لمبے ، گھنے چمک دار اور سلکی بال ہر کوئی چاہتا ہے

خوبصورت گھنے چمک دار اور موٹے بال سب کو ہی پسند ہوتے ہیں  لمبے گھنے سلکی اور چمک دار بالوں کے لیے آج میں ایک ایسی ریمیڈی بتانے  کے لیے حاضر ہوئی ہوں کہ جس کے استعمال سے آپ اپنے بالوں کو بہت ہی زیادہ سلکی اور گھنا چمک دار بنا سکتے ہیں اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ا س ریمیڈی  کے کوئی  کسی قسم کے نقصانات بھی نہیں ہیں۔ اسے مرد اور عورت دونو  ں ہی اس ریمیڈی کو استعمال کر سکتے ہیں لمبے گھنے چمک دار بال ہر کوئی ہی چا ہتا ہے اور ہر کوئی  ہی ان بالوں کی چاہت رکھتا ہے ہر انسان ہر مرد و عورت چاہتی ہے کہ ان کے بال بہت ہی زیادہ اچھے ہوں۔

اس کے بال دوسروں سے کئی زیادہ مختلف ہوں۔ اس کے بال بہت ہی زیادہ سلکی ہوں کہ دوسرے کسی کے نہ ہوں۔ ایسا کر نے سے ہم میں اپنا ئیت بھی پیدا ہو تی ہے اور اس سب کے ساتھ ساتھ ہم میں خود اعتمادی بھی پیدا ہوتی ہے کہ ہم سے بہتر اس محفل میں کوئی بھی نہیں ہے۔  تو بالوں کو گھنا بنانے کے لیے اور بالوں کو چمک دار بنانے کے لیے بہت ہی اچھی اور بہت ہی خاص ریمیڈی آج آپ کی خدمت میں حاضر کرنے کے لیے حاضر ہوئی کہ جس کے استعمال سے بالوں کا گھنا بالوں کا چمک  جان اور بالوں کا سلکی ہو جانے کا خواب آپ پورا کر سکتے ہیں اور وہ بھی بنا کسی نقصان کے  بنا کسی سائیڈ ایفکیٹ کے۔ تو آئیے چلتے ہیں۔

اپنی ریمیڈی کی طرف ریمیڈی کی طرف جانے سے پہلے میں ایک چھوٹی سی گزارش یہ کر نا چاہوں گی کہ میری اس ریمیڈی کے بارے میں تمام باتوں کو غور سے سنیے گا اور ان باتوں کو غور سے سن کر ان باتوں پر عمل بھی کیجئے گا تا کہ اس ریمیڈی سے آپ کو بہت ہی زیادہ  فا ئد ہ حاصل ہو سکے۔  اس ریمیڈ  ی کو بنانے کے  لیے سب سے ایلو ویرا جیل چاہیے اورآپ کو چاہیے نا ریل کاتیل ۔ فریش ایلو ویرا لیں اس کی سائیڈز ختم کر دیں گے ایلو ویرا جیل بالوں کی نشو و نما کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہیں ۔ بہت ہی زیادہ مفید ہے۔

کہ آپ سوچ ہی نہیں سکتے اس  کے استعمال سے آپ کے بال بہت ہی زیادہ سلکی اور نرم و ملائم ہو جاتے  ہیں اور اس کےساتھ ساتھ بالوں میں ہونے والی خشکی کا بھی خاتمہ ہو جا تاہے اور یہ ایلو ویرا جیل بالوں کی نشو و نما یعنی گنج پن کے لیے بھی بہت ہی زیادہ مفید ہے۔    اب اس ایلو ویرا کو کوٹ لینا ہے چھلکے الگ کر کے اس کو چھلکوں کے بغیر پکا لیں اور اس کو پکانا بھی ناریل کے تیل میں ہے جب یہ پک جائے تو اس کو اپنے بالوں میں لگائیں انشاء اللہ بہت ہی زیادہ فائدہ ہو گا بالوں کو لے کر۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *