے ان پیڑ پودوں کو جتنا ان کے نزدیک رہیں گےا تنا آپ بیماریوں سے دور رہیں گے ان کے بہت سے فائدے ہیں ان کو جا نیں اور اپنے گھر میں ضرور پیڑ پودے لگا ئیں جب بھی گھر میں پیڑ لگانے کی بات آ تی ہے تو ہم کہتے ہیں کہ ہمارا گھر جو ہے وہ بہت چھوٹا ہے ہمارے گھر میں تو جگہ ہی نہیں ہے ہمارے گھر میں گاڑی کھڑی کرنے کے لیے جگہ ہے ہر کی جگہ ہے لیکن جب پیڑ لگانے کی بات آ تی ہے تو گھر میں جگہ ہی نہیں ہے ۔

آپ اس بات کا دھیان رکھیں کہ جتنا ہمارے گھر میں زیادہ پیڑ پودے ہوں گے اتنا ہی صحت مند رہیں گے میں آپ کو بتانے والا ہوں ایک ایسے پیڑ کے بارے میں اگر اس کا استعمال صحیح ڈھنگ سے کیا جا ئے تو بہت سی بیماریاں ختم ہو تی ہیں۔ وہ پیڑ ہے امرود کا پیڑ امرود تو آپ کھاتے ہی ہوں گے لیکن امرود کے پتے بھی کھا لیتے ہیں تو وہ بھی آپ کے لیے فائدہ مند ہیں یعنی اگر اس کے اوپر پھل نہیں بھی ہے تو اس کے پتے کھا لیجئے یہ بھی آپ کے لیے امرود سے زیادہ فائدہ کر یں گے اسی طرح اگر جامن نہیں کھا نا چاہتے تو جامن کے پتے کھا لیجئے۔ نیم کے پتے کھا لیجئے یہ سبھی پتے ہماری باڈی کے لیے بہت ہی اچھے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked