”منہ میں چھالے اور زخم کیوں ہو تے ہیں؟ جانیے اس کی وجو ہات، اسباب اوور آسان علاج۔“

آج ہم جو نسخہ لے کر آئے ہیں وہ ہے منہ کے چھالوں کے لیے جن کے منہ میں بہت زیادہ چھالے ہو رہے ہیں

اور اس کی وجو ہات بھی بتاؤں گی کہ آپ کو کس وجہ سے چھالے ہو تے ہیں کوئی ایسی دوائیاں استعمال کرلی ہوں گی جس کی وجہ سے آپ کے منہ میں چھالے ہو رہے ہیں یا آپ نے بہت زیادہ گرم چیزوں کا استعمال کر لیا ہے جس کی وجہ سے آپ کے منہ میں چھالے ہو رہے ہیں جن کا خ و ن صاف نہیں ہو تا ان کے منہ میں چھالے ہو تے ہیں ہماری باڈی میں کون سی ایسی گرم چیزوں کا استعمال کر لیاہے جس کی وجہ سے ہمیں یہ پریشانیاں دیکھنے کا مل رہی ہیں۔

سب سے پہلے میں تو یہ کہنا چاہوں گی کہ جو کوئی بھی منہ کے چھالوں کے لیے پریشان ہیں ان کو میں کہنا چاہوں گی کہ وہ گرم مصالحوں کا استعمال بالکل ختم کر دیں کم کر دیں بہت زیادہ سالن کوئی بھی کھاتے ہیں کالی مرچ کا بنا کر آپ نے سالن کا استعمال کر نا ہے گرم مصالحے جو ہیں وہ آپ نے نہیں استعمال کر نے۔ آپ اعتدال کے ساتھ کھا ئیں۔ اتنی زیادہ کھا جا ئیں گے تو آپ کو نقصان ہو سکتا ہے اگر آپ زیادہ استعمال کر لیتے ہیں تو اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ نقصان بھی دے جا تے ہیں جس کی وجہ سے معدے میں جلن ہو جا تی ہے اور ہمارے منہ میں چھالے ہو جا تے ہیں ایک بات میں آپ کو کہنا چاہوں گی کہ جن کے منہ میں چھالے ہو تے ہیں۔

ان کےپیٹ میں بھی چھا لے ہو تے ہیں جیسے ہی ہم کوئی گرم چیز کھاتے ہیں تو اس سے کیا ہو تا ہے؟ کیا آپ کو پتہ ہے؟ میں آپ کو بتاتی ہوں۔ اس سے یہ ہوتا ہے کہ اس گرم چیز کھانے کی وجہ سے ہمارے معدے میں تیزابیت پیدا ہو تی ہے اور اس تیزابیت کی وجہ سے جو ہے آپ کے معدے میں طرح طرح کی بیماریاں پیدا ہو تی ہیں اور ان بیماریوں کی وجہ سے جو آپ کو بہت سی تکلیف کا سامنا کر نا پڑتا ہے اور معدے کی تیزابیت ہو جا نے کی وجہ سے آپ کے منہ میں بھی چھالے ہو جا تے ہیں تو ہمیں گرم چیزوں سے پر ہیز کر نا چاہیے تا کہ ہم اس تکلیف دہ بیماری سے چھٹکارہ حاصل کر سکیں۔

میتھی کسور میں زیادہ پائی جا تی ہے میتھی دانہ چھوٹے دانے ہو تے ہیں ۔ اور جو میتھری ہو تے ہیں اس کے ذرا بڑے دانے ہو تے ہیں آپ نے جو لینے ہیں بڑے دانے لینے میں نے اس وقت چھوٹے دانے رکھے ہیں آپ نے بڑے دانے لینے ہیں اور اس کے بعد آپ نے الم لینی ہے اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا آپ کو الم سو گرام لیں اور میتھری جو ہے وہ دو سو گرام لیں اور ان کا پاؤڈر بنا لیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bahçeşehir escort beylikdüzü escort