مثانہ کی سوزش کا آسان اور گھریلو علاج مثانہ کی سوزش ایک ہفتہ میں ختم

بہت سارے لوگ مثانہ کی سوزش کی وجہ سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔آج ہم آپ کو مثانہ کی سوزش کا علاج کے بارے میں بتائیں گے ۔ اس کے ساتھ ساتھ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ مثانہ کی سوزش کی وجوہات کیا ہیں علامات کیا ہیں ۔مثانہ کی سوزش اسے حرکت القول بھی کہا جاتا ہے ۔ اگرچہ یہ مہلک مرض نہیں ہے ۔ لیکن یہ پریشان اور تکلیف دہ مرض ضرور ہے ۔ اس مرض میں مریض کو با ربار پیشاب کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے ۔ پیشاب آتا نہیں سوائے ایک دو قطرے کے اس وجہ سے بعض لوگ جو نماز ی اور صفائی پسند ہوتے ہیں ۔

وہ اپنے کپڑوں کو اچھے سے صاف نہیں کرسکتے ہیں ۔ مثانے کی سوزش کی سب سے بڑی وجہ گرم اشیاء کا کثرت سے استعمال کرنا ہے ۔ وہ لوگ جو چائے انڈہ مچھلی اور اس طرح طبی گرم اشیاء ان کے دلداہ ہوتے ہیں جن لوگوں کو یہ چیزیں پسند ہوتے ہیں وہ مثانے کی سوزش کا شک۔ار ہوجاتے ہیں ۔ دوسری بڑی وجہ وہ لوگ ہیں جو سخت گرمی اور دھوپ میں کھڑے ہوکر کام کرتے ہیں۔ سخت دھوپ میں اور گرمی ک۔ھڑے ہوکر کام کرنے کیوجہ سے بھی آپ کو مثانہ کی سوجن کی بیماری لاحق ہوسکتی ہے ۔ اسی طرح وہ لوگ جو قبض کا شکار ہوتے ہیں تیسری بڑی وجہ وہ مثانے کی سوزش کی قبض ہے ۔ وہ لوگ جو قبض کا شک۔ار ہوتے ہیں ۔ وہ قبض کیوجہ سے ان کو مثانہ کا سوزش کا مسئلہ لاحق ہوجاتا ہے ۔ چوتھی بڑی وجہ مثانہ کی سوزش کی وہ بواسیر ہے وہ لوگ جو بواسیر کی بیماری میں لاحق ہوتے ہیں

انہیں بھی مثانہ کی سوجن ہوجاتی ہے ۔ اسی طرح پانچویں بڑی وجہ بدہضمی وہ عورتیں جو امراض رحم میں مبتلا ہوتے ہیں ان کو بھی مثانہ کی سوزش لاحق ہوسکتی ہے ۔ یہ چند وجوہات ہیں جو آپ کو بتائیں گئیں۔ وہ لوگ جو مثانہ کی سوزش کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں ان کو اکثر پیشاب سرخی یا زردی مائل آتا ہے ۔ پیشاب کرتے وقت جلن محسوس ہوتی ہے ۔ پیشاب کرچکنے کے بعد بھی ان کو قطرہ قطرہ دیر تک پیشاب آتا رہتا ہے ۔ اسی طرح مریض کو ایسا لگتا ہے کہ گویا ابھی مثانہ میں پیشاب باقی ہے یعنی کہ سہی طریقہ سے مثانہ سے پیشاب خارج نہیں ہوپارہا ہے ۔آپ کو مثانہ کی سوزش کا آسان نسخہ بتاتے ہیں۔

سب سے پہلے آپ نے تخم خربوزہ 3گرام ،بکھرہ 3گرام ، تخم کھیرا 3گرام آپ نے ان تینوں چیزوں کو تین تین گرام لیکر کسی بھی چیز کے اندر ڈال کر اس کے اند ر ایک گلاس پانی کا ڈالنا ہے ۔پانی آپ نے اکٹھا نہیں ڈالنا تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالنا ہے ۔ پھر گھوٹے کی طرح اچھی طریقہ سے رگڑنا ہے دس سے پندرہ منٹ تک رگڑیں یہ آپ کے پاس گھوٹے کی طرح تیار ہوجائیگا ۔ پھر آپ نے اس کو صاف کرلینا ہے ۔صاف کرنے کے بعد اس سے جو پانی حاصل ہوگا وہ آپ نے لے لینا ہے اس کے مواد بچے گا اس کو آپ نے پھینک دینا ہے۔ ان تینوں چیزوں جو آپ نے گ۔ھوٹا تیارکیا ہوگا اس کے اندر چاربڑے چمچ شربت بزوری کے ڈال کر استعمال کرنا ہے ۔یہ مقدار جو بتائی گئی وہ ایک دن کے حساب ہے ۔ آپ نے اس نسخہ کو ایک ہفتہ تک استعمال کرنا ہے ۔ آپ کو چند دن کے اندر اندر مثانہ کی سوزش سے آرام مل جائیگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *