کون سے نبی ہیں جو حضرت آدم ؑ کی اولاد سے نہیں کون سی نیکی ہے جو دوسرے کریں تو ثواب آپ کو ملتا کسی نبی کو اللہ نے سات لاکھ زبانیں سکھائی

وہ کونسی زبا ن ہے جسے سیکھنے اور سکھانےسے ثواب ملتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے عربی زبان۔ کیونکہ اللہ پاک نے قرآن پاک کو بھی عربی میں نازل فرمایا۔

وہ کونسی تین لوگ ہیں جن کی دعا ہمیشہ قبول ہوتی ہے؟ اس کاصیحح جوا ب ہے مظلوم کی، باپ کی بیٹے کے حق میں اور مسافر کی۔ لہذا ہمیں بھی ایسے لوگوں سے دعا کروانی چاہیے۔ وہ کونسی تین چیزیں ہیں جو غم کو دور کردیتی ہیں؟ اللہ کاذکر، اللہ کے دوست یا نیک لوگوں سے ملاقات اور دانا لوگوں کی گفتگو۔ آج کل دنیاوی غموں نے گھیر رکھا ہے۔ لہذا اسلام نے ہمیں یہ بہترین تحفہ دیا ہے اس پر عمل کرکے اپنے غموں کو دور کرسکتے ہیں۔ کونسا پانی کھڑے کھڑے بھی پی سکتے ہیں؟ اس کاصیحح جوا ب ہے زم زم یا وضو کا پانی۔

اس کے علاوہ پانی کو پینا مکروہ ہے۔ وہ کونسی دو آذانیں ہیں جن کے بعد نماز نہیں پڑھی جاتی۔ اس کا صیحح جواب ہے بچے کی پیدائش کے وقت اور مصیبت میں دی جانے والی آذان۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ قرآن پاک کی کونسی سورت سن کر مسلما ن ہوئے ۔ اس کا صیحح جواب ہے سورت طحہٰ۔ وہ کونسی نماز ہے جس کا ایک رکعت میں دو کی بجائے چار سجدے کیے جاتے ہیں ۔ اس کا صیحح جواب ہے۔ وہ نماز جس میں سجدے سہو کیا جائے اس کی آخر ی رکعت میں چار سجدے ہوتے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنا گزر اوقات کیسے کرتے تھے؟

اس کا صیحح جوا ب ہے آپ رضی اللہ عنہ دہاڑی پر کام کرتے تھے۔ آپ مولاخداہونے کے باوجود بھی اپنے ہاتھوں سے کام کرتے تھے۔ قرآن اور حدیث قدسی میں کیا فرق ہے ؟ اس کا صیحح جواب ہے قرآن ہمیشہ بیداری کے حالت میں نازل ہوا اور الفاظ بھی اللہ کے ، جبکہ حدیث قدسی خوا ب میں بھی آئی اور مضمون اللہ کا اور الفاظ حضرت محمد ؐ کے۔ کس جاندار کا پیشاب پاک ہے؟اس کا صیحح جواب ہے چمگادڑکا۔ زمین پر موجود سب سے ناپسند یدہ جگہ کونسی ہے؟

اس کا صیحح جواب ہے بازار۔ کیونکہ یہاں بے حیائی اور فضول خرچی بہت ہوتی ہے اور اسلام ان کو ناپسندید ہ قرار دیا ہے۔ دین اسلام کے مطابق ہم نشین یا دوست کیسا ہونا چاہیے ؟ اس کا صیحح جواب ہے اچھا دوست وہ ہے جسے دیکھنے آپ کو خدا یاد آئے اور اس سے گفتگو پر تمہارے عمل میں زیادتی ہو اور اس کا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے۔ وہ کونسی نیکی ہے

جو دوسرے کریں تو ثواب آپ کو ملتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے وہ نیکی جو آپ نے دوسروں کو سکھائی ہویا اس کی ترغیب دلائی ہو۔ وہ کونسی نبی ہیں جنہیں اللہ نے سات لاکھ زبانیں سکھائی۔ اس کا صیحح جواب ہے حضرت آدم ؑ۔ وہ کون سے نبی ہیں جو حضرت آدم ؑ کی اولاد میں سے نہیں ۔ اس کاصیحح جواب ہے حضرت آدم ؑ۔ عرو س القرآن کس سورت کو کہاجاتا ہے ؟ اس کاصیحح جواب ہے سورت الرحمن کو۔ کھاناکھانے کا سنت طریقہ کیا ہے ؟ اس کا صیحح جواب ہے ہاتھ دھونا، دسترخوان بچھانا، اکٹھے کھانا، بسم اللہ پڑھنا، تین انگلیوں سے کھانا اور کھانے میں عیب نہ نکالنا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

beylikdüzü escort bahçeşehir escort