پھر اپنے ظاقت کے خزانے اُبلتے ہوئے خود محسوس کریں

نسانی جسم کے مسائل کے خاتمے کے لئے ہلدی سے بہتر دوسرا قدرتی سپلیمنٹ موجود نہیں.ہلدی کو مصالحوں کی ملکہ کہیں یا ڈاکٹر سچ یہ ہے

کہ ہلدی قدرتی سپل۔یمنٹس کا سب سے بہترین ذریعہ ہے.ہلدی اینٹی آکس۔یڈنٹ ، اینٹی بیکٹیریل، اینٹی فنگل، اینٹی وائرل سے لیکر اینٹی انفیلم۔نٹری اور اینٹی کا سینو جی۔نک ہے. ہر نوعیت کے ج۔راثیم سے جسم کو محفوظ رکھتی ہے. ہلدی میں بے شمار غذائی فوائد بھی ہیں. اس میں ریشہ ، پروٹین، کیلشیم، تانبہ، فولاد، میگ۔نیشیم، اور زن۔گ پایا جاتا ہے ساتھ ہی وٹامن ای،سی اور کے بھی موجود ہیں. ایشیا میں تو ہلدی ہزاروں برس سے اپنی شفائی خصوصیات کے باعث مختلف ادویات میں استعمال ہورہی ہے

لیکن اب مغرب بھی اس کی طبّی غذائی وشفائی خصوصیات سے فائدہ اُٹھا رہا ہے. ہلدی کا ذائقہ تیز ہوتا ہے لیکن آپ مختلف طریقوں سے ہلدی کو اپنی خوراک کا حصہ بناسکتی ہیں. ذیل میں ہم7 ایسے طریقے بتا رہے ہیں جو نہایت مفید ثا بت ہوں گے. ہلدی دودھ: قدیم نسخہ ہے. درد اور اندرونی چوٹوں کے لئے بے مثال ہلدی، دودھ کھانسی میں بھی مفید ہے.نصف کھانے کا چمچہ ابلتے ہوئے دودھ میں ڈال کر ن۔وش کیجئے. راحت ملے گی.ایک۔نی جیل:ہلدی جلد کے لیے بھی نہایت مفید ہے اور کیل مہاسے صاف کرتی ہے 1/3 کھانے کا چمچہ ہلدی ہموزن شہد میں ملا کر کیل مہاسوں پر لگالیں۔

خشک ہونے دیں پانی سے دھولیں اور چہرہ تھپت۔ھپا کر صاف کرلیں. زہریلے مرکبات کی دشمن: ہلدی جسم کے زہ۔ریلے مرکبات کی صفائی کرنے کے لیے بے مثال عنصر ہے . اگر آپ ہلدی کو روزانہ بطور مشروب پینا شروع کریں تو جسم کو آرام بھی ملے گا اور اس کے صفائی بھی ہوتی رہے گی. اس مشروب کی ترکیب کچھ یوں ہے کہ 1/3 کھانے کے چمچے ہلدی، شہد اور ایک کھانے کا چمچہ لیموں کا رس لیکر نیم گرم پانی میں ملالیں. نہار منہ روزانہ استعمال کریں. فیس ماسک: جلد کو نرم وملائم بنانے کے لئے ہل۔دی کا ابٹن تو مشہور ہے ہی لیکن ہلدی کا فیس ماسک بھی بہترین ہے. فیس ماسک بنانے کے لیے ایک ک۔ھانے کا چمچہ دہی میں1/3 کھانے کا چمچہ ہلدی اور آدھا کھانے کا چمچہ شہد ملا لیں. چہرے پر لگا کر خشک ہونے دیں۔

منہ پانی سے دھولیں اور تھپتھپا کر صاف کرلیں. س۔وزش کے لئے جیل: جلد پر س۔وزش کے نتیجے میں پیدا ہونے والے نشانات ، کیڑے ، مک۔وڑوں، کے ک۔اٹے کے علاج کے لیے 1/3 کھانے کے چمچے ہلدی میں ہموزن ایلویرا جیل ملادیں. متاثرہ مقام پر لگادیں.خشک ہونے دیں. پانی سے دھولیں اور چہرے کوتھ۔پتھپا کر صاف کرلیں. منہ کے چھالوں اور زخ۔موں کا علاج: ہلدی سے بنایا مرکب منہ کے چ۔ھالوں اور زخم۔وں کو رفع کرنے کے لیے بہترین ہے. چٹکی بھر ہلدی ایک کھانے کے چمچے پانی اور آدھے کھانے کے چمچہ ناریل کے تیل میں ملا کر زخ۔موں اور چ۔ھالوں کے مقامات پر لگادیں اور پانی سے غرارے کرلیں. وزن کم کرنے کا مشروب: پوری دنیا وزن کم کرنا چاہتی ہے . ہلدی وزن کم کرنے کے لیے بہترین ٹانک ہے. ایک گلاس پانی گ۔رم ک۔رلیں.اس میں نصف کھانے کا چمچہ ہلدی اور نصف کھانے کا چمچہ ادرک کا رس ملالیں.روزانہ نہار منہ یہ مشروب پی لیں. وزن میں نمایاں کمی نظر آئے گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bahçeşehir escort beylikdüzü escort