صرف یہ ایک کپ رات کو پی لیں۔ جتنا بھی پیٹ لٹک گیا ہو گا ۔

آج ہم آپ کو بہت ہی زبر دست گھر یلو چیز بتا ئیں گے جس کا صرف ایک کپ رات کو بنا کر پی لینے سے لٹکا ہوا پیٹ سوچ سے زیادہ کم ہو جا ئے گا

وہ بھی بغیر کسی نقصان کے اور جتنا بھی پیٹ لٹک گیا ہو گا جلد ہی نجات مل جا ئے گی وہ لٹکا ہوا پیٹ کم کرنے کا طریقہ یہ ہے اجزاء ایک عدد کھیرا چھلکے سمیت کٹا ہوا تھوڑا سا ادرک کد و کش کیا ہوا آ دھا لیموں کا رس اور تھوڑا سا دھنیاں چھوٹے حصوں میں کٹا ہوا ان سب چیزوں کو گرائینڈر میں ڈال کر آدھا گلاس پانی کا شمال کر کے گرائینڈ کر لیں اور پھر کسی بڑے کپ یا گلاس میں اس کا پانی چھان کر سو نے سے پہلے پی کر سو جا ئیں اس سے لٹکا ہوا پیٹ بہت تیزی سے کم ہونے لگے گا۔

بڑھاہواپیٹ اکثر لوگوں کے لئے شرمندگی اور بہت سی بیماریوں کاباعث بنتاہے۔بڑھے ہوئے پیٹ کے ساتھ انسان خود کوآرام دہ محسوس نہیں کرتا۔پیٹ کم کرنے کے لئے بہت سی ورزشیں بھی ہوتی ہیں لیکن ہرکسی کے لئے جِم جانایاورزش کے لئے وقت نکالنا ممکن نہیں ہوتا۔اسی لئے اگر آپ نیچے دیئے گئے طریقے آزمانے کی باقاعدگی سے کوشش کریں توممکن ہے کہ آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہوسکیں سونٹھ ایک چمچ پودینہ ایک چمچ کلونجی ایک چمچ دیسی اجوائن ایک چمچ کالازیرہ ایک چمچ سونف ایک چمچ چھوٹی الائچی ایک چمچ یہ تمام اجزاء پیس کررکھ لیں۔کھانے کے بعد آدھاچمچ صبح وشام قہوہ کے ساتھ لیں۔

اس سے اضافی فیٹ ختم ہوگا۔اور بڑھاہوا پیٹ خود بخود اندر ہوجائے گا۔سونف سے آپکوباربار بھوک نہیں لگے گی۔سونٹھ آپکاکھاناہضم کرے گی۔کالازیرہ،اجوائن اور پودینہ اضافی چربی کو ختم کرنے میں مدد کریں گے۔ اورکلونجی میں تو کسی ایک کی نہیں بلکہ ہرمرض کی شفاء ہے۔ایلوویرا جیل دوچمچ ہرا دھنیا کی پتیاں دوچمچ کھیرا چھلاہوا ایک عددادرک ایک انچ کاٹکڑاایک لیموں کارس ایک کپ پانی کے ساتھ ان تمام اجزاء کوبلینڈ کریں۔اور صرف ایک چٹکی کلونجی ملاکر صبح کے وقت ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں ۔ صرف تیس دن کے اندر باقاعدگی سے استعمال کرنے سے بڑھاہوا پیٹ اندر ہوجائے گا۔ہرا دھنیاکی صرف پیتاں لیں یہ وزن کم کرتی ہیں جبکہ اسکی ڈنڈیاں وزن بڑھاتی ہیں۔

لیموں اورایلوویرا جیل فیٹ کو ختم کرنے میں اہم کردار اداکرتے ہیں۔ساتھ ساتھ اپنی غذاکاخیال رکھیں اورہرکھانے کے بعد کم ازکم ایک گھنٹہ تک پانی پینے سے گریزکریں۔س سے قطعی نظر کے آپ مرد ہیں یا خاتون بڑھٹا اور نکلا ہوا پیٹ بے شک اچھی اچھی شخصیت کو عجیب بنا دیتا ہے، تاہم اب آپ اس سے چھکارا پا سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی ادویات یا ورزش کے۔جو افراد جو موٹاپے سے چھٹکارا پانے کیلئے ادویات اور ورزش کو قبول نہیں کرسکتے ان کیلئے یہ ایک بہترین پانی ہے، جو بغیر کچھ خریدے آپ گھر میں موجود چیزوں سے بنا سکتے ہیں اور اس کیلئے کوئی خاص محنت بھی درکار نہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bahçeşehir escort beylikdüzü escort