کالے موتیوں کے قیمتی نسخے پیٹ کی گیس موٹاپا بلڈ شوگر تھکاوٹ سستی

آپ سب نے سنا ہوگا کہ کلونجی ہر بیماری کا علاج ہے سوائے موقت کے آپ یہ نہیں جانتے ان کالے دانوں کو استعمال کرنے کا اصل طریقہ کیا ہے اور مختلف لاعلاج بیماریوں میں کس طرح کلونجی کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ آپ گھر بیٹھے ان خطرناک امراض سے شفاء پاسکتے ہیں ۔سب سے پہلے جان لیتے ہیں کہ کلونجی سے حاصل ہونے والے فوائد اور آخر میں کلونجی کو استعمال کرنے کے طریقے جو آپ کو خطرناک بیماریوں سے بچاسکتے ہیں۔اگر آپ لمبے عرصے تک جوان رہنا چاہتے ہیں اور کمزور کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

صبح نہار منہ ایک چٹکی کلونجی ایک چمچ شہد میں ملا کر چاٹ لیں ۔ ایسا کرنے سے آپ اپنی جوانی اور طاقت کو قبر تک برقرار رکھ سکتے ہیں اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو کلونجی سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے ۔ ایک چٹکی کلونجی کو صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی کیساتھ استعمال کریں۔ آپ کا بڑھا ہوا موٹا پیٹ اور فالتو چربی چند دن میں پگھل جائیگی ۔ کلونجی کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے بہت مفید ہے ۔ حال ہی میں ہونیوالی ایک تحقیق کے مطابق کلونجی ہائپر ٹینشن کیلئے زبردست علاج کاکام کرتی ہے اس کے ساتھ ساتھ کلونجی کا استعمال بلڈ میں اچھے کولیسٹرول کیوجہ سے بنتا ہے ۔ جس سے دل کے افعال پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کلونجی کی آدھی چھوٹی چمچ عصر کے وقت گرین ٹی میں ڈال کر استعمال کریں

تو یہ ہمارے بلڈ میں ہائی گلوکوز کو کم کرتی ہے اور بلڈ شوگر کو نارمل لیول پر رکھنے کا کام کرتی ہے ایک تحقیق کے مطابق کلونجی کے استعمال سے ہم لبلبے میں انسولین بنانے کی صلاحیت بڑھتی ہے جس سے بلڈ میں انسولین کی مناسب مقدار ہمیشہ برقرار رہتی ہے ۔ جگر کی اچھی صحت کیلئے کلونجی کا استعمال بہت فائدہ مند ہے ۔ جگر سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے اور جگر کے درست افعال کیلئے کلونجی کو آج سے ہی اپنی خوراک کا حصہ بنا لیں ۔ کلونجی میں یادداشت کو بڑھانے اور دماغی کمزوری کو ختم کرنے کیلئے تمام ضروری کمپاؤنڈ موجود ہوتے ہیں۔ اس کا مناسب استعمال آپ کی نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔ سانس کی بیماریوں کو ختم کرنے کیلئے کلونجی کا استعما ل بہت مفید ثابت ہوتے ہیں یہ پھیپھڑوں سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے اور پھیپھڑوں کو خطرناک انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے

کمزور معدے کیلئے کلونجی کا استعمال بہت کارآمد ہے ۔ اس سے معدے کو طاقت ملتی ہے پیٹ میں گیس نہیں بنتی خوراک درست اور سہی طریقہ سے ہضم ہوتی ہے ۔ کلونجی کا تیل بھی بہترین میڈیسن کا کام کرتا ہے اگر آپ جلدی امراج یا خارش جیسے امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو ہفتے میں ایک بار کلونجی کے تیل سے جسم کا مساج کرلیں ناصرف آپ کے سکن میں گلو اور چمک آئیگی بلکہ خارش پھنسی پھوڑوں سے بھی نجات ملے گی ۔ کلونجی کو استعمال کرنے زبردست طریقوں کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ پچاس ساٹھ روپے کی کلونجی خرید کر کچن میں رکھ لیں ۔آ پ ایک چھوٹی آدھی چمچ کلونجی ایک روٹی کے آٹے میں ڈال کر آتا گوندھ لیں اور اس کی سوکھی روٹی پکا کر اس روٹی کو ناشتے میں استعمال کریں اس کو زندگی کا حصہ بنا لیں آپ کو وہ فائدے ملیں گے کہ آپ یاد رکھو گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *