کیلے سے گندے اور پیلے دانتوں کو چمکدار بنائیں

کوئی بھی بیماری ہے ۔ دانتوں کے بارے میں ، آنکھوں کے بارے میں اور الرجی کے بارے میں علاج بتاتے ہیں۔ آنکھوں کو کوئی بھی بیماری ہے دانتوں کو کیلے سے صاف کرو۔ ٹوتھ پیسٹ چھوڑ دو۔ جس چیز میں جھاگ ہے وہ چھوڑ دو۔ پانچ چیزوں میں جھا گ ہوتی ہے۔ جوآپ استعمال کرتے ہیں ۔ کس چیز میں جھاگ ہوتی ہے؟ صابن، شیمپو، سرف اور ٹوتھ پیسٹ اور بوتلیں۔ جس چیز میں جھاگ ہے ۔ یہ تین چیزیں پید اکرے گی۔ سب سے پہلے آپ کی آنکھوں کی روشنی ختم کردے گی ۔ صابن ناک میں چلا جائے تو کیا محسوس ہوتا ہے؟ یہ آنکھوں کے لیے ز ہ ر ہے۔ اس سے بچ جاؤ۔ صابن مت استعمال کرو۔ شیمپو مت استعمال کرو۔ سرف مت استعمال کرو۔ ٹوتھ پیسٹ استعمال مت کرو۔ اب دانت صاف کس سے کرنے ہیں؟

بہترین طریقہ جو پیار ے پیغمبر حضرت محمد ﷺنے فرمایا: اگر میں اپنی امت پر مشکل نہ سمجھتا تو مسواک کو ہرنماز کے ساتھ فرض کردیتا۔ مسواک کرو۔ اگرمسوا ک نہیں کرسکتے ۔ تو کیلے سے دانت صاف کرو۔ پوری دنیا میں نے یہ جب سے بتایا ہےکیلےکا۔ ایک نہیں ، دو نہیں، دس نہیں ، سو نہیں کئی ہزار لوگوں کی کالز آچکی ہیں۔ وہ بتاتےہیں۔ الحمد اللہ! دانتوں سے خ ون آتا تھا۔ ٹھنڈا گرم لگتا تھا۔ کیویٹی تھی ۔ اتنے مسئلے تھے۔ جب سے آپ کے وہ کیلے کا شروع کیا۔ ٹوتھ پیسٹ چھوڑ دی ۔ کیلے سے دانت صاف کررہے ہیں۔ ایک انچ کا کیلا لو۔ اس کو مل کر اس کاپیسٹ بنا لو۔ برش کے اوپر لگاؤ۔ اس سے دانت صا ف کرو۔ جیسے پیسٹ دانت صاف کرتی ہے۔ جھاگ بناتی ہے۔ نیٹ اینڈ کلین ہوتی ہے۔

ساری کی ساری چیزیں جو ایک اچھے پیسٹ میں ہونی چاہیے ۔ یہ قدرتی طورپر اللہ تعالیٰ نے کیلےمیں رکھی ہے۔ کیلے سے دانت صاف کرو۔ ا س کے بعدصبح اٹھ کر کلی کیے بناء اپنا تھوک لو ۔ اور جیسے پیا رے پیغمبر جناب محمد ﷺ نے جنگ خیبر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی آنکھوں میں کیا ڈالا تھا ؟ اپنا تھوک ، اپنا لعاب ، اپنا لعاب صبح کو ” بسم اللہ” پڑھ کر “سورت الفاتحہ” پڑھ کر اپنی انگلی پر لو۔ اور آنکھ اوپر کر کےوہ اس کے اوپر ڈال کراس کو آہستہ آہستہ ملو۔ پھر سورت الفاتحہ پڑھ اور پھر لگاؤ۔ کم ازکم گیارہ مرتبہ اپنا لعاب اپنی آنکھوں میں لگاؤ۔ آنکھوں کی جتنی مسائل ہیں۔ ڈبل نظر آتا ہے۔ ڈبل ویژن ہے ۔دھندلہ پن ہے۔ نظر قریب کی کمزور ہے دور کی کمزور ہے عینک اتارنا چاہتے ہو۔ آپ کو کچھ ماہ لگیں گے۔

صرف یہ تھوک ڈالتے جاؤ۔ آنکھوں کا سفید موتیا، کالا موتیا دنیا کا بہترین علاج ہے۔ اور ایک علاج ایسا بتا تا ہو ں جس پر کئی سو تجربات کیے ۔ جتنے لوگوں کو بھینگا پن ہے۔ٹیڑہ پن ہے۔ یہ ٹھیک نہیں ہوتا؟ صرف تھوک ڈالنا شروع کردو۔ اللہ کی قسم !دعائیں دوگے ۔ دانتوں کے لیے کیلے سے دانت صاف کر و۔ آنکھوں کے لیے اپنا لعاب دہن لو۔ اور اس کے ساتھ دوسر اکام کر و لمبا سجدہ کرو۔ اور جتنے بھائیوں کو الرجی ہے۔ سبز دھنیا، سبز پودینہ ، اس کی اشکنجی بنا کر الرجی کےلیے کام کرو۔ اور اس کے ساتھ بہترین چیز لو کی کا رس نکالو۔ اور اس نیت سے لیں گے کہ آپ ﷺ کی سب سے پسندیدہ چیز کیا تھی ؟ لوکی۔ لوکی کے رس میں سبز دھنیا، سبز پودینہ ڈال کر ایک گلاس روزانہ پیو۔ یہ بہترین الرجی کا علاج ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

bursa escort beylikdüzü escort akbatı escort