چہرہ ، بازو اور ٹانگوں کےبال اب ساری زندگی نہیں نکلیں گے

اگرآپ کے جسم پر غیر ضروری بال ہوں۔ او رآپ ان کو بار بار کاٹ چکے ہیں۔ لیکن پھر آجاتے ہیں۔ تو ایسے صورتحال سے نبٹنے کےلیے آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں گے ۔  جس کے استعمال سے آپ  کے غیر ضروری بال ختم ہوجائیں گے۔ اور آپ کی سکن بھی بلیک نہیں ہوگی۔ اب آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کےلیے آپ کو ایک صاف پیالی چاہیے  ہوگی۔ اس کے بعدآپ کو ایک انڈے چاہیے ہوگا۔ اس کی صرف آپ نے سفید ی لینی ہے اور زردی کو نکال لینا ہے۔ اور اس انڈے کی سفید ی کو پیالی میں ڈال دیں۔ اس کے بعد آپ نے چینی لینی ہے۔ اس  کا پہلے پاؤڈر بنالیں۔ اور اس کے دو چمچ ڈال دیں۔ اس کے بعد آپ نے چاولوں کا آٹا لیناہے۔ اس کا پاؤڈر بنالیناہے۔ اس کواتنا پیس لیں کہ اس میں دانے دار  ذرے نہ ہوں۔ یہ بالکل باریک ساپاؤڈر بننا چاہیے۔چاول کےآٹے کے ڈیڑھ چمچ ڈال دیں۔

ا س کےبعد ایک چٹکی شہد ڈال دیں۔ یہ آپ  کے سکن کو بلیک بھی نہیں ہونے دے گا۔  اور ساتھ میں آپ کے غیر ضروری بالوں کا بھی خاتمہ کرے گا۔ اب ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ یہ ایک پیسٹ تیارہوجائےگا۔ یہ ہماری کریم تیار ہے۔ یہ ایک گاڑھا سا پیسٹ بن جائےگا۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ آپ نے اس کو سمپلی اپنےہاتھوں پراپلائی کرنا ہے۔ اپنے پیروں پر اپلائی کریں۔ یا اپنے کسی بھی پرائیویٹ پارٹس پر اپلائی کریں۔ آپ لوگ اسے اپلائی کرسکتے ہیں۔ کیونکہ اس میں نہ توکوئی کیمیکل شامل ہوا ہے۔ اور نہ ہی اس سے جلن ہوتی ہے۔ اور دوسرابڑا فائدہ یہ   ہے کہ آپ کی سکن کو بلیک  نہیں کرے گا۔ فیشل ہئیر ریمیو کرنےکےلیے آپ اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ اب آپ نے اس مطلوبہ جگہ پرلگانا ہے جہاں سے آپ اپنے بالوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں ۔جہاں بھی لگائیں ۔ وہاں پر آپ نے صوتی کپڑا لگا دینا ہے۔

آپ نے بیس سے پچیس منٹ کے لیے چھوڑ دینا ہے۔ اور بیس سے پچیس منٹ کے بعد جب آپ کپڑے کو اتاریں گے۔ تو جیسے ہی آپ کپڑے کواتاریں گے توآپ کےبال اس کپڑے پر لگے ہوئے ہوں گے۔ یہ اتنا آسان سا ٹوٹکہ ہے۔ کہ آپ سے ہر کوئی پوچھے گا۔ یا آپ ہرکسی کو اس کے بارے میں بتائیں گے۔ وہ اس لیے  کہ یہ ٹوٹکہ بہت ہی آسا ن ہے اور سستا ہے ۔ اور جلدی سے آپ کے بالوں کو ختم کرے گی۔ دوسر ی کریموں کی نسبت یہ بہت اچھااثر کرے گی۔ کیونکہ دوسری کریموں  سےآپ کو پین بہت زیادہ ہوتی ہے۔ ا س کا کوئی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ کیونکہ اس میں کوئی کیمیکل  استعمال نہیں ہوا ہے۔ یہ سب قدرتی چیزوں پر مشتمل ہے۔ آپ اس کو فیس پر بھی لگا سکتے ہیں۔ گردن پر بھی لگا سکتے ہیں۔ آپ جسم کےکسی بھی حصے پر لگا سکتے  ہیں۔ حتی ٰ کہ آپ  اپنے پرائیویٹ پارٹس پر بھی لگا سکتے ہیں۔ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ اس کا فائدہ ہی فائدہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked