صرف چہرہ نہیں پورا جسم سفید انگریزوں جیسا

کوئی ایسا ڈرنک بنایا جائے جس سے سکن وائیٹ ہو۔ آج کل شادیوں کا سیز ن بھی نزدیک ہے۔ جو لوگ سکن وائیٹنگ سے پریشان ہیں۔ ان کے لیے ایک ایسا فارمولا  ہے۔ جس سے آپ ایک ہی ماہ میں اپنی سکن کو وائیٹ کرسکتے ہیں۔ ایک ماہ کو ٹوٹکہ  آپ کو بتائیں گے۔ یہ ایک ڈرنک ایک ماہ پینا ہے۔ جس چیز سے یہ بن رہا ہے۔ جو اہم جزو ہے۔ وہ ہے گلا ب کی پتیاں ۔ اس سے سکن وائیٹنگ ڈرنک بنارہے  ہیں۔ اس کےعلاوہ اور بھی اس میں اجزاء کو شامل کیا جائےگا۔ اب آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ٹوٹکہ کو کیسے بنانا ہے؟ آ  پ نے ایک  برتن میں دو گلاس  پانی کے ڈال دیں۔ او ر چولہے پر رکھ دیں۔ اور گرم ہونے کے لیے رکھ دیں۔ پھر اس میں تمام اجزاء شامل کریں گے۔ گلا ب کی پتیاں جو استعمال کررہے ہیں۔ اس میں کثیر تعداد وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔ جو ہماری سکن کوبہت زیادہ وائیٹ کرتا ہے۔

جس کو ہمارے جسم کو بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔ اگر  آپ کا جسم کالا ہورہا ہے تو سمجھ لیں  کہ آپ کو وٹامن سی کی کمی ہے۔ اگر آپ دھوپ میں جارہے ہیں ۔ تو وہ ایک عام سی بات ہے۔ لیکن کسی او روجہ سے آپ دھوپ میں نہیں جار ہے۔ پھر بھی آپ لوگوں کاکلر خراب ہورہا ہے۔ تو سمجھ لیں آپ لوگوں کو وٹامن سی کی بہت ضرورت ہے۔ دو گلاس پانی ڈالنے کے بعد جب پانی ابل جائے تو اس میں ایک کپ کے قریب گلاب کی پتیاں ڈال دیں۔ دوسرے نمبر آپ نے ایک چمچ سونف کا ڈال دیں۔  اس کے علاوہ کالی پتی شامل کرنی ہے۔ اس کا تقریباً ایک چمچ شامل کردیں۔ اب اس کو اچھی طرح سے پکانا ہے۔ یہاں تک کہ جو گلاب کی پتیاں ہیں ۔ وہ بالکل بے رنگ ہوجائیں گی۔ اور وہ اپنا رنگ اس پانی میں چھوڑ دیں گی۔ اس کو بیس منٹ تک پکاتے رہیں۔ جب دو گلا س ایک گلاس  تو پھر آپ نے چولہے کی آنچ کو بند کردینا ہے۔

اور اس پانی کو چھان لینا ہے۔ اب ہمار ا ڈرنک تیارہے ۔ اس کا رنگ بہت اچھا ہے۔ اس میں شوگر شامل کرنا چاہتے ہیں تو کوئی ایشو نہیں۔ شہد استعمال کریں گے ۔ تو زیادہ  بہتر ہوگا۔ اس کا ذائقہ کڑوا نہیں ہوگا۔ اس کا بڑا میٹھاسا ذائقہ ہے۔ آپ نے اس کو زیادہ مقدار میں بناکر رکھ دینا ہے۔ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ آپ نے دن میں تین مرتبہ آپ لوگو ں نے ایک ایک گلاس کرکے دن  میں اس کو تین مرتبہ پینا ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ ایک ماہ میں آپ کا رنگ کتنا فئیر ہوجائےگا۔ یہ حقیقت بات ہے کہ ایک ماہ پورا آپ کو درکا ر ہوگا۔ یہ آپ کے جسم  میں جائےگا۔ آپ کے جسم سے فاسد مادوں کو ختم کرےگا۔ یہ کثیر وٹامن سی فراہم کرے گا۔ جس وجہ سے آپ کا جسم بہت تیزی سے گوری ہوگی۔ اور آپ کا چہرہ بے داغ ہوگا۔ اور بہت خوبصورت ہوگا۔ اس کوایک ماہ تک مسلسل استعمال کرنا ہے۔ آپ کو اس کا اچھا رزلٹ ملےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.