وہ کونسا جانور ہے جس کی تین آنکھیں ہوتی ہیں ؟سورج نے زمین پر آج تک کیا نہیں دیکھا؟

کونسا ممالیہ جانور ہے جو تیر نہیں سکتا؟ اس کا صیحح جواب ہے اونٹ ۔ مور کی اوسط عمر کتنی ہوتی ہے؟

اس کاصیحح جواب ہے پچیس سے تیس سال ۔ کس براعظم میں سب سے زیادہ ببر شیر پائے جاتے ہیں؟ اس کاصیحح جواب ہے افریقہ او رایشیا میں ۔ دنیا کا سب سے چھوٹا ممالیہ جانور کونسا ہے ؟ اس کاصیحح جواب ہے چھچھوندر۔ سور ج نے آج تک زمین پر کیا نہیں دیکھا؟ اس کا صیحح جواب ہے اندھیرا۔ وٹامن ڈی کی سب سے زیادہ مقدار کس چیز میں پائی جاتی ہے؟

اس کا صیحح جواب ہے کارڈ مچھلی اور شارک مچھلی کے جگر کے تیل میں۔ سب سے زیادہ تارے کس مہینے میں ٹوٹتے ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہے نومبر کے مہینے میں۔ وہ کونسی دھات ہے جس پر تیزاب اثر نہیں کرتا؟ اس کاصیحح جواب ہے پلاٹونیم۔ سائنسدان اب تک مچھروں کی کتنی اقسام دریافت کرچکے ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہے پچیس اقسام۔ وہ کونسی چیز ہے جس کو جو بناتا ہے صرف وہی سن پاتا ہے؟ اس کاصیحح جواب ہے سوچ ۔ زیبرے اور گھوڑے کی درمیانی نسل کو کیا کہاجاتا ہے؟

اس کاصیحح جواب ہے زورس۔ دنیا میں جانوروں کا سب سے بڑا مرکز کہاں ہے ؟ اس کاصیحح جواب ہے شگاگو میں۔ کیا تانبے اور چاندی سے بھی سونا بنا یا جاسکتا ہے ؟ اس کاصیحح جواب ہے جی ہاں۔ ڈکٹا فون کب ایجا د ہوا؟ اس کاصیحح جواب ہے 1885 میں ۔ کھانے کی وہ کونسی چیز ہے جس کو الٹا لکھویا سیدھا مطلب ایک ہی ہوتا ہے ؟ اس کاصیحح جواب ہے

چمچ۔ خشکی کا سب سے بڑا ممالیہ جانور کونسا ہے ؟ اس کاصیحح جواب ہے مادہ ہاتھی۔ وہ کونسا جانور ہے جس کی تین آنکھیں ہوتی ہیں؟ اس کاصیحح جواب ہے کنگ کریب۔ کائنات کے آغاز میں کونسی گیسیں موجود تھیں؟ اس کاصیحح جواب ہے ہائیڈروجن اورہیلئم گیس۔ پلیٹ لیٹس کس کام میں مدد دیتے ہیں؟ اس کاصیحح جواب ہے خون کو منجمد کرنے میں۔ وہ کونسی زندہ چیز ہے جس کو کھانے سے پہلے اچھی طرح سے صاف کیاجاتا ہے ؟ اس کاصیحح جواب ہے ہاتھ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

beylikdüzü escort bahçeşehir escort