لیموں پر یہ چیز لگا کر صرف 5 منٹ کے لیے منہ مل لیں

آج آپ کے لیے ایک زبردست اور آزمایا ہوا نسخہ لے کرآئے ہیں۔ لیموں سے سبھی واقف ہیں ۔ کہ یہ چہرے کے لیے کتنا فائدہ مند ہے۔ لیموں میں نیچرل بلیچنگ ایفیکٹ پایا جاتا ہے وٹامن سی  موجود ہوتا ہے۔ جس کی وجہ کالی رنگت تیزی سے گوری ہوتی ہے اگر آپ بازار کریم بلیچ نہ بھی استعمال کریں ۔

صرف لیموں ہی اپنی سکن پر لگائیں ۔ یعنی کہ کسی چیز کے ساتھ مکس کرکے لگا لیں ۔ آپ کا چہرہ ایسے لگتا ہے جیسے آپ نے بلیچ کی ہوئی ہو۔ آپ کو ایسا زبردست قسم کا نسخہ بتارہے ہیں۔ کہ لیموں پر یہ چیز لگا کر اپنے چہرے پر صرف پانچ منٹ کے لیے مل لیں ۔ آپ کا چہرہ ٹیوب لائیٹ کی طرح دمکنے لگے گا۔ چاہے کمرے میں ٹیوب لائیٹ روشن بھی نہ ہو۔ تو آپ کا رنگ دور سے ہی دمکے گا۔ اتنا اچھا رزلٹ ملے گا کہ آپ پار لر جاکر فیشل یا بلیچ کروانا بھول جائیں گے ۔ یہ نسخہ آپ کی سکن کو ہیرے کی طرح دمکا دے گی۔اور بہت تیز ی سے نکھار بھی دے گی۔

سب سےپہلے ایک صاف پیالی لی۔ اس میں ایک چمچ خشک دودھ کا پاؤڈرکا ڈال دیں۔ یہ ہماری سکن پر جو ایک کالی پرت چڑھ جاتی ہے اس کو اتار کر نیچےسے گوری رنگت کونکالتا ہے۔ اورایک چمچ کے برابر فئیر اینڈ لولی کریم کاڈال دیں۔ اس میں تھوڑا سا شہد ڈال دیں۔ کیونکہ یہ گرمیوں میں یہ سکن کو مزید آئل کردیتا ہے۔ اگر آپ کی سکن آئلی نہیں ہے تو آپ آدھا چھوٹا چمچ شہد کا ڈال دیں۔ ورنہ تین سے چار قطرے بھی کافی ہیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ ایک سخت سا پیسٹ بن جائےگا۔ یہ گاڑھا سا ہوگا۔

پتلا نہیں ہوگا۔ پھر آپ ایک لیموں کا ٹکڑا لیں۔ یعنی ایک لیموں کادرمیان سے کاٹ لیں۔ اور ایک حصہ لے لیں۔ اب اس پیسٹ کو لیموں کے ٹکڑے پر لگائیں۔ اچھی طرح سے کور کرلیں۔ ہمارا یہ نسخہ اب تیار ہے ۔ اس کا استعمال کیسے کرنا ہے کہ آپ کا چہرہ صرف پانچ منٹ میں دمکنے لگے ۔ یہ آپ کو بتاتے ہیں۔ اب آپ یہ ٹکڑا لیں تو اس کواپنے چہرے پراپلائی کریں۔ پانچ منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔ گردن پر کریں ۔ گردن کےپچھلے حصے پر یا ہاتھوں پر جہاں پر اس  کو لگائیں گے وہاں کا رنگ گور ا ہوجا ئے گا۔ پانچ منٹ کےلیے اس کو  ایسے چھوڑ دیں۔ اس کے بعداپنے چہرے کو دھو لیں۔ آپ دیکھیں کہ کتن اچھا رزلٹ آیا ہے۔ اس نسخہ کو ہفتے میں دو دن استعمال  کریں۔ آپ کی سکن بے داغ، سپوٹ لیس، اور بہت ہی زیادہ اچھی ہوجائےگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked