پٹھوں کے درد سے فوری نجات

آج پٹھوں کےدرد کے لیے بہت ہی بہترین نسخہ لے کر آئے ہیں۔ یہ جو نسخہ ہے ا س میں بہت ہی آسان چیزیں  ہیں۔ یہ نسخہ استعمال کرنے کےبعد آپ کا درد ہمیشہ کےلیے چلا جائےگا۔ جن لوگوں کےپٹھوں میں درد ہوتا ہے۔ ان کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں۔ جس میں مریض جو ہے۔ بہت زیادہ کام کرتاہے ۔ وزن اٹھاتا ہے۔ اس کے علاوہ جو رات بھر بچے کمپیوٹر پر کام کرتے ہیں۔ یا لیپ ٹاپ پر کام کرتے ہیں۔ ان کے پٹھوں کا درد  بہت زیادہ ہوجاتے ہیں۔ جلن شروع ہوجاتی ہے۔ یا وہ گھر والی مائیں جو کہ بہت زیادہ کام کرتی ہیں ۔ کھڑے ہو کر  پکانےکا کام کرتی ہیں یا بہت زیادہ کپڑے دھوتی ہیں۔ محنت و مشقت  والی عورتوں کا درد جاتا نہیں  ہے۔  سلائی بہت زیادہ جو کرتی ہیں۔ مشین پر بیٹھتی ہیں۔ ان کے بھی درد رہتاہے۔  چبھن سی ہوتی ہے۔ جلن ہوتی ہے۔ اور بہت زیادہ اکڑاؤ ہوجاتا ہے۔ آپ بہت زیادہ دوائیاں استعمال کررہے ہوں گے ۔

آپ نے مالش بھی کی  ہوں گی۔ مگر آپ کو فائدہ نہیں ہوا۔ وقتی طور پر آپ کو نرمائی آجاتی ہوگی ۔ فائدہ ہوجاتا ہوگا۔ لیکن جب دوبارہ  محنت کرتی ہیں۔ تو پھر آپ کی تکلیف شروع ہوجاتی ہے۔ اس نسخے  میں آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ اسکے بعد آپ کو کبھی بھی درد نہیں ہوگا۔ کیونکہ اس میں ہمیشہ کےلیے یہ دوائیاں   ہیں۔ یونانی دوائیوں  کا اصول ہوتا ہے۔ ہمیشہ کےلیے بیماری کو دورکریں۔ اگر آپ اپنی بیماری کو دور کرنا چاہتے ہیں۔ تو یونانی کیطرف آئیں۔ اور ان دوائیوں کو استعمال کرکے ہمیشہ کےلیے اپنی بیماری کو دور کریں۔ اب آپ کو بتاتے  ہیں۔ کہ یہ نسخہ کیسے تیار کرنا ہے؟ سب سے پہلے آپ نے سورن جان شیریں  لینی ہے۔ یہ پنسار سے مل جائےگی۔ اور آسانی سے پس جاتی ہے ۔اور اسکا پاؤڈر بھی آسانی سے بن جاتا ہے۔ اسکے بعد اسگند نگوری لینی ہے ۔ آپ نے موٹی لکڑی لینی ہے  کیونکہ اس میں طاقت زیادہ ہو تی ہے۔

اس کے بعد چوب چینی  لینی ہے۔ جو کہ پنسار سے آسانی سے مل جائے گی۔ اس  کےبعد مستقر رومی لے لینی ہے۔ اور ایک اور دوا  ہے اودے بالسم  لینی ہے۔ یہ بھی پنسار سے مل جائےگا۔ یہ پانچ چیزیں استعمال کرنی ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ان چیزوں کا استعمال  کیسے کرنا ہے؟ آپ نے ان تمام چیزوں کو ہم وزن لیناہے۔ آپ نے پچاس پچاس گرام ساری چیزیں لے لیں۔ اس کے بعد ان تمام اجزاء کا پاؤڈر بنا لینا ہے۔ اس کا پاؤڈر بنانےکےبعد کسی بند جار میں رکھ لینا ہے۔ اس کو پلاسٹک یا گیلے برتن میں نہیں رکھنا ہے۔ آپ نے شیشے کے برتن میں رکھنا ہے۔ اور ایک چھوٹا چمچ لینا ہے۔ صبح  وشام پانی سے لیناہے ۔ جو دوائی آپ کو پانی سے کہتےہیں ۔ وہ پانی سے استعمال کرنی ہے۔

اور جو دودھ سے کہیں وہ دودھ سے استعمال کرنی ہے۔ تب جا کر آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔ ایسا نہیں کرنا اگرآپ کےپاس دودھ موجود نہیں ہے۔ تو پانی کے ساتھ استعمال کر لیں۔ آپ نے کوشش یہی کرنی ہے۔ کہ آپ ایک وقت  بھلے کھائیں  ۔ لیکن دوائی آ پ نے کھانی ضرور ہے۔ اس  کے بعد آ پ نے ایک چھوٹا چمچ جیسا کہ آپ کو بتایا ہے کہ آپ نے صبح وشام پانی کے ساتھ کھانا ہے۔ جو لوگ  موٹے ہیں۔ وہ پانی سے دوائی لیں گے۔ جو لو گ پتلے ہیں۔ وہ دودھ سے دوائی کو لیں گے۔ اس کے ساتھ آپ نے واک ضرور کرنی ہے۔ پیدل چلیں۔ کیونکہ پیدل چلنےسے بہت ساری بیماریاں دور ہوجاتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked