صرف سات دنوں میں ہرقسم کی پتھری غائب ہونے کا شرطیہ نسخہ

ایک سوال ہے کہ گردے اور پتہ میں پتھری ہے۔ اس کا جواب کچھ یوں ہے۔ ایک گلا س پانی لو۔ کئی سو نہیں کئی ہزار لوگوں نے بتایا ہے۔ کہ ہم نے پانچ دن پیا ، دس پیا،پندرہ دن پیا ۔ ہماری پتھری ٹھیک ہوگئی۔ ایک گلاس پانی لو۔ اس میں ایک پورا لیموں نچوڑو۔ دیسی لیموں لیں  گے ۔ چائنہ کا لیموں نہیں لیں گے۔ اس کو اچھی طرح سے ابال لیں۔ اس میں ایک چمچ سیب کا سرکہ، ایک چمچ زیتون کا تیل اور ایک چمچ شہد ملالو۔ کھاناکھانے کے گھنٹہ یا ڈیڑھ گھنٹہ بعد اس کو چائے کی طرح پی لو۔ ایک گلاس صبح اور ایک دوپہر اور ایک شام کو پی لو۔ پانچ سے دس دن پیو۔ انشاءاللہ! آپ کی پتھریا ں نکل جائیں گی۔ پتہ کی پتھریاں نکلتی نہیں ہیں۔ پتہ کی پتھری عموماً ہر شخص کے اندر ہوتی ہے ۔ جب نکلتی نہیں ہے۔ تو پھر علاج کیسے ہوگا؟ اس کی صرف درد پریشان کرتی ہے۔ یہ جو آپ کو نسخہ بتایا ہے۔

اس کو سمجھو۔ سیب کا سرکہ ، لیموں ، شہد اور زیتون کا تیل یہ وہ چیزیں  ہیں۔ جس کے بارے میں آپ قرآن وحدیث میں دیکھو گے۔ تو آپ کو بہت سارے اس کے فوائد ملیں گے۔ یہ بہترین علاج ہے۔ دوسرا: گردے کی پتھری آ ج کے دور میں عام پایا جانے والا مسئلہ بن چکا ہے۔ یہ پتھری عام طور پر کیلشیم کی کنکروںجیسی ہوتی ہے۔ جو گردوں کے فعل میں خرابی کی وجہ سے ان میں جمع ہوتی رہتی ہے۔ پتھری طویل عرصے تک گردے کے کسی ایک حصے میں جمع رہ سکتی ہے لیکن جب یہ اپنی جگہ چھوڑتی ہے۔تو بے حد تکلیف کا سبب بنتی ہے۔ گردے سے خارج ہو کر یہ مثانے تک آتی ہے اور پیشاب کی نالی کے ذریعے خارج ہوتی ہے۔ یہ ایک سست اور طویل عمل ہے جس کے دوران مریض کو بے پناہ تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عموماً اس کا علاج آپریشن ہی بتایا جاتا ہے

لیکن ماہرین کے مطابق کچھ قدرتی غذائیں بھی اس مسئلے کے حل کے لئے تیر بہدف نسخہ ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق گردوں کی پتھری کے خاتمے کے لئے ایک ایسا ہی مفید نسخہ لیموں کے رس، زیتون کے تیل اور آب جو سے تیار کیا جاسکتاہے۔ لیموں پتھری کو تحلیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جو کی وجہ سے پیشاب کی نالی کا تناؤ کم ہو جاتا ہے، اور زیتون کا تیل اسے ضروری چکناہٹ فراہم کرتا ہے۔ یہ نسخہ تیار کرنے کے لئے زیتون کا تیل سوملی لیٹر، آب جو سو ملی لیٹر، اور لیموں کا رس درکار ہو گا۔ ان تینوں چیزوں کو بہت اچھی طرح مکس کرلیں اور روزانہ صبح نہار منہ تقریباً پچاس  ملی لیٹر مقدار استعمال کریں۔ باقاعدگی سے استعمال کریں تو تقریباً 4 سے پانچ دن بعد پیشاب کی رنگت قدرے زیادہ پیلی محسوس ہونے لگے گی، جس کا مطلب ہے کہ نسخہ کام کررہا ہے۔ عموماً تقریباً آٹھ دن میں مسئلہ مکمل طورحل ہوجائے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.