چار دن کچا لہسن کھانے کے بعد خود ہی دیکھیں کیا ہوا

آج کل جوڑوں کے درد کا مسئلہ بہت ہی بڑ ھ چکا ہے۔  پہلے  تو یہ پچاس کی عمر  کے بعد ہوتا تھا لیکن اب تو یہ مسئلہ ہر دوسرے شخص میں پیدا ہو گیا ہے۔ ہر دوسرا شخص جوڑوں کے درد کے مسئلے سے دو چار ہے۔ ہر شخص چاہتا  ہے کہ وہ جوڑوں کے درد سے چھٹکارا حاصل کر لے بس۔ آج کل کسی بھی عمر میں جوڑوں کا درد شروع ہو جات  ہے دراصل پچاس کی عمر میں باڈی کیلشیم کو جذب کر نا کم دیتی ہے جس کی وجہ جوڑوں کے مسئلے مسائل پچاس کی عمر کے لوگوں کو کچھ زیادہ ہی ہو جاتے ہیں۔  اور جو ڑ گھسنے لگتے ہیں ایسا ہونے سے پچاس کی عمر کے بعد جوڑوں کے درد کی بیماری سر پکڑ نے لگتی ہے۔

گھٹنوں میں درد۔ ایسے مسئلے شروع ہو جاتے ہیں لیکن آج کل ہمارے کھانے میں ہی کیلشیم نہیں ہے اس وجہ سے چھوٹی عمر میں بھی کیلشیم کی کمی ہو جاتی ہے جس وجہ سے بھی آج کل کے نوجوانوں میں جوڑوں درد بہت زیادہ ہو گیا ہے۔  انسان کو جوڑوں کا درد ہو جاتا ہے اس کے علاوہ جو بھی کھا نا آج کل ہم کھاتے ہیں وہ زیادہ تیزابیت سے بھرپور ہے۔ اس قسم کا کھا نا کھانے کی وجہ سے ہماری باڈی میں تیزابیت بڑھتی ہے  اور یہ تیزابیت میں ہمارے خون میں ایورک ایسڈ کی لیول کو بڑھا دیتی ہے جس وجہ سے ہماری ہڈیوں کے جوڑوں میں جمنا شروع ہو جاتا ہے اور یورک ایسڈ ہماری ہڈیوں میں جمنے کے بعد  ہماری ہڈیوں کے جوڑ آپس میں گھسنے لگتے ہیں۔

ہمارے جوڑوں میں درد پیدا ہوتا ہے سوجن پیدا ہوتی ہے اور آپ دیکھیں گے انسان آہستہ آہستہ جوڑوں کی بیماری کا شکار ہو جاتا ہے یعنی آج کے دور میں اگر کوئی بڑی بڑی بیماریاں ہیں  ان میں جوڑوں کی بیماری بھی ایک بڑی بیماری ہے ۔ لیکن اگر آپ  یا آپ کے آس پاس کوئی بھی انسان جوڑوں کے درد سے پر یشان ہے تو آپ گھبرائیے مت۔ کیو نکہ آج جو چیز میں آپ کو بتانے والا ہوں وہ آپ کے جوڑوں کے درد کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔ اس کے استعمال سے آپ کے جوڑوں کے درد میں کافی کمی واقع ہوگی اور آپ کو کافی سکون ملے گا۔

آپ کے جوڑوں میں درد کے مسئلے کو صرف دو سے تین مہینوں میں جڑ سے ختم کر دے گا۔  اور وہ چیز ہے لہسن۔ لہسن یعنی گارلک ۔ اب آپ سوچیں گے کہ لہسن کا استعمال تو ہم بچپن سے کرتے ہیں۔ لہسن تو تقریباً ہر کھانے  میں استعمال ہوتا ہے  سبزیوں میں بھی ڈالتے ہیں تو اگر لہسن کھانے سے ہمارا جوڑوں کا درد ٹھیک ہوتا تو ہم پھر جوڑوں کے درد کا شکار ہو ئے کیو ں دراصل لہسن کو کبھی بھی پکا کر نہیں کھا نا چاہیے اگر آپ لہسن کا فائدہ لینا چاہتے ہیں تو لہسن کو کچا کھانا چاہیے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bursa escort beylikdüzü escort akbatı escort