لہسن پر و کس لگانے کا فائدہ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ لہسن کے ایک ٹکڑے پر اگر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوگا یہ جان کر بہت افسوس ہوگا کہ اب تک یہ معلوم آپ کو کیوں نہیں تھا۔ معلومات شیئر کرنے سے پہلے آپ سے درخواست کر یں گے کہ ہماری تما باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ اس عمل کے بارے میں آپ کو اس نسخے کے بارے میں آپ کو ہر بات بہت ہی آسانی کے ساتھ پتہ لگ سکے۔ تو چلتے ہیں ہم اپنے موضوع کی جانب۔ لہسن کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا اور وِکس کے بارے میں تو آپ جانتے ہیں کہ یہ بند نا ک کھو لنے اور جسم کی دردوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے

آ ئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگا ئیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے ۔ کان کی شدید درد کے لیے: اگر آپ کے کان میں شدید درد ہو تو لہسن کو دس سیکنڈ تک ما ئیکر و ویو میں رکھیں اور لہسن کے ایک سر ے پر وِکس لگا کر اسے کان میں رکھنے سے درد میں کمی آ جائے گی۔ مچھروں سے نجات: اگر آپ مچھروں کی وجہ سے پریشان ہیں تو جسم پر تھوڑی سی وِکس لگانے سے مچھر آ پ کے پاس بھی نہیں آ ئیں گے۔ سر درد کے لیے: تھوڑی سی وکس کسی کپڑے پر لگا کر ناک کے پاس رکھیں اس سے سر کے درد میں کمی آ نے لگے گی۔ چھائیوں کے لیےآپ چاہیں تو مہنگی کر یمیں استعمال کرنے کی بجائے تھوڑی سے وکم چھائیوں پر لگائیں اس سے جلد صاف ہونے لگے گی۔

خشک جلد کے لیے: اگر آپ کی جلد خشک ہو چکی ہے تو اس پر وکس لگانے سے جلد میں نمی لوٹ آ ئے گی۔ پھٹی ایڑیاں: اگر آپ کئی طرح کی کر یمیں لگا کر تنگ آ چکے ہیں اور پھٹی ایڑ یاں ٹھیک نہیں ہو رہیں تو ان پر رات کو سونے سے پہلے وکس لگا کر جرا بیں پہن لیں۔ اگلی صبح نیم گرم پانی سے پاؤں دھونے سے ایڑیاں ملائم ہو جائیں گی۔ سینے کی جکڑن کے لئے: رات کو سونے سے پہلے سینے پر وکس لگا کر سو جا ئیں یاد رہے کہ سوتے ہوئے سینہ ڈھکار ہے۔ ایگزیما کے لیے: متاثرہ جلد پر وکس لگانے سے وہ صاف اور انفیکشن سے پاک ہو جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bursa escort beylikdüzü escort akbatı escort