معدے کی تیزابیت سے پریشان ہونا چھوڑ دیں دو سو روپے میں ڈاکٹر عیسی کی بتائی میجک چورن تیار کریں

اس کی پچانوے فیصد بیماریاں کا راستہ معدے سے ہو کر گذرتا ہے ۔ یعنی کہ ہم کہتے ہیں اگر معدہ خراب ہوجائےتو یہ بیماریوں کی ماں ہے۔

تو سب سے بڑی بات جو آپ کا لائف سٹائل ہے اس پر غور کریں۔ اگر لائف سٹا ئل غور نہیں کریں گے اوراس کو بدلیں گے نہیں تو ڈاکٹر بھی دوائیاں بدلتارہے گا۔ سب سے پہلے اللہ پاک نظام دیکھیں کہ جسم کا ۔ سورج نکلتا ہے تو معدے کہتا ہے کہ مجھے لکڑی پتھر دوں میں ہضم کروں۔ ہم پاکستانی اکثر چائے پاپے لے رہے ہوتے ہیں۔ سورج ڈوبنے کے بعد آپ کا معدہ اسی فیصد کام نہیں کرتا۔ ہم کڑاہی اور پیز ا کھارہے ہوتے ہیں۔

گھر کا کنتا کھانا ہے اور باہر کیا بنتا ہے اکثر لوگ یہ جانتے ہیں۔ لیکن آپ کو ان چیزوں کو زیادہ بچنا چاہیے ۔ جو بیکر ی آئٹم کہلاتے ہیں۔ جو بہت ساری مٹھائیاں ہوتی ہیں۔ وہ مصنوعی کھا رہے ہوتے ہیں۔ پھر ہم جو مارکیٹ سے مصالحوں سےلے کر آتے ہیں۔ ان میں کیمیکل ہوتے ہیں۔ جو کہ ان کی زندگی کو زیادہ بڑھا دیتے ہیں ۔ یعنی ایک چیز پتہ ہے کہ فروزن فوڈز ہے اس نے ایک دو دن میں ختم ہوناہے لیکن اس کو چھ چھ مہینے تک کھارہے ہوتے ہیں۔ اب ہماری لائف ایسی ہورہی ہے کہ ہم زیادہ تر وہ چیزیں کھا رہے ہوتے ہیں۔ توکھانے پر ہم نے بہت خیال رکھنا ہے ۔

اس کے بعد جو دوسرا مسئلہ ہے۔ ہم کھانا کھا کر نوالے کو نیچے پھینک دیتے ہیں۔ جب تک نوالہ اچھی طرح قیمہ نہ بنے تو تب تک اس کو حلق سے نیچے اتارنا نہیں ہے۔ تو آپ آرام آرام سے کھائیں اورسنت بھی ادا ہورہی ہے۔ اور دوسرا یہ بات ہے کہ کھانا کھانے سے پہلے ایک گلاس پانی پئیں تاکہ اس کھانے کے راستے نرم ہوجائے۔ اور اس کے درمیان ضرورت پڑے تو پانی پی لے۔ اگر کھانے کے بعد ایک قطرہ بھی اوپر نہیں جانا چاہیے۔ کیونکہ یہ سنت کے خلاف ہے۔ رات کو جو ہم سوتے ہیں۔رات کو ہم کونیند آرہی ہوتی ہے ہم لوگ لیٹ جاتے ہیں اور سوتے نہیں ہیں۔

ایک تو یہ مسئلہ ہے ۔ دوسرا جو ہمارا مسئلہ ہے وہ ہے کہ کھانا کھانے کے بعد آپ کی کوئی سرگرمی نہیں ہے۔ پھر آپ نے غور کیا تو آپ زیادہ تر باہر سے چیزیں کھا رہے ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ بھی پتہ نہیں ہے کہ اس میں کیلوریز کتنی ہے؟ جو میں نے لی ہے اس کو اتنا بند کیا ہے یا نہیں کیا ہے؟ تواس کی وجہ سے جسم میں گیس کا بڑھنا، ایسڈیٹی کا بڑھنا اور معدے کے اتنے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ جب آپ کو معلوم ہوجائے کہ آپ کو گیس ہورہی ہے آپ کو جلن ہورہی ہے۔

اگر رات کو کھانے کے بعد آپ کو جلن ہورہی ہے۔ تو ایسی تمام صورت میں گھر میں ایک میجک چورن بنائیں ۔ گھر میں بنائیں گے تو دوسو روپے میں بنے گی۔ اس کو بنانے کے لیے اجوائن دوچمچ لینے ہیں۔ ایک چمچ زیرہ لے لیناہے۔پھراس میں ایک چمچ سونف لیناہے۔ یہ تین چیزیں ہوجائیں گی۔ اور چوتھی چیز آدھی چمچ میتھی دانے کا پاؤڈر اور آدھا چمچ کالانمک ۔ان کومکس کرلیں۔ یہ آپ کی میڈیسن تیار ہے ۔ اس کو مکس کرکے آدھی چمچی صبح و شام لے لیں۔ تویہ معدے کی چورن ہے جس کو آسانی سے گھرمیں بنا سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

beylikdüzü escort bahçeşehir escort