پیا ز کے ساتھ یہ تیل ملاؤ عید پر بال پاؤں میں ہونگے گنج پن ختم شرطیہ سوفیصد

اگر آپ لوگوں کو بہت زیادہ بال گررہے ہیں۔ آپ لوگ بہت زیادہ تنگ ہیں۔ اور خشکی بہت زیادہ ہے

۔ اور آپ اپنے بالوں کو بہت زیادہ کالا اور چمکدا رکرنا چاہتے ہیں۔ یہ ایک ایسا تیل ہے جو برسوں پرانا تیل ہے ۔ جو آپ کو بتائیں گے ۔

اس کے بنانے کا طریقہ بھی بتائیں گے۔ یہ کمال کی چیز ہے۔ سات سے آٹھ دنوں کے اندر آپ لوگوں کے تما م تر مسائل ، بالوں کاگرنا، خشکی اور روکھا سوکھا بالکل کنارے لگ جائے گا۔ بڑی بات یہ ہے کہ آپ عید تک کمال کے ہوجاؤ گے۔ اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے ایک صاف پین لے لیں۔اس میں روغن انڈہ ہے جو انڈے کا تیل ہوتا ہے وہ نکالا جاتا ہے۔ وہ آپ نے شامل کرناہے۔ تقریباً ایک کپ کے قریب اس میں ڈا ل دیں۔ ا س کو گرم ہونے دیں۔ اب اس میں ایک پیاز کا ڈال دیں۔ اب اس کو اچھی طرح سے پکا نا ہے۔ اس کو ہلکی آنچ پر پکانا ہے۔ اتنا پکا نا ہے۔

کہ پیاز بالکل براؤن ہوجائے۔ اب اس میں کلونجی ڈا ل دیں۔ اس کے دو سے ڈیڑھ چمچ کے برابر کلونجی کے ڈال دیں۔ اب اس کو اچھی طرح سے پکا نا ہے۔ یہاں تک کہ ہمارے جو آئل کاکلر ہے وہ بالکل سیاہ اور کالا ہوجائے ۔ ہمارا آئل تیار ہوگیا ہے۔ تمام اجزاء براؤں ہوچکے ہیں۔ اب چولہے کو بند کردیں۔ اس کو اب چھا ن لیں ۔ اس میں سے آئل کو نکال لیں۔ اور باقی جو مواد ہوگا وہ پھینک دیں۔

اس آئل کو ایک ائیر ٹائیٹ بوتل میں نکال لیں۔ جلانے کامقصد ہمارا یہی ہے کہ کلونجی اور پیاز کاجو اثر ہے وہ اس تیل میں نکل جائے ۔ تو پھر جو انڈے کا تیل شامل کیا ہے۔ بہت زیادہ اکسیر ہے۔ بالوں کی گروتھ کے لیے اور بالوں کی گروتھ کو تیز کرتا ہے ۔ کالا سیا ہ کرتا ہے اوربا لوں کو گرنےسے روکتا ہے۔ پیاز شامل کیا ہے۔ پیا ز آپ کو معلوم ہے کہ پیاز بہت اکسیر ہے۔ سب سے بالوں کو اگانے اور دوسرا بالوں کو روکنے جو گررہے ہوتے ہیں۔ اس کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کو استعمال کیسے کرناہے؟ آپ نے اس کو دوگھنٹے کےلیے لگا نا ہے۔

آپ نے پہلے اپنے بالوں کو صاف کرلیں۔ جو بھی گندگی اور میل کچیل ہے وہ صاف ہوجائیں۔ تاکہ جو تیل آپ لگائیں گے وہ ٹو ٹل جڑوں کے اندر جا کر آپ لوگوں کے بالوں میں اثر کرے ۔ یہ ہفتے کا تیل آپ کو بتا یا گیا ہے ۔ آپ اس سے زیادہ بھی بنا سکتے ہیں۔ جتنی مقدار آپ کوبتائی ہے اتنی مقدار کو ڈبل کردیں۔ اور مہینے کا بنا لیں۔ آپ اس تیل کی مسا ج کریں اور دوگھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

اور اس کے بعد اپنے بالوں کو اچھے سے شیمپو سے دھو لیں۔یقین کریں کہ چھ سے سات دنو ں کے اندر باقاعدگی سے استعمال کرنےسے آپ کے بالوں کو کنٹرول کر لے گا۔ جیسے آپ نے کوئی علاج کروایا ہے۔ یہ ایسے کالے سیا ہ ہوجائیں گے ۔ اور ساتھ میں خشکی کا خاتمہ ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

beylikdüzü escort bahçeşehir escort