فیٹی لیور ۔ جگر کی چربی کی وجو ہات علامت اور علاج۔

ہم فیٹی لیور یا جگر کی چربی کی علامات اسباب اور آسان گھریلو علاج کے بارے میں بات کر یں گے سادہ الفاظ میں یوں سمجھ لیجئے کہ جگر کے اوپر چربی چڑھ جا تی ہے جس کی وجہ سے جگر کے مقام پر یعنی پیٹ کے دائیں جانب بوجھ اور بھاری پن محسوس ہو تا ہے کبھی درد بھی ہو تا ہے بھوک بالکل کم ہو جا تی ہے جسم میں خ و ن کی کمی کے باعث جلد اور چہرے کی رنگت زرد یا پھیکی پڑ جا تی ہے تھوڑا سا چلنے سے سانس پھولنے لگتی ہے تھکن اور سستی زیادہ محسوس ہوتی ہے کوئی بھی کام کرنے سے آپ جلدی تھک جا تے ہیں پیٹ عام طور پر بڑھ جا تا ہے۔

اور کبھی کبھی اس کے ہمراہ شوگر کا مرض بھی لا حق ہو جا تا ہے بلڈ پریشر بھی اکثر ہائی رہتا ہے چہرے پر جھر یاں اور ہلکی سوجن بھی ہوا کر تی ہے یہ مرض کیوں ہو تا ہے اور ا سکے علاج کے لیے ہمیں کیا کر نا چاہیے اس طرف جانے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ ہماری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا کیونکہ اس سے بہت ہی فائدہ ہونے والا ہے آپ کو۔ جو لوگ چکنائی کا زیادہ استعمال کر تے ہیں تلی ہوئی اشیاء زیادہ کھاتے ہیں یا ھر جنک فورڈ کھانے کا زیادہ شوق رکھتے ہیں بیکری پراڈکٹس زیادہ کھاتے ہیں ۔

یا برائلر چکن کا با کثر ت استعمال کر تے ہیں میٹھا زیادہ لیتے ہیں ایسے لوگوں میں فیٹی لیور کا مرض پیدا ہونے کے خطر ات بہت زیادہ ہوتے ہیں اس کے علاوہ ش ر ا ب نوشی کی کثرت اس کی ایک بڑی وجہ ہے ساتھ ہی اگر آپ ہر وقت بیٹھے رہتے ہیں ورزش نہیں کر تے یا کسی بھی طرح کی سرگرمی میں شامل نہیں ہو تے ہیں آپ کے جسم پر موٹاپا زیادہ ہے خاص طور پر اگر پیٹ بڑھا ہوا ہے تو یہ آپ کے پیٹ میں چربی کے مرض میں مبتلا کر سکتا ہے۔ اس مرض کے علاج کے لیے سب سے پہلے تو ان تمام چیزوں سے پر ہیز کر یں جو یہاں بتائی گئی ہیں تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کر یں۔

پھلوں کے جو سز خود گھر پر ہی تیار کر کے گھر پرہی پینے کی عادت بنا ئیں وزن کو اور پیٹ کو قابو میں رکھیں روزانہ ہلکی پھلکی ورزش ضرور کر یں اور ساتھ ہی اس نسخے کو استعمال کر یں جس کے لیے آپ نے ایک چمچ سفید زیرہ ایک چمچ سونف اور دو عدد سبز الا ئچی لینی ہے ان تینوں کو دو کپ پانی میں ڈال کر چو لہے پر رکھیں جب پانی ایک کپ کے قریب رہ جا ئے تو چولہے سے اتار کر فلٹر کر یں اور اسے کوظہ مسری سے میٹھا کر کے نوش فر ما ئیں چینی کا استعمال اس میں نہ کر یں آپ دن میں ایک یا دو بار اسے استعمال کر یں یہ آپ کے جگر کو صاف کر تا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked