مغرب کے بعد سورہ کوثر اتنی دولت آئے گی قسمت چمک جائے گی۔

سونف کس طرح ہماری زندگی میں تبدیلی لاکر ہماری صحت کو بہتر کرسکتی ہے ۔ سونف کو سپر فوڈ کہیں تو بہتر ہوگا

۔ سونف کے اندر میگنیشیم کی اچھی خاصی مقدار ہوتی ہے جو کہ معدے کیلئے اچھی ہوتی ہے ۔ سونف کے اندر بہت سارے کمپاؤنڈ ہوتے ہیں اسے حکمت میں ریمڈی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ ہم عام طور پر سونف کو ہی استعمال کرتے ہیں لیکن سونف کا پودا پورے کا پورا ہی ہمارے لیے فائدہ مند ہے ۔

سونف کی جڑ پتے اور پھول سب ہی فائدہ مند ہوتے ہیں۔ سونف کی تاز ہ جڑ کو سلاد میں استعمال کیا جاتا ہے اس کی سبزی بنا کر بھی کھا سکتے ہیں ۔ سونف کا آئل اور سونف کا عرق دونوں ہی استعمال کیے جاتے ہیں جہاں تک سونف کی جڑ کی نیوٹریشن کی بات کریں تو سونف کی جڑ کے سفید حصے میں ہائی فائبر پوٹاشیم وٹامن سی سونف سے زیادہ ہوتا ہے ۔ سونف میں کیلشیم میگنیشیم آئرن اور میگنیز کاپر زنک اور فولٹ وافر مقدار میں پایہ جاتا ہے سونف ہمارے ڈائیجیسٹو سسٹم کو بڑھاتی ہے جس کیوجہ سے ہمارا ڈائیجیسٹو سسٹم بڑی تیزی سے کام کرتا ہے ۔

سونف ہمارے بلڈ شوگر لیول کو نارمل رکھتی ہے ۔ سونف ہمارے پیٹ میں ہونے والے مروڑ درد گیس اور بدہضمی کو بھی دور کرتی ہے ۔ قبض سینے کی جلن تیزابیت سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے جہاں تک وزن کم کرنے کی بات کریں تو سونف ہمارے بھوک کو کنٹرول کرتی ہے ۔ جگر میں موجود بائل فلیوڈ کو بڑھاتی ہے ۔ یہ فلیوڈ غذا کو ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے جوڑوں کی سوجن دور کرتی ہے ۔ جن لوگوں کا ہیموگلوبن لیول کم ہوتا ہے خ و ن کی کمی ہوتی ہے وہ لوگ سونف استعمال کریں کیونکہ اس میں آئرن بھی ہوتا ہے سونف کے استعمال سے نہ صرف خ و ن کی کمی پوری ہوتی ہے ۔

بلکہ خ و ن میں آکسیجن بھی بڑھتا ہے ۔سونف میں موجود طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ کیوجہ سے ہمارے دماغ کو مضبوطی ملتی ہے ۔ یہ آکسیڈنٹ ہمارے نیورولوجیکل ڈس آرڈر کو برابر رکھتے ہیں۔ اگر آپ کسی کام پر توجہ نہیں دے پاتے ۔ یا توجہ دینا چاہتے ہیں تو آپ عام چائے بجائے اگر صرف سونف آدھا چمچ اور ایک سے دو سبز الائچی کا قہوہ بنا کر پی لیں یقین مانیں کے آپ کی کسی کام میں توجہ بہتر ہوجائیگی ۔ یہ ہمیں جوڑوں کے درد سے محفوظ رکھتی ہے ۔ یہ کیل مہاسوں اور صاف شفاف جلد کیلئے فائدہ مند ہے ۔

سونف کی بہترین چائے بنانے کی ریمڈی کیلئے ایک گلاس پانی لیکر ایک فرائی پین میں ڈال کر اس میں آدھا انچ کا ٹکڑا دار چینی کا ڈال لیں ایک چھوتا چمچ سونف کا ڈال دیں ایک بڑی الائچی یا چھوٹی ڈال کر اچھی طرح سے پکائیں جب پانی آدھا رہ جائے تو چسکی چسکی لیکر پینے سے کھانسی نزلہ زکام اور گلے سے جڑے مسائل ختم ہوجاتے ہیں اور معدہ بھی ٹھیک رہتا ہے یہ وزن کو کرنے کیلئے بھی مفید ہے آپ سونف کو بہت سے طریقوں سے استعمال کرسکتے ہیں سونف کا پانی پی سکتے ہیں سونف کی چائے پی سکتے ہیں سونف کا پاؤڈر بنا کر مختلف چیزوں کیساتھ ملا کر کھا سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

beylikdüzü escort bahçeşehir escort