صرف 4 لفظ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور اپنا سر دھو لیں

اس تحریر میں ایک ایسا عمل بتایا جارہا ہے جس کے کرنے سے جن لوگوں کے بال بہت چھوٹے ہیں اور بڑھنے کا نام نہیں لیتے وہ لوگ طرح طرح کی بازاری پراڈکٹس کا استعمال کرتے ہیں بہت سے ٹوٹکے آزماتے ہیں بہت سے جتن کرتے ہیں لیکن بال گرنا بند نہیں ہوتے حتیٰ کہ اتنے بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں کہ آپ بال چھوٹے چھوٹے نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں ۔یہ بہت ہی زبر دست قسم کا تحفہ ہے ۔

بال انسان کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیتے ہیں گھنے چمکدار اور کوبصورت بال ہمیشہ خوبصورتی میں اضافے کا باعث ہی سمجھے جاتے ہیں ۔بال لمبے ہوں یا چھوٹے لیکن یہ اسی وقت اچھے لگتے ہیں جب ان پر وقت دیا گیا جب ان پر توجہ دی گئی ہو جب ان کی حفاظت کی گئی ہو پھر ہی بال اچھے لگتے ہیں لڑکے ہوں یا لڑکیاں ہر کوئی اپنے بالوں کو لمبا اور خوبصورت بنانے کی دوڑ میں لگاہوا ہے۔آج کل شیمپو کے استعمال سے بالوں کا بیڑہ غرق ہوجاتا ہے۔چھوٹی عمر میں ہی بال سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں گنج پن کی بیماری تو بہت ہی عام ہوتی جارہی ہے اور بہت دفعہ دیکھنے میں یہ بھی آتا ہے کہ بال چھوٹے ہونے کی وجہ سے یا گنج پن کا شکار ہونے کی وجہ سے رشتہ نہیں ملتا رکاوٹیں پیداہوجاتی ہیں بال لڑکی کے کم ہیں یا چھوٹے بال ہیں یہی وجہ ہے کہ لڑکے کے ساتھ بھی اسی طرح کا معاملہ پیش آتا ہے کہ یا تووہ گنج پن کا شکار ہوتا ہے

یا اس کے آدھے بال اتر چکے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اس کی خوبصورتی ختم ہوجاتی ہے لیکن اس تحریر میں اپنے ان بھائیوں کے لئے ان بہنوں کے لئے بالوں کو گھنا کرنے بالوں کو لمبا کرنے بالوں کو خوبصورت بنانے کے لئے خاص طور پر جو گنج پن کا شکار ہیں ان کے لئے ایک بہت ہی زبردست عمل پیش کررہے ہیں اور انشاء اللہ آپ سب لوگ جو اپنے بالوں کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں وہ یہ عمل کرلیں آپ کی ساری پریشانی ختم ہوجائے گی انشاء اللہ یہ عمل ہے اور آپ لوگ جانتے ہیں عمل کا کسی قسم کا کوئی سائید افیکٹ نہیں ہوتا جیسا کہ آپ لوگ بازاری چیزوں کا استعمال کرتے ہیں پراڈکٹس کا استعمال کرتے ہیں شیمپو کا استعمال کرتے ہیں اور پتہ نہیں کیا کیا اپنے بالوں کو سنوارنے کے لئے لمبا کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں لیکن بھی بھی آپ اس نتیجہ پر نہیں پہنچ پاتے جو چیز آپ چاہ رہے ہوتے ہیں ۔انشاء اللہ یہ عمل آپ نے لازمی کرنا ہے

اور اس عمل کو کرنے کے ٹھیک ایک ہفتے بعد آپ خود دیکھ لیں گے کہ آپ کے بال بڑھنا شروع ہوجائیں گے اور جو لوگ گنج پن کا شکار ہیں ان کے بال بھی نکلنا شروع ہوجائیں گے ۔عمل کا طریقہ کچھ اس طرح سے ہے کہ آپ نے ایک گلاس یا آدھا گلاس پانی کا لے لینا ہے اور اس کے بعد پانی پر آپ نے ان الفاظ کو پڑھ کر دم کرلینا ہے۔پڑھنے کا طریقہ کچھ اس طرح سے ہے ایک بار سورہ فاتحہ پڑھیں پھر 12 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور پھر ان الفاظ کو ایک سو مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر لینا ہے الفاظ یہ ہیں :الکریم العاص والمفانات الفام ۔اور پھر اس پانی کو نہانے والے ٹب میں ڈال دینا ہے ۔ظاہر سی بات ہے کہ اتنے سے پانی سے تو آپ کا سر نہیں دھلے گا تو آپ نے اس پانی کو ٹب میں ڈال دینا ہے اور اس پانی سے اپنے سر کو دھو لینا ہے یاد رکھیں یہ جو پانی ہے جس سے آپ اپنے سر کو دھوئیں گے اس کو ناپاک جگہ پر نہیں گرنے دینا بلکہ کسی صاف جگہ پر آپ نے اپنے سر کو دھونا ہے تا کہ جہاں پر پانی گرے تووہ جگہ ناپاک نہ ہو۔اور اسی عمل سے تیل پر بھی دم کر لیجئے اور اس تیل کو روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرتے رہئے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bahçeşehir escort beylikdüzü escort