موسمی بیماریوں سے بچاؤ خون بنائے ، نظرتیز ، خوبصورت جلد، دل ، شوگر ،وزن کم

آج بہت ہی مزیدار جامن کی ایک رمیڈ ی بنانے جارہے ہیں۔ جس کو استعمال کرنےسے آپ کو بے شمار ہیلتھ اور فٹنس او ر بیوٹی سے متعلق فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔ سب سےبڑھ کر یہ ذائقہ دار بھی ہوتا ہے۔ اس مزیدار جامن کی رمیڈی کو کیسے تیارکرتے ہیں؟ اور اس سے کیا فائدے حاصل ہوتےہیں۔ یہ سب کچھ بتائیں گے ۔ اس کوبنانےکےلیے جامن لے لیں۔ آپ چھری لے لیں۔ اس کی مدد سے جامن چھیل کر ان کی گھٹلیاں نکال لیں۔ اب جامن کو گودا بلینڈر کے جگ میں ڈال دیں۔ اس کے بعد جو دوسری چیز شامل کرنی ہے۔ آپ نے تھوڑا سا پانی شامل کرنا ہے تاکہ بلینڈر اچھی طرح سے بلینڈ کرسکے۔ اب تھوڑےسے آئس کیوب ڈال دیں ۔ دو سے تین چٹکی کالا نمک ڈال دیں۔ اس کا جوس بنالیں۔ اب اس کو ایک گلاس میں نکال لیں۔ اورآخر میں اس میں لیموں کا رس شامل کردیں۔

اب یہ رمیڈی تیارہے۔ جامن ایک موسمی پھل ہے۔ اس لیے اللہ تعالیٰ نے اس کے اندر موسمی انفیکشن سے بچانے کی خصوصیات رکھی ہوئی ہیں۔ جامن اینٹی بیکٹیرئیل اور اینٹی ملیریا  اور اینٹی انفیکٹو پراپرٹیز پائی جاتی ہیں۔ جامن کے اندر کچھ بہت ہی خاص قسم کے کمپاؤنڈ  موجود ہوتے ہیں۔ جن میں آکسیلک ایسڈ،  بوٹیلک ایسڈ ، گیلک ایسڈ اور میلک ایسڈ شامل ہیں۔ یہ تمام کمپاؤنڈز آپ کو موسم گرما  میں آنے والے  خاص قسم  کی انفیکشن جن میں ملیریا ، پیٹ کے امراض  اور گلے کےامراض شامل ہیں۔ ان سے بچانے میں مدد کرتے ہیں۔ جامن کھانےسے آپ کا امیون سسٹم بھی بوسٹ ہوتا ہے۔ کیونکہ اس میں طاقتور پینولک کمپاؤنڈز، فلائیوانائیڈز ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ طاقتور اینٹی آکسیڈ ینٹس بھی پائے جاتے  ہیں۔ جامن آئرن سے بھر پور ہوتا ہے۔ اس لیے جامن کھانےسے آپ کے باڈی میں ہیموگلوبن  کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے یعنی آپ کی باڈی میں خ ون  پیدا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کا پہلے سے موجود خ ون  بھی جامن کے استعمال پیورفائی کرتا ہے۔ جامن وٹامن اے سے بھر پور ہوتا ہے ۔

اس لیے جامن کا استعمال آپ کی آئی سائیٹ  کو بھی شارپ کرتا ہے۔ یہ چھوٹا سا پھل آپ کی سکن کےلیے بھی بہت بہترین رہتا ہے کیونکہ یہ وٹامن سی اور طاقتور کمپاؤند سے بھرپور ہوتا ہے یہ  ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی شخص جامنوں کےموسم  میں جامنوں کے استعمال کررہا ہواور اسے کبھی کسی قسم کی کوئی سکن انفیکشن ہو یا سکن پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ نمودار ہوجائے۔ خاص کر اگر آپ کی سکن پر ایکنی نمودار ہوتی رہتی ہے۔ لگاتار پانچ دن جامنوں کو استعمال کرلیں۔ انشاءاللہ! اگلے چھ مہینےتک آپ کی سکن پر ایکنی واپس نہیں آئے گی۔ اور اس کے علاوہ آپ کی سکن  بالکل فریش اور کلئیر رہے گی۔ جامنوں کا استعمال آپ کے ہارٹ کے لیے بہت ہیلتھی رہتا ہے۔ کیونکہ یہ پوٹاشیم سے بھرپور سے ہوتا ہے۔ سوگرام جامنوں میں  پچپن ملی گرام سے بھی زیادہ پوٹاشیم موجود ہوتا ہے۔ ا س لیے جامن استعمال کرنےسے آپ کو ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں رہتا ہے ۔ اور آپ کا بلڈ پریشر بالکل ریگو لیٹ رہتا ہے۔ جامن کی رمیڈی شوگر کے مریضو ں کے لیے اکسیر کی حیثیت رکھتی ہے۔ کیونکہ شوگر وہ پھل ہے جس کو شوگر کے ادویات بنانے میں بہت زیادہ استعمال کیا جارہا ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bursa escort beylikdüzü escort akbatı escort