گردے خراب ہونے کی بارہ پہلی خاموش نشانیاں۔

زندگی ایک کیمیائی عمل ہے جو ہر وقت جاری رہتا ہے اس کے نتیجے میں کچھ نقصان دہ مادے وجود میں آتے ہیں گردے ان فاسق مادوں کو جسم سے خارج کر تے ہیں انسان کے جسم میں دو گردے پیٹ میں پسلیوں سے ذرا نیچے ریڑھ کی ہڈی کے دونوں طرف ہو تے ہیں ان کا سائز ایک مٹھی کے برابر ہو تا ہے شوگر اور بلڈ پریشر گردوں کی خرابی کی دو بڑی وجو ہات ہیں۔ گردوں کی خرابی کا سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ بہت عرصے تک گردوں کی خرابی کی کوئی واضح علامات ظاہر ہو تیں اور نہ ہی کوئی درد وغیرہ محسوس ہو تی ہے۔ آج میں آپ کو گردوں کی خرابی کی بارہ ایسی علامات بتانے کے لیے جا رہا ہوں جن کی مدد سے گردوں کی بیماری کو ابتداء میں پکڑا جا سکتا ہے تو چلتے ہیں۔

ان علامات کی تفصیل کی طرف گردوں کی خرابی کی ابتدائی علامات میں سے آنکھوں کا پھولنا۔ جسم کو مکمل آ رام اور جسم کو مکمل مقدار میں پروٹین ملنے کے باوجود اگر آنکھوں کے گرد سوجن برقرار رہے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کر یں۔ گردوں کی خرابی سے خ و ن صاف کر نے کا کام متاثر ہو تا ہے جس کی وجہ سے جسم پر خارش ا ور سرخ نشانات کی شکایت ہو سکتی ہے گردوں کی خرابی کی ایک عام علامات یہ ہے کہ جسم میں ز ہ ر یلے مواد جمع ہونے سے بھوک نہیں لگتی اور جی متلانے لگتا ہے گردوں ۔۔کےا فعال میں خرابی سے خ و ن میں ز ہ ر یلا مواد جمع ہونے لگتا ہے اور کھانا کڑوا یا معمول سے ہٹ کر لگتا ہے گو ش ت کھانے کا لطف ختم ہو جا تا ہے اور سانسوں میں بو پیدا ہو جا تی ہے۔

گردوں کی خرابی سے پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے یا بار بار آ تا ہے پیشاب کی وجہ سے راتوں کو جاگنا پڑتا ہے پیشاب کی رنگت گہری ہو جا تی ہے پیشاب جھاگ دار اور پیشاب میں خ و ن بھی آ سکتا ہے گردوں کی خرابی کے مریضو ں میں بے خوابی کی شکایت پیدا ہو جا تی ہےا س کے لیے نیند کے دوران سانس لینے میں مشکل بھی ہو سکتی ہے گردوں کی خرابی سے ہمیو گلوبن کی سطح خ و ن کی کمی واقع ہو جا تی ہے جس کی وجہ سے ہر وقت تھکاوٹ محسوس ہو تی ہے خ و ن میں پوٹاشیم کی مقدار بڑھنے سے غیر معمولی تیزی آ جا تی ہے۔ خراب گردے بلڈ پریشر کو موثر طریقے سے کنٹرول نہیں کر پا تے۔ جس کے نتیجے میں شریانوں میں خ و ن کا دباؤ بڑھ جا تا ہے۔

گردوں کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے گردوں کی خرابی سے پٹھوں کا مسئلہ ہو جاتا ہے۔ کیلشیم کی کمی مسلز اکڑنے کا باعث بنتا ہے اگر گردے سست یا کام نہ کر یں تو سیال مادے جسم میں جمع ہونے لگتے ہیں جس سے جسم کے کچھ حصوں پیروں یا ٹخنوں میں مستقل سوجن رہنے لگتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

bullet force multiplayer unblocked shell shockers unblocked