صرف 2 چیزوں کے استعمال سے عید پر رنگ گورا گورا

خواتین اکثر اپنی کالی رنگت سے بہت پریشان ہوتی ہیں اور اس کے لیے خواتین بہت شوق رکھتی ہیں۔ کہ وہ خوبصورت نظر آئے۔ اور اس سے آپ اگر خوبصورت دکھنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کا حق ہے۔ اور ہر لڑکی کی خوبسورت دکھنا چاہتی ہے ۔اور اسکے لیے آپ اچھی خوراک کا استعمال کریں اور اس کے علاوہ آپ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ اور آپ اگر قدرتی رنگ گورا کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس کے لیے آپ دودھ کا استعمال کریں۔ اپنی خوراک میں اور پڑوٹین والی چیزوں کا استعمال کریں۔ انڈہ وغیرہ کھائیں اور ایسی اشیاء استعمال کریں ۔جو کہ آپ کے لیے بہت بہترین ہو ۔جس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہے ۔اور اس کےاستعمال سے آپ خوبصورت نظر آئے گی۔ اور آپ کی رنگت بھی بلکل صاف شفاف دیکھائی دے گی ۔رنگ گورا کرنے کے لیے آپ سب بازار سے بنی ہوئی کریموں وغیرہ کا استعمال نہ کریں اور اس کے علاوہ آپ خود سے کوئی بھی چیز اپنے چہرے پر استعمال نہ کریں ۔کیونکہ اکثر خواتین کی سکن سینسیٹیو ہوتی ہے

جو کہ آپ کے لیے بہت برا اثر پڑتا ہے بازار سے بنی ہوئی اشیاء بلکل نہ استعمال کریں۔ جیسے رنگ گورا کرنے والی کریمیں اور ماسک لوشن وغیرہ صرف اپنی خوراک کو اچھا رکھیں ۔روزانہ صبح اْٹھ کرایک گلاس نیم گرم دودھ لیں ۔ اور اس کے بعد 2 سے 3 عدد انجیر لے لیں۔ وہ کھا لیں اور اس کے بعد آپ دودھ پی لیں ۔ اور اس کے تقریباْ 30 منٹ بعد ناشتہ کر لیں اور اس طرح آپ روزانہ ایسے ہی دودھ کا استعمال کریں۔ اس سے آپ کا رنگ دن ب دن گورا ہوتا جائے گا ۔اور یہ آپ کے لیے بہت بہترین ہے ۔ اور اس کا استعمال شروع کرے گئے تو فرق خود دیکھیں گے۔ اور آپ خوبصورت نظر آئے گے ۔ جسم میں فربہ ہونے لگے گا کہ انجیر بہت بہتر کام کرتی ہے ۔ اور انجیر کا استعمال 7 دن تک باقاعدہ کریں دیکھیں کتنا فائدہ ہو گا۔اس طرح اگر دودھ اور انجیر کا استعمال آپ باقاعدہ کریں گے۔

تو اس سے آپ کا رنگ بھی بلکل گورا ہو جائے گا ۔اور اس سے آپ کے چہرے سے داغ دبے بھی ختم ہو جاتے ہوتے۔ اور اس سے آپ کا چہرہ پر کشش اور خوبصورت جوان دیکھائی دیتا ہے۔ اور اس لیے آپ کریموں کے استعمال سے بہتر ہے۔ کہ آپ زیادہ سے زیادہ دودھ انجیر کا استعمال کریں ۔جو آپ کے لیے بہت فائدہ مند ہے ۔انجیر بہت مفید دہ ہوتی ہے اور اس کا استعمال آپ کی صحت کے لیے انتہائی مفید دہ ہے۔ اور اس کا استعمال جتنا آپ کریں گے۔ آپ کے لیے اْتنا زیادہ بہتر ہے۔ یہ آپ اس کا جتنا زیادہ ہو استعمال کریں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked