میٹھا سوڈا، کالی مرچ کا انمول نسخہ۔

آج ہم آپ کو میٹھا سوڈا اور کالی مرچ سے تیار ہونے والے ایک انتہائی مفید ترین گھر یلو نسخے کے بارے میں بتانے والے ہیں

یہ نسخہ جوڑوں کے درد اور معدہ کے امراض کا بہترین علاج ہے جن لوگوں کو ایورک ایسڈ کی زیادتی کے باعث جسم کے چھوٹے بڑے جوڑوں میں سوزش اور درد کا سا منا رہتا ہے۔ یا پھر جوڑوں میں درد کے باعث حرکت کرنے میں دشوار ی ہو تی ہے اعصاب اور پٹھے درد کر تے ہیں نسیں دب جانے کی وجہ سے نسوں میں بلا کیج اور پنڈلیوں میں درد ہو تا ہے کیلشیم کی کمی کےباعث ہڈیاں کمزور ہیں تو ایسی صورت میں بہت فائدہ مند ثابت ہو گا یہ نسخہ اس کے علاوہ اگر معدہ کمزور ہو چکا ہے۔

بھوک کم لگتی ہے یا کھا یا پیا ہضم نہیں ہو تا ہے گیس اور قبض کا مسئلہ رہتا ہے پیٹ بڑھ چکا ہے اور ہر وقت غبارے کی طرح تنا ہو ا اور پھولا ہوا رہتا ہے تو ایسی تمام علامات میں آپ اس نسخے کا استعمال کر کے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اس کے علاوہ کو لیسٹرول کی زیادتی کو کنٹرول رکھنے کے لیے یہ نسخہ استعمال کیا جا سکتا ہے نسخے کی طرف چلنے سے پہلے آپ نے ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سننا ہے ایسی میں گزارش کر تا چلوں آپ کو اس کے لیے آپ خشک ادرک پچاس گرما کالی مرچ پچاس گرام اور میٹھا سوڈا بیس گرام لے کر ان تینوں چیزوں کو باریک پیس کر رکھ لیجئے اور اس میں سے آدھا چمچ کھانا کھانے کے تیس چالیس منٹ کے بعد تازہ پانی سے صبح و شام استعمال کر یں۔

اس کے استعمال بادی اور ترش چیزوں سے پر ہیز رکھیں ساتھ ہی روزانہ پیدل چلنے کی روٹین ضرور اپنا ئیں تو آپ کو تھوڑے وقت میں ہی بہترین نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔ کالی مرچ جگر اور دماغ کو طاقت دیتی ہے۔ دمہ، کھانسی، نزلہ، زکام، بد ہضمی میں نہایت مفید ہے، اس میں غذائی خصوصیات کے ساتھ شفائی خصوصیات بھی ہے، ان خصوصیات کے بنا پر 70 سے زائد بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔ گیس کا بہترین علاج ہے کھانے کو ہضم کرتی ہے ورم کو ختم کرتی ہے اور بلغم کی اصلاح کرتی ہے۔کالی مرچ حافظہ اور اعصاب کو تقویت بخشتی ہے۔

گیس کے مسئلہ سے نجات کے لئے ایک کپ پانی میں آدھا لیموں نچھوڑ لیں اب اس میں ایک چھٹکی کالی مرچ ڈالیں، اس پانی کو کھانے کے بعد دن میں دو بار پئیںکالی مرچ کا چھلکا نرم ہونے کے بعد اس کو کپڑے سے رگڑ کا اتارا جاتا ہے گلے کی خرابی کے لئے 11 کالی مرچیں بطاشے میں رکھ کر چبائی جائیے، کالی مرچ کھانے والا خراب سے خراب آب و ہوا میں بیمار نہیں ہوتا۔کالی مرچ صحیح کھانے کا طریقہ کالی مرچ کھانے کا صحیح طریقہ ہے کہ صبح سورج نکلنے سے پہلے اس کے دانے چبائے اور جب اچھی طرح باریک ہو جائے تو اس کے بعد دودھ پی لیں یا چائے پی ۔لیں ہر عمر کا اپنی حساب سے استعمال کریں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bahçeşehir escort beylikdüzü escort