قوت باہ کی کمی انتشار کا کم ہونا پریشان ہونا چھوڑ دیں آسان او رمجرب نسخہ

مرد حضرات اپنی قوت باہ بڑھانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں،بعض اوقات یہ طریقے انتہائی کا۔رگ۔ر ثابت ہوتے ہیں اور اکثر من۔ف.ی ردعمل کے حامل ہوتے ہیں۔آج ہم آپ کو وہ آسان،بے ض.رر اور انتہائی کارآمد طریقے بتائیں گے جوباآسانی دستیاب ہوتے ہیں اور ان کے من۔ف۔ی اث۔رات بھی نہیں۔لہسن کے بہت سے طبی فوائد ہیں، اس کی ج۔ڑ سے ان لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے ۔جنہیں م۔ب اش۔رت کی خ۔واہ۔ش پوری کرنے میں کسی قسم کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈاکٹر ایچ کے باکرو اپنی تحقیق سے ثابت کرتے ہیں کہ ج۔ن س۔ی اعت۔دال کی کامیابی میں لہسن بہت ہی مفید قدرتی ٹان۔ک ہے۔

اس کا طریقہ استعمال نہایت ہی آسان ہے۔ صرف 2 سے 3 توریاں لہسن کی ہر صبح نگ۔ل لیں اور اس کے حیران کن نتائج سے لط۔ف اندوز ہوں۔بہت سے دیگر طبعی فوائد کے علاوہ ج۔ن سی طاقت بڑھانے کے لئے گاجروں کا استعمال بہت ہی مفید ہوتا ہے۔ یہ بہت ہی حیران کن بات ہے کہ گاجریں اور انڈے شہ وت کو ابھ۔ارنے اور وقت کو بڑھ۔ا۔نے میں بہت مفید ثابت ٹھ۔ہرے ہیں۔ اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ 150 گرام گاجریں ک۔اٹ لیں۔ اس میں ہ۔اف بوائ۔ل انڈہ شامل کریں اور پھر شہد میں ڈب۔و کر کھائیں۔ صرف ایک ماہ روزانہ یہ مرکب کھانے سے آپ کو حیران کن نتائج دے گا۔سبزیاں ویسے تو بہت سے غذائی اجزاءسے بھرپور ہوتی ہیں اور انسانی صحت کے حوالے سے بہت ہی مفید ثابت ہوتی ہیں، وہ لوگ جو م۔ردانہ ق۔وت سے یک۔سر محروم ہوچکے ہیں انہیں چاہیے کہ بھ۔نڈیوں کا استعمال شروع کردیں۔

طریقہ استعمال یہ ہے کہ بھنڈیوں کی ج۔ڑ کا سفوف بنالیں اور اسے دودھ میں ملا کر پئیں۔ روزانہ ایک گلاس آپ کو ایک نئی طاقت سے روشن۔اس کرائے گا۔آج ہم قوت باہ کیلئے ایسا نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں ۔ بہت سادہ سا نسخہ ہے شادی کے بعد اکثر ایسی کمی دیکھنے میں آجاتی ہے ۔ اس نسخہ کے ساتھ آپ کو پرہیز کی ضرورت ہوگی ۔ وہ پرہیز کیا ہوگا وہ بتاتے ہیں۔ ہمیں چار چیزوں کی ضرورت ہوگی ۔ چار چیزوں کا تعارف کرلیں تو نمبر ایک پر ہمیں خلنجان جسے جڑ پان بھی کہتے ہیں نمبر دو پر آ پ کے کچن میں موجود ہوتی ہے جسے دار چینی کے نام سے آپ لوگ جانتے ہیں ۔

گرم مصالحہ جات میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے ۔تیسرے نمبر پر ہمیں رائی چاہیے ہوگا چوتھے نمبر عقر قرحا چاہیے ہوگا ۔ ان کے وزن کی بات کرلیں تو یہ تمام چیزیں ہم نے ہم وزن لینی ہیں۔ آپ نے ان تمام کو 30گرام میں لینا ہے ۔ یہ آپ نے سفوف تیار کرلینا ہے دواآپ کی تیار ہوجائیگی ۔ جن لوگوں کو مسئلہ بہت زیادہ ہے وہ لوگ دو وقت اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن اگر اتنا زیادہ مسئلہ نہیں تو وہ ایک وقت اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ نے اس کو صبح وشام ایک چائے والا چمچ استعمال کرنا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked