طاقت کا خزانہ، تخمِ ملنگا۔ بلنگا کے وہ فائدے جو ڈاکٹرز آپ سے چھپاتے ہیں۔

تخم بلنگا میں بہت زیادہ فیٹی ایسڈ ہوتا ہے اور اس کے ساتھ اس میں اومیگا تھری کی مقدار بھی بہت زیادہ پائی جاتی ہے یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں جو جسم کے اندر مضر صحت چربی کو ختم کرنے کولیسٹرول کو اپنے لیول پر رکھنے کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ یہ خون کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے بھی بہت ہی اچھی چیز سمجھی جاتی ہےاس لیے اگر آپ تخم بلنگا کا استعمال کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کا جسم اپنے اندر سے فاضل چربی کو نکال کر صحت مند اور جسم کے لئے مفید چربی کو جگہ دے گا۔جس میں آپ کی نا صحت بہتر ہوگی بلکہ آپ کو وزن بھی کم ہونا شروع ہو جائے گا جبکہ 80 فیصد فیٹی ایسڈ کی وجہ سے کولیسٹرول کی مقدار کم ہونے کی وجہ سے دل اپنے اعمال کو سرانجام دینے میں متحرک ہوتا ہے۔

اور صحت مند رہتا ہےاس کا براہ راست اثر ہمارے بلڈپریشر پر پڑتا ہے اور دل کے نارمل حالت میں رہنے کی وجہ سے بلڈ پریشر بھی معمول کے مطابق رہتا ہے اور اس بیماری سے جان چھڑائی جاسکتی ہے اس سے یہ ساتھ ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ اس میں ریشہ بھی کافی اچھی مقدار میں پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ جسم کے اندر گلوکوز کی سطح کو برقرار رکھتا ہے یعنی کہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے شوگر کے مریض اور عام افراد جو وزن بڑھ جانے کی وجہ سے پریشان ہیں بڑھتا ہواوزن موٹا پیٹ اورجسم کی آضافی چربی یہ ایسے مسئلے ہیں جس کاشکارآج کل ہر تیسرا بندہ نظرآتاہے ۔

لوگ موٹاپےسےجان چھوڑاکہ ایک خوبصورت اورسمارٹ بوڈی چاہتےہیں لیکن وہ اس مقصد کو حاصل کرنےمیں ناکام ہی رہتےہیں دوستووزن بڑھانا نہایت آسان ہوتا ہے اور اس کو کم کرنے مشکل لیکن اب آپ کو وزن کم کرنےکے لیے سلیمنگ سینٹر کے چکر لگانےکی ظرورت نہی کیوں کے آج میں آپ کو تخم ملنگا کا ایک زبردست نسخہ بتارہی ہوں تخم ملنگا سے صرف تین دن میں وزن کم کریں۔وہ بھی تین دن میں کم کریں وہ بھی گھربیٹھے یہ نسخہ آپ کا وزن گرنٹی کے ساتھ کم کرے گااور آپ بن جائیں گے ایک خوبصورت بوڈی کےمالک مکمل نسخہ جاننےکےلیےآخرتک لازمی پڑھیں . نسخہ کےلیےآپ نےپانی لیناہےایک گلاس اسپغول کی بھوسی ایک کھانےکا چمچ تخم ملنگا کا ایک کھانےکا چمچ اور خالص شہد ایک چائے کا چمچ طریقہ استعمال یہ ہےکہ ایک کھانے کا چمچ تخم ملنگا ایک گلاس پانی میں بھگو دیں رات کو بگھودیں صبح اسی گلاس میں شہد اسپغول ڈال کر مکس کرکےپی لیں صبح نہارمہ منہ یہ بت پیناہے ۔

آپ نے صرف 10 دن یہ عمل کرناہے اس کے بعد ہفتے میں 2 بار یہ مشروب ظرور پینا ہے یہ اتنا امیزنگ مشروب ہے کہ اسکوپینے سےآپ کے جسم کی اضافی چربی تیزی سے کم ہوگی صرف کچھ ہی دنوں میں موٹاپا ختم کرنے اورجسم کو ایک متناسب شیپ میں لانے کے لیے یہ ایک خاص ہیلتھ ٹپ ہے جس کا صحت کے لئے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں اور یہ بہت تیزی سے آپ کاوزن کم کر دے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked