صرف 3 دن میں معدے کی مکمل صفائی

ہماری جسم کا بنیادی حصہ معدہ ہے یعنی اگر آپ کا معدہ ٹھیک نہیں ہے اگر آپ جو خوراک کھاتے ہیں وہ ہضم نہیں ہوتی یا پھر آپ کو بھوک نہیں لگتی یا پھر اگر آپ کچھ کھاتے ہیں توو ہ خارج نہیں ہوتا تو اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ آپ کا معدہ خراب ہے اور اگر کافی کسی کا معدہ خراب ہے اور معدہ ٹھیک نہیں ہورہا تو آپ اس چیز کو استعمال کیجئے انشاء اللہ اس کے استعمال سے آپ کا معدہ بالکل ٹھیک ہوجائے گا آپ کو صرف ایک چیز کی ضرورت ہے ۔سو گرام اجوائن لے لیجئے آپ کو کسی بھی پنسار سٹور سے مل جائے گی اجوائن کو آپ نے رات کو سوتے وقت روزانہ استعمال کرنا ہے یا پھر صبح ناشتے کے بعد استعمال کرلیجئے کسی بھی وقت استعمال کرسکتے ہی

ں استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ایک کپ دودھ لینا ہے دودھ کو آپ نے کسی چیز برتن وغیرہ میں ڈال کر چولہے پر رکھ دینا ہے اور ایک چمچ اجوائن ڈال دینی ہے دودھ کو اچھی طرح ابال لیجئے اور جب تک بوائل نہیں ہوتا تب تک اس کو آپ نے چولہے پر ہی رہنے دینا ہے جس طرح چائے وغیرہ بناتے ہیں اسی طرح آپ نے بوائل کرنا ہے بوائل کرنے کے بعد آپ نے کسی چھلنی کی مدد سے چھان لینا ہے پھر وہ دودھ نیم گرم آپ نے پی لینا ہے روزانہ اس کو استعمال کیجئے انشاء اللہ ایک ہفتہ لگاتار استعمال سے آپ کا معدہ بالکل ٹھیک ہوجائے گا اور اگر آپ کوکوئ بھی مسئلہ ہے معدے کی گیس ہے قبض ہے یا پھر کسی بھی قسم کا مسئلہ ہے یعنی کہ معدے کے مسائل رہتے ہیں اگر آپ اسے ٹھیک کرنا چاہتے ہیں تو ایک مرتبہ اس نسخہ کو ضرور استعمال کر کے دیکھئے۔انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا اور آپ بیماریوں سے نجات پالیں گے ۔دوچھوٹے چائے والےچمچ سونف  کو ڈیڈھ  گلاس پانی میں  ڈال کر اچھی طرح ابال لیں۔

جب پانی آدھا رہ جائے تو سونف کو نکال کر پھینک دیں۔  اور جب پانی نیم گرم ہوجائے تو اس میں ایک چمچ  کیسٹرآئل کا  شامل کرکے نیم گرم صبح نہار منہ پی لیں۔   کیسٹرآئل آپ کو کسی بھی میڈیکل اسٹور  یا پنسار کی دکان  سے آسانی سے مل جائے گا۔  اس کے پینے کے بعد آپ کو ایک بار، دو بار  یا   زیادہ سے زیادہ تین بار موشن آئیں گے۔ آپ کا پیٹ اور آنتیں بلکل صاف ہو جائیں گی  برسوں کا جمع ہوا گندا مواد خارج ہوجائے گا اور آپ سکھ کا سانس لیں گے۔   اس عمل کو آپ چھٹی والے دن کریں اور ہفتہ میں ایک بار کافی ہے ہفتہ وار اگر نہ کر سکیں تو پندرہ دن میں ایک مرتبہ  ورنہ  پھر مہینے میں ایک مرتبہ اس کا استعمال ضرور  کریں۔ حاملہ خواتین اس کا استعمال نہ کریں۔کوئی بھی ٹوٹکہ اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو ۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *