کا لا داغوں سے بھر چہرہ ایسے چمکے گا جیسے اند ھیرے میں ہیرا

ایک شاندار ریمیڈی آپ کے ساتھ شئیر کر وں گی کہ جس ر یمیڈی کے استعمال سے آپ اپنی جلد کو بہت ہی زیادہ صاف شفاف بنا سکتے ہیں  ہر قسم کے داغ دھبوں کا چھٹکا را ہو سکتا ہے کیونکہ آپ جیسا کہ جانتے ہیں اس بات سے بہت ہی زیادہ سے اچھے واقف ہیں کہ ہر  انسان  یہی چاہتا ہے کہ اس کے چہرے پر کسی بھی قسم کے کوئی داغ نہ ہوں اس کا چہرہ ہر قسم کے داغوں سے پاک ہو اس کےچہرے پر نا ہی  کسی قسم کے داغ ہوں نہ ہی جھر ئیاں ہوں اور نہ ہی کسی قسم کے دانے ہوں اور نہ ہی کسی قسم کی پھنسیاں ہوں۔ ہر انسان کی یہی چاہت ہوتی ہے

اپنی جلد کو لے کر کہ اس کی جو جلد ہے ہر قسم کے داغ دھبوں سے پاک ہو نی چاہیے تا کہ وہ معاشرے میں خود اعتمادی کے ساتھ جی سکے۔ کیونکہ بد  صورتی اور خوبصورت یہ دونوں چیزیں  ہی معاشرے میں بہت ہی  اہم کردار ادا کرتی ہیں ایک انسان کو لے کر کہنے کا میرا مقصد ہے کہ جس انسان کے پاس خوبصورتی ہے  اس انسان میں اسی طرح کی  خود اعتمادی ہو گی اور جو انسان بد صورت ہے یعنی اس کا چہر ہ اس کی جلد صاف نہیں ہے تو اس کے اندر انتہا قسم کی احساسِ  کمتری ہو گی ۔ اس ریمیڈی کے استعمال سے آپ کے چہرے سے ہر قسم کے داغ دھبے او  ر پرانی سے پرانی  کیل چھا ئیاں بھی ختم ہو کر  انشاء اللہ  اس ریمیڈی کے استعمال سے جلد بہت ہی زیادہ صاف شفاف ہو جائے گی اورآپ معاشرے میں بہت ہی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں

بہت  ہی زیادہ خود اعتمادی کے  ساتھ آپ کی رنگت اتنی زیادہ گوری ہو جائے گی کہ آپ کو لگے گا کہ آپ کا رنگ کبھی کالا تھا ہی نہیں اگر آپ اپنی سکن کو بہت   ہی زیادہ چمکا نا  چاہتے ہیں تو اس ریمیڈی کا استعمال لازمی کیجئے تو یہ ریمیڈی شروع کر لیتے ہیں اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو چاہیے ہو گا ایک آلو  ایک آلو کو اچھے سے واش کر لینا ہے اس کا ایک سے ڈیڑھ انچ کا ایک ٹکڑا ہم نے کاٹ لینا ہے دوسرے نمبر پر ہمیں چاہیے ہو گی ایک مولی ایک مولی کا ہی اتنا ہی پیس لینا ہے۔ اور اس کےبعد عرقِ گلاب یعنی کہ روز واٹر آپ نے تقریباً چار سے پانچ بڑے چمچ ان ٹکڑوں کے اندر ڈالنا ہے ۔

اور اس کا اچھے سے پیسٹ بنا لینا ہے اب اس کا پیسٹ بنا لینے کے بعد   یہ بالک فارم کے جیسا ہے تھوڑی دیر کے بعد بالکل سیٹ ہو جائے گا۔  اب اس میں ملتانی مٹی دو چمچ شامل کر لیں اور اچھے سے مکس کر لیں اور آخر میں چاہیے ہوگا  دہی ۔ اب اس کو اچھے سے مکس کر لیں اور  اپنے چہرے پر لگا لیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *