لاکھوں روپے کی بیماریوں کی کمر توڑ دیتی ہے اس جڑ کی چائے بس بنانے کا صحیح طریقہ آتا ہو

ادرک غذا بھی ہے اور دوا بھی حکیم حضرات تو کئی ہزار برس ادرک کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج کررہے ہیں اور اب تو ماڈرن سائنس

بھی ادرک کے فوائد تسلیم کرتی ہے ۔آج ہم آپ کیلئے ادرک کی چائے کے کچھ ایسے سائنس کے تسلیم شدہ فوائد اور ادرک کی چائے بنانے کا انتہائی آسان طریقہ بتائیں گے تاکہ آپ بھی اس اکثیر پودے سے لذت اور فائدہ حاصل کرسکیں۔ انسانی جسمانی کا دفاعی نظام ہماری قوت مدافعت ہمیں بہت سی بیماریوں سے خودکار طریقے سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے ۔ اگر قوت مدافعت کمزور ہو تو نزلہ زکام جیسی عام اور معمولی بیماریاں بھی صحت کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

ادرک کی چائے ہماری قوت مدافعت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ کیونکہ ادرک میں طاقتور انٹی آکسیڈنٹ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ جوہمارے جسم کو تقویت دیتی ہیں ۔انہوں مختلف طرح کی جراثیموں سے لڑنے میں تقویت عطاء کرتی ہیں۔ ماحول کی آلودگی ہمارے نظا م تنفس کو متاثر کرتی ہے ہمیں الرجی اور سانس کی بہت سی بیماریوں میں مبتلا کرسکتی ہے ایسے موقع پر ادرک کی چائے ایک بہترین گھریلو ٹوٹکہ ہے جس کا استعمال آپ کو راحت پہنچاتا ہے ۔ ذہنی دباؤ اور پریشانی کم کرے ادرک کی چائے ہمارے دماغ کے افعال کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے اس میں شامل اینٹی آکسیڈنٹ بائیو ایکٹو کمپاؤنڈ دماغ میں دائمی سوزش پیدا کرنے والے عوامل کو کم کرنے کا باعث بنتے ہیں ۔

جس سے یادداشت بہتر ہوتی ہے ۔ذہنی دباؤ اور دماغی پریشانی کا اثر کم ہوتا ہے ۔ اس کی ایک وجہ ادرک کی خوشبو بھی ہے جو دماغ کو راحت دیتی ہے ۔اگر آپ ذہنی دباؤ اور پریشانی کا شکار ہیں تو ایک کپ ادر ک کی چائے نوش فرمائیں یہ آپ کی ذہنی تھکاوٹ کو دور کرے گی ۔دماغ کے کام کرنے کے صلاحیت کو تروتازہ کردیگی ۔ قے اور متلی میں انتہائی مفید طبیعت کا بھاری پن متلی وغیرہ کی شکایت کی صورت طبیب حضرات صدیوں سے ادرک کا قہوہ استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ سفر کے دوران اگر آپ موشن کی بیماری ہے تو سفر سے پہلے ادرک کا قہوہ پی لیں یہ آپ کو متلی کی پریشانی سے بچائے گا۔

دائمی بدہضمی پیٹ میں درد کے ساتھ طبیعت میں بدسکونی پیدا کرتی ہے ۔معدے کا جلدی صاف نہ ہونا اس بیماری کی بڑی وجہ ہے ۔اگر آپ دائمی بدہضمی کا شکار ہیں تو ادرک کی چائے آپ کو فائدہ پہنچا سکتی ہے ادرک معدے کو صاف کرنے میں انتہائی معاون کردار ادا کرتی ہے ۔ایک تحقیق کے مطابق کھانے سے پہلے ایک سے ڈیڑھ گرام ادرک کا پاؤڈر استعمال کرنا معدے کو پچاس فیصد زیادہ جلدی صاف کردیتا ہے ۔ پٹھوں یا جوڑوں کے درد سے نجات دلائے ادرک میں اینٹی انفلامینٹری خوبیاں شامل ہیں اگر آپ پٹھوں یا جوڑوں میں درد محسوس کرتے ہیں۔ادرک کی چائے آپ کو اس درد سے نجات دلا سکتی ہے ۔ چائے کے ساتھ اگر پانی میں ادرک ڈال کر ابال لیں پانی سے پٹھوں اور جوڑوں کی ٹکور کریں تو یہ آپ کیلئے کافی فائدہ مند ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bahçeşehir escort beylikdüzü escort