کچن کی تین چیزیں صرف تین دن

نسیں ہمارے جسم میں باریک نالیوں کا ایک ایسا جال ہے جو بلڈ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا کام کرتی ہیں ان نسوں کا سہی طریقہ سے چلتے رہنا زندگی کیلئےبہت ضروری ہے اگر یہ نسیں کمزور ہوجائیں تورگوں میں درد نیروپین رہنے لگے ۔ نسوں میں سوجن یا پھر نسیں بلاک ہوجائیں تو جسم کمزور مفلوج اور شدید درد میں مبتلا ہوجاتا ہے آج ہم آپ ایک بہت آسان گھریلو علاج بتائیں گے جس کو صرف چند دن استعمال کرنے سے ہی جسم کی تمام بلاک نسیں کھل جائیں گی ۔ آپ کو کبھی بھی نسوں میں سوجن اور درد نہیں ہوگا ۔علاج کے ساتھ یہ جاننا بھی بہت ضروری ہے کہ نسیں آخر کمزور کیوں ہوتی ہیں ۔ نسوں میں درد کی کیا وجہ ہے ۔ بلڈ پریشر کے بڑھنے شوگر زیادہ ہوجانے یا آرٹی وال سے فیٹ کے جمنے سے نسیں کمزور ہوسکتی ہیں

اس کے علاوہ جسم میں انفیکشن ہوجانے کا اثر بھی نسوں پر پڑتا ہے ۔ کبھی کبھی جسم میں ہارمونل ان بیلنس کیوجہ سے بھی نسیں کمزور ہوجاتی ہیں۔جسم میں دیگر یا گردوں کی کوئی بیماری ہوتو اس کے مضر اثرات بھی نسوں پر پڑتے ہیں ۔ جس سے نسیں خراب ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ جسم کے کسی حصے پرچوٹ لگنے سے بھی نسیں بریک یا کمزور ہوسکتی ہیں۔ شراب یا سگریٹ کے استعمال سے نسوں میں کمزوری اور سوجن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ اگر آپ کسی نس میں درد محسوس کریں ۔نس دب جائے نس میں سوجن آجائے تو جسم کے اس حصے کو دبانے کی بجائے برف سے سکھائی اور ساتھ میں یہ ریمڈی استعمال کریں۔آ پ نے ایک گلاس پانی کو پین میں ڈال کر بوائل کرلیں ۔ جب پانی گرم ہوجائے تواس میں شامل ایک بڑی الائچی اس کو پیس لیں تو زیادہ بہتر ہے ۔

ایک چھوٹی چمچ دارچینی کا پاؤڈر شامل کریں لونگ 3عدد شامل کریں گے ۔آپ پانی کو اتنا بوائل کریں کہ پانی آدھا بچ جائے ۔تب اس میں شامل کریں ایک چمچ کے قریب پسا ہوا کالا گڑ جس کا استعمال اس علاج کو بہتر کرے گا۔ اس کے علاوہ گڑ جسم کی نیوٹریشن کیلئے بہت ضروری ہے ۔ اس مشروب کو رات سونے سے پہلے استعمال کریں ۔تیسرے دن ہی بند شریانیں کھلنا شروع ہوجائیں گی ۔جسم میں بلڈ کا فلو بہتر ہوجائیگا ۔ نسوں میں پھنسی بلاکیج صاف ہونے لگے گی ۔ آپ کو کبھی بھی ہارٹ اٹیک کا مسئلہ نہیں آئیگا ۔ غذا میں السی کے بیج دو چمچ رات کو پانی میں بھگو کر صبح خالی پیٹ استعمال کریں اور دن میں دو سے تین اخروٹ نسوں کی مضبوطی کیلئے بہت مفید ہیں۔ تھوڑی بہت ایکسرسائز بھی رگوں کو زندہ کرتی ہے ۔ اسطرح کرنے سے نسوں کی کمزوری کے ساتھ ہڈیوں اور جوڑوں کا درد بھی ٹھیک ہوجائیں گے ۔ اس ریمڈی کو خود بھی استعمال اور آپ بہت آفاقہ ہوگا اس کا استعمال اپنے رشتہ داروں کو بھی استعمال کروائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bursa escort beylikdüzü escort akbatı escort