پسینہ بہت زیادہ آنا، ہاتھ پاؤں کا جلنا

آج کل گرمی کا موسم ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے۔ کہ کچھ لوگوں کے ہاتھ پاؤں جلتے ہیں۔ یورین انفیکشن ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ  سر  میں بہت زیادہ درد رہتی ہے۔ پسینہ کی بہت زیادہ زیادتی کی وجہ سے بھی طبیعت خراب ہونےلگتی ہے۔ اگرآپ کے ہاتھ پاؤں بہت زیادہ جلتے  ہیں۔ آپ کو یورین کا مسئلہ ہورہا ہے۔ گرمیاں آپ کو سوٹ نہیں کرتیں۔ یا پسینہ بہت زیادہ آتا ہے۔ یا پھر آپ کے جگر میں ہوگئی ہے۔ یا پھرآ پ کےمعدے میں گرمی کا مسئلہ ہوجاتا ہے۔ گرمیاں سوٹ نہیں کرتیں۔ گرمی طبیعت جو ہے بہت زیادہ خراب رہتی ہے۔ ایسی کنڈیشن  میں ایسا کیا استعمال کیا جائے جس سے فوری رزلٹ ملے ۔ اور جس کا کسی بھی طرح کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ  نہ ہو۔ اس کے لیے آپ کو چار چیزوں کے بارے میں بتائیں گے۔ اس میں پہلی جو چیز کا استعمال کرناہے۔

ایک کھانے کا چمچ سفید صندل پاؤڈر، ایک چمچ سبز الائچی کا پاؤڈر، ایک چمچ  خشک دھنیا کا پاؤڈر، ایک کھانے کا چمچ تج لیں گے۔ تج کیا ہے؟ تج بھی ایک ہربل ہے۔ یہ کسی بھی پنسار سے آسانی سے مل جائےگی۔ یہ بہت ہی سستی ہوتی ہے۔ تما م چیزوں کا پاؤڈر فارم میں بنالیں۔ تمام چیزوں کو  ہم وزن لینا ہے۔  اس کو زیادہ مقدار میں بھی بنا سکتےہیں۔ اب ان تمام چیزوں کو مکس کرلیں۔  اس کا طریقہ استعمال کیاہے؟ اس کو آپ نے صبح اور شام میں آپ نے کھانا کھانے کے بعد اس کا ایک چمچ لینا ہوتا ہے۔ اور شام میں آپ نے کھاناکھانےکےبعد  اس کا ایک چمچ لینا ہوتا ہے۔ صبح ناشتہ کرنے کےبعد اور شام جو چاریا پانچ بجے کا وقت ہوتا ہے۔ تو اس وقت میں آپ  اس کا ایک چمچ سادے پانی کے ساتھ لیں۔

اور ساتھ میں آپ نے ایک ہفتے تک اس کے دن میں دو چمچ استعمال کرنے ہیں۔ لیکن جب آپ کو فرق محسوس ہو۔ آپ کا یورین انفیکشن ہے۔ پسینےکی زیادتی ہے سر میں درد ہو۔ ہاتھ پاؤں کا جلن ہے۔ ایسی تمام علامتوں میں آپ کو فرق محسوس ہوگا۔ تو آپ  نے اس کا ایک ہفتے کے بعد دو چمچ سے ایک چمچ کردیں گے۔ کھانا کھانےکےبعد آپ نے صبح اور شام اس کا ایک چمچ آپ نے استعمال کرلینا ہے۔ لیکن جب آپ ایک ہفتہ شروع کریں گے۔ ایک ہفتہ پہلے آپ اس کے دو چمچ استعمال کریں۔ لیکن جب آپ کو ایک ہفتے کے بعد فرق محسوس ہو۔ تو آپ اس کی مقدار کم کرلیں۔ تو اس کی مقدار ایک چمچ کرلیں۔ اس سے آپ کو گرمی کی جتنی بھی  علامتیں ہوتی  ہیں۔ اس میں آپ کو افاقہ محسوس ہوگا۔ اس کاکسی بھی طرح کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوگا۔ آپ اس کو ضرور آزما کرکے دیکھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.