گنٹھیا کے درد سے نجات کےلیے آ پ دو چٹکی اس پاؤڈر میں ملا کر کھا لیں انشاءاللہ اس مرض سے چھٹکارا مل جائے گا

گنٹھیا کے درد کے لیے بہت زبردست رمیڈی ہے جو لوگ جوڑوں کے درد کا شکار ہیں اتھرائیڈ کا شکار ہیں۔ گنٹھیاکا شکار ہیں تو ان کے لیے بہت زبردست رمیڈی ہے۔ گنٹھیا کا یہ مسئلہ زیادہ تر ساٹھ سے پینسٹھ سال کی عمر میں بزرگوں میں شامل ہوتا ہے۔ لیکن آج کل یہ مسئلہ کسی کو بھی ہوسکتا ہے۔جسم کے جوڑوں کے درد کا ہونا، سوجن ہونا یہ گنٹھیا کے مرض کی علامات ہیں۔ درد اور سوجن کی وجہ سے جوڑوں پر لال یا کالا پن ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ جیسے جوڑ کالے یا سرخ ہوجاتے ہیں۔ ایسےمیں وہ لوگ جو اس بیماری کا شکار ہوں وہ اپنے آپ کو بہت تھکا ہوا اور بھوک میں کمی کا شک۔ار ہوجاتے ہیں

اور اپنے آپ کو بہت تھکا ہوا محسو س کرتے ہیں۔ اس کی وجہ سے خون کی کمی بھی ہوسکتی ہے توآئیے آپ کو اس کا علاج بتاتے ہیں۔ جوانشاءاللہ اس مسئلے کو جڑ سے ختم کردے گا۔ معدے میں مسئلے کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہوسکتا ہے۔ معدہ ٹھیک ہوگا تو سب کچھ ٹھیک رہے گا۔ اس رمیڈی کو بنانے کے لیے جو چیز آپ کو چاہیے ہوگی وہ ہے سونٹھ یعنی خشک ادرک۔ چاہے تو ادرک کو لے کر خود ہی خشک کرکے اس کا پاؤڈر بنالیں۔ یا کسی پنسار کی دکان سے بھی لے سکتے ہیں۔ آپ نے ایک باؤل میں ایک چمچ کا چوتھا حصہ سونٹھ کا پاؤڈر لیناہے اس سے زیادہ نہیں لیناہے۔ اب دوسری چیزجو لینی ہے وہ ہے زیرہ کا پاؤڈر ۔ آپ نے زیرہ لے کر اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ اور جتنا پساجائے اس کو پیس لیں۔ اس کو ایک چمچ کا چوتھا حصہ زیرہ کے پاؤڈر کا لے لیں۔

تیسری چیز جو چاہیے ہوگی وہ ہے کالی مرچ ۔ آپ نے کالی مرچ بالکل باریک پیس لیناہے۔ اور آپ نے صرف اور صرف دو چٹکی کالی مرچ شامل کرنی ہے۔ اب ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اب آپ نے اس کو کیسے استعمال کرناہے۔ اس کو مکس کرنے کے بعد آپ اسے روزانہ صبح ناشتے کرنے کے آدھا گھنٹہ بعد استعمال کرناہے۔ اس کو پانی کے ساتھ لیناہے۔ یہ بہت زبردست نیچر ل اور دیسی اور گھریلو نسخہ ہے۔ جو آپ کے اس مسئلہ کو گنٹھیا کو بالکل ختم کردے گا۔لیکن اگر آپ اس کو مسلسل استعمال کرتے ہیں۔ اگرآپ اس پاؤڈر کو بنا کر رکھنا چاہتے ہیں۔ کہ ایک ہی بار بنا کر رکھ لیں تو آپ پچاس گرام سونٹھ لے لیں۔ اور پچاس گرام زیرہ لے لیں۔ اور اس کا آدھا کالی مرچ کا پاؤڈر لیناہے۔ آپ اس کی مقدار کو کم زیادہ کرسکتے ہیں۔ یادرکھیں کہ سونٹھ اور زیرہ برابر مقدار میں لیناہے۔ اور کالی مرچ اس کی چٹکی آدھا۔ اس کا ہاف ہاف کالی مرچ لےلو۔ تھوڑا سا بنا کر رکھ لو۔ او ر روزانہ چمچ کا آدھا حصہ پانی کے ساتھ ، ناشتے کے بعد استعمال کرناہے۔ اگر آپ اتھر ائیڈ کے مسئلہ کا شکا ر ہیں تو اس کا ضرور استعمال کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.