مرتے دم تک خ ون کی کمی نہیں ہوگی 5دن دودھ کے ساتھ ایک چیز استعمال کریں

یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر افراد ایسے ہوتے ہیں جو آئرن یا وٹامن بی 12 کی کمی کے باعث اس کا شکار ہوجاتے ہیں۔خ ون کی کمی انیمیا کی سب سے عام اور نمایاں علامت تھکاوٹ کا احساس ہے۔ تحقیق کے مطابق اس تھکاوٹ کی علامت کا اظہار لوگوں میں مختلف انداز میں ہوتا ہے، کچھ کو زیادہ تھکاوٹ ہوتی ہے اور اس کی وجہ بھی وہی عمل ہے جو سانس کی تنگی اور سر چکرانے کا باعث بنتا ہے یعنی آئرن یا وٹامن بی 12 کی کمی۔

خ ون کی کمی کی سب سے غیرمعمولی علامت آئس کیوب، کھانے کے سوڈے، پینسل یا خشک پینٹ کو کھانے کی شکل میں نظر آتی ہے۔آج ہم آپ کو خ ون کی کمی پوری کرنے کیلئے ایک نہایت مجرب اور گھریلو نسخہ بتائیں گے آج سے کچھ ہی دنوں میں خ ون کی کمی پوری ہوجائیگی۔ جلد کی رنگ پھیکی پر جانا زرد ہوجانا آنکھوں کے گرد ہلکے اور جھریاں پڑ جانا آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا ۔ ہر وقت سستی اور تھکن تاری رہنا بھوک میں کمی آجانا جسم میں شدید کمزوری محسوس کرنا یہ تمام نشانیاں خ ون کی کمی کی ہیں ان تمام علامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے جسم میں خ ون کی کمی ہے یہ تمام علامات یا ان میں سے چند ایک علامات بھی پائی جاتی ہے ۔ آج ہم آپ کو ایسا نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے نہ صرف خ ون کی کمی پوری ہوگی

ہڈیوں کو مضبوط کرے گا۔ اور عمر سے پہلے جوڑوں کے درد میں فائدہ مند ثابت ہوگا۔ اس سے جگر کو تقویت ملے گی اور جگر وافر مقدار میں خ ن پیدا کرے گا اس کے علاوہ قوت باہ کو بڑھائے گا جو لوگ وقت سے پہلے اپنی مردانہ طاقت کھوچکے ہیں ان کے لیے بہت فائدہ مند ہے یہ مثانہ کومضبوط کرے گا اور پیشاب کے بعد اور پہلے آنے والے قطروں کو بھی روکے گا۔ آج کے نسخہ کیلئے دو چیزوں کی ضرورت ہوگی پہلی چیز کھجور ہے اس میں پوٹاشیم میگنیشیم کاربوہائیڈریٹ پروٹین وٹامن اور آئرن وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں اس لیے اس کا شمار انتہائی قوت بخش اور صحت بخش غذاؤں مین کیا جاتا ہے ۔

اس کے ساتھ دوسری چیز دودھ چاہیے ہوگا یہ کیلشیم وٹامنز سے بھرپور ہوتا ہے یہ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے ۔ اسی لیے سات عدد کھجوریں ایک کپ دودھ میں بھگو کر رکھ دیں ان کو خالی پیٹ استعمال کریں تو بہت فائدہ مند ثابت ہوگا ۔ اس نسخہ کے استعمال سے بہت جلد آپ کی خ ون کی کمی پوری ہوجائیگی ۔ کشمش بھی آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جسے آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔خ ون کی کمی سے بچانے کے لیے ایک اور بہترین میوہ خشک خوبانی ہے جس میں آئرن اور وٹامن سی کے ساتھ ساتھ فائبر بھی موجود ہوتا ہے جو کہ قبض سے بچانے میں مددگار جز ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *