پراسٹیٹ گلینڈکا بغیر آپریشن علاج جسم کے کسی بھی حصہ میں غدود کا علاج

آج ہم آپ کو پراسٹیٹ گلینڈ کے حوالے سے ایک نسخہ بتائیں گے جو کامیاب بھی ہومجرب بھی ہو اس کا رزلٹ بھی بہت اچھا ہو ۔ آج کا نسخہ وہ پراسٹیٹ گلینڈ کے حوالے سے مفید ہے ۔ آج کل جو بڑی عمر کے لوگوں میں یہ مسئلہ بہت عام ہوگیا ہے ۔پراسٹیٹ گلینڈ وہ اپنے سائز سے بڑھ جاتے ہیں جس کیوجہ سے پیشاب میں بہت زیادہ رکاوٹ ہوجاتی ہے ۔ پیشاب رک رک کر آنا شروع ہوجاتا ہے ۔ تھوڑا سا آتا ہے رک جاتا ہے یہ دھار بہت باریک ہوجاتی ہے ۔ یہ تمام چیزیں پراسٹیٹ گلینڈ کیوجہ سے ہونا شروع ہوجاتی ہے ۔

بہت سارے اس کیساتھ پریشانیاں منسلک ہیں جو مرد حضرات کو شروع ہوجاتے ہیں۔ جن کو گلے میں ٹونسلز ہوجاتے ہیں ان کیلئے بھی یہ نسخہ مفید ہے ۔ اگر آپ کے جسم میں کوئی غدود ہے اس نسخہ کے استعمال سے وہ بھی ختم ہوجائیگا ۔ آپ کو سیدھا نسخہ کی طرف لے چلتے ہیں ۔آپ نے سہاگہ بریاں 20گرام ،میٹھا سوڈا20گرام ،نوشادر ٹھیکر20گرام ، ریوند خطائی 20گرام ،سونٹھ 20گرام ،گلمدار 50گرام لے کر ان تمام چیزوں کا پاؤڈر بنا کر سفوف بنا لینا ہے ۔ پھر آپ نے 1گرام والے کیپسول لینے ہونگے پنساری کی دکان سے آسانی سے مل جائیں گی ۔ جو سفوف تیار کیا ہوگاتو آپ نے اس میں پر کرلینا ہے تو آپ کی دوا مکمل طور پر تیار ہوجائیگی ۔ پھر بات کرلیتے ہیں اس کی طریقہ استعمال کی آپ نے دن میں تین وقت استعمال کرنا ہے ۔

کھانا کھانے کے بعد صبح دوپہر شام ایک کیپسو ل پانی کے ساتھ استعمال کرنا ہے ۔ یہ بہت مجرب اور آسان نسخہ آپ کو بتایا ہے ۔اگر آپ کے پراسٹیٹ گلینڈ سائز میں بہت زیادہ بڑھ جائیں تو زیادہ چانسس ہوتے ہیں کہ آپریشن ہو لیکن بہت کم چانسز ہوتے ہیں کہ دوا سے ٹھیک ہوجائے ۔ شفاء اللہ تعالیٰ ہی نے دینی ہے اگر اچھی نیت کیساتھ اور رب پر یقین کیساتھ یہ عمل کریں تو انشاء اللہ آپ کو شفاء حاصل ہوگی ۔ اگر پراسٹیٹ گلینڈ کا سائز بڑھنا شروع ہواہے تو آپ اس نسخہ کو استعمال کریں گے تو سو فیصد اس نسخہ کے استعمال سے آپ کا مسئلہ حل ہوجائیگا۔آج کا نسخہ آپ ضرور استعمال کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں تاکہ آپ کیساتھ دوسرے لوگ بھی جو ان بیماریوں کا شکار ہیں اس سے ان کا بھی بھلا ہوجائے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *