عمر 60 سال لیکن چہرہ 18 سال جیسا بس یہ منہ پر لگایا ۔یہ چھوٹا سا ٹکڑا آپ کو ہمیشہ کے لئے جوان بنا دے گا

اگر آپ لوگوں کی سکن بہت ہی زیادہ بوڑھی ہوچکی ہے اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کے چہرے پر جھریاں آرہی ہیں مختلف قسم کی لائنز آرہی ہیں لائنز ویسے ہی آپ کے چہرے پر آرہی ہیں تو اس نسخہ کو ضرور آزمائیے۔ یہ بہت ہی خاص ریمیڈی ہے جس کو آپ لوگوں نے اپنے فیس پر رب کرنا ہے اور آپ کی جتنی بھی پمپلز جھریاں یا کچھ بھی ایسی آپ لوگوں کے چہرے پر ایساہوجو آپ کے چہرے کو بوڑھا ثابت کرے تو وہ انشاء اللہ بالکل ختم ہوجائے گا آپ لوگوں کا چہرہ اسی طرح حسین و جمیل جوان اور بہت ہی زیادہ گلوئنگ بنے گا۔ہمیں بوائلڈ رائس چاہئے ہوں گے۔

چاول لے کر انہیں اچھی طرح بوائل کرلیں اور پھر ان سے پانی نکال لیجئے اور اچھی طرح چھان لیجئے اور اب بوائلڈ دودھ لے لیجئے ساتھ میں آپ لوگوں کو 1 عدد ٹماٹر چھوٹاچھوٹا کٹاہوا چاہئے ہوگا۔اب ان بتائی گئی چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیجئے جیسے ہی تمام اجزاء دودھ چاول اور ٹماٹر کو آدھا کپ دودھ کا لینا ہے چاول بھی آدھا کپ لے لیجئے اب تمام اجزاء کو جب بلینڈ کریں گے تو پیسٹ بن جائے گا اور اب اس کو آئس کیوب کی شکل میں جمانا ہے اس کے لئے آپ آئس ٹرے لے لیجئے اور اس پیسٹ کو اس میں بھر دیجئے اور فریزر میں رکھ کر فریز کرلیجئے۔اس کو سوپ کی طرح بھی استعمال کرسکتے ہیں اور اس کو روزانہ کی بنیادوں پر استعمال کرتے رہئے۔دو سے تین گھنٹے اس کو فریزر میںرکھا رہنے دیجئے۔

اور پھر نکال لیجئے اب اس کو آپ لوگوں نے اپنے فیس پر رب کرنا ہے انشاء اللہ بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہوں گے چھائیاں ختم ہوں گی جھریاں بھی ختم ہوں گی پمپلز بھی ختم ہوجائیں گے فریکلز سے نجات حاصل ہوگی رنگ گورا ہوگا اور سکن شائنی اور گلوئنگ ہو جائے گی۔رب کرنے کے بعد بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیجئے پھر جاکر اپنے فیس کو فیس واش سے اچھی طرح واش کر لیجئے۔اس میں جتنے بھی اجزاء شامل ہوئے ہیں سارے ہی سائید افیکٹس سے پاک ہیں اور یہ تمام اجزاء اینٹی ایجنگ ہیں ان کو کھانے سے بھی ہماری باڈی جوان رہتی ہے اور ان کو فیس پر اپلائی کرنے سے ہمارا فیس بالکل جوان بن جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bahçeşehir escort beylikdüzü escort